بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کلری کو نیابت کا درجہ دے کر جٹ اور راجپوت برادری کو آپس میں لڑنے کا شیطانی کھیل کھیلا ہے کلری کو نیابت بننے کا عوامی سطح پر کوئی مطالبہ نہ تھا وزیراعظم کو 4 سالوں میں حلقہ بھمبر کا دورہ کرنے کی توفیق نہ ہوئی وزیراعظم کو […]
بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی کوئٹہ سے حیدر آباد جارہی تھے کہ بولان کے علاقے بی بی نانی کے قریب تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی۔ […]
ابوجا (جیوڈیسک) آپ نے بڑے بڑے خطرناک مجرموں کے بارے میں سنا ہو گا مگر ڈکیتیاں کرنے والے بکرے کے بارے میں کبھی نہیں سنا ہو گا۔ جرائم کی تاریخ میں 2009ء میں نائجیریا میں پیش آنے والا واقعہ منفرد حیثیت کا حامل ہے جہاں لوگوں کا ایک گروہ ایک بکرے کو دبوچ کر تھانے […]
ترپولی (جیوڈیسک) مصر نے اپنے قطبی عیسائی شہریوں کی ہلاکت کے بعد لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ داعش کے ہاتھوں لیبیا سے اغوا کئے جانے والے 21 مصری قبطی عیسائیوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد کی گئی جس میں تنظیم کے کیمپوں، تربیتی مراکز اور […]
تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری حکام نے انہیں شہر میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے فائیو کور ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گزشتہ شب سے جاری بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش آئندہ 24گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں اب تک 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کالام میں برف باری بھی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]
وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا، آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر بھی تفصیلی بریفنگ۔
قاہرہ (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے جنگجوئوں نے ایک وڈیو جاری ہے جس میں مبینہ طور پر لیبیا سے اغوا کیے جانے والے 21 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ان اِفراد کو گزشتہ برس دسمبر اور جنوری کے دوران اغوا کیا گیا تھا اور ان کا تعلق […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری “تیسرا نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ “میں دو پری کواٹر فائنل مقابلے کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں پاک بلوچ کلب حب نے […]
واشنگٹن ڈی سی (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے اہم ہیں اس لئے امریکا دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی دفتر خارجہ کی […]
ملتان (جیوڈیسک) گھریلو لڑائی جھگڑے کے بعد شوہر نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر کھلا دیا۔ جسے تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا لیکن خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیئے سرد خانے منتقل کر دیا ہے۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے پر بم دھماکے خلاف وکلاء کی جانب عدالتوں سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قافلے پر ہفتے کے روز خاران سے واپس آتے ہوئے نوشکی کے قریب روڈ کنارے نصب بم کو ریموٹ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں 4مضبوط و معروف ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ گزشتہ روز ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے پر کوارٹر فائنل مقابلے میں بنارس کی معروف ٹیم شہباز گرین نے ایک کانٹے دار مقابلے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر نے میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین ترقیاتی منصوبوں میں 52ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پاگیا ہے، آئندہ 5سال میں چین صرف توانائی کے منصوبوں میں 32ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے […]
پشاور (جیوڈیسک) ملک کے قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ فاٹامیں انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر اختیار کے مطابق فاٹا میں سخت سیکورٹی انتظامات کے تحت آج سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کیے […]
گوادر (جیوڈیسک) اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر اور ماڑہ کے قریب تیز رفتار ایمبولینس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں سوار 3 افراد جاں […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا […]
ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں تین روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کے لیے سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے گھیرا ڈالنے پر دو افراد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی سے تین روز […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے لیڈی مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے باہر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس سے ایک ٹیچر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی، 3خواتین بھی زخمی ہو گئیں۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال […]
کراچی (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ پاک فوج شہر میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق النفس کی ادائیگی میں توازن کا نام اسلام ہے ۔تعلیمات وحی کے دو بڑے اجزا ء ہیں۔ایمان اور عمل صالح۔ایمان کا دائرہ عقائد کے گر د گھومتا ہے ۔توحید ،رسالت ،آخرت ،ملائکہ اور کُتب ان عقائد کے بنیادی عنوانات ہیں۔عمل صالح کے دو بڑے […]