اسلامی بینکاری کے تحت کریڈیٹ سہولت پر غور کیا جا رہا ہے، گورنراسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری کے تحت کریڈیٹ سہولت پر غور کیا جا رہا ہے، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی شرح نمو روایتی بینکوں سے زیادہ ہے اور ہمارے ملک میں اس کی ترقی کی کافی گنجائش ہے، اسلامی مالیاتی نظام اور بینکاری کا مستقبل روشن ہے۔ اسلامی بینکاری و مالیاتی نظام پر تیسری سالانہ کانفرنس و نمائش سے خطاب […]

.....................................................

آئی پی ایل؛ نائٹ رائیڈرز نے آخری گیند پر میدان مار لیا

آئی پی ایل؛ نائٹ رائیڈرز نے آخری گیند پر میدان مار لیا

شارجہ (جیوڈیسک ) انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آخری گیند پر میدان مارلیا، رائل چیلنجرز بنگلور کو 2 رنز سے پچھاڑ دیا۔ البائی مورکل فتح کیلیے درکار چوکا جڑنے میں ناکام رہے، 151 رنز کا تعاقب کرنے والی بنگلور کی ٹیم 5 وکٹ پر 148 رنز بناپائی، اس سے پہلے کولکتہ نے […]

.....................................................

اسٹٹ گارٹ ٹینس؛ شراپووا نے کوارٹر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا

اسٹٹ گارٹ ٹینس؛ شراپووا نے کوارٹر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا

جرمنی (جیوڈیسک) ماریا شراپووا ہم وطن اناستاسیا پاولیچنکووا کو باآسانی شکست دے کر اسٹٹ گارٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئیں ۔ جہاں ان کا سامنا اگنیسکا ریڈووانسکا سے ہوگا ، بارسلونا اوپن میں کائی نیشکوری ، تیموریز گاباشیلوی اور ارنسٹس گلبز لاسٹ 8 میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی ٹینس اسٹار […]

.....................................................

انگلش بورڈ راشد لطیف کی تقرری پر خوش نہیں تھا، نجم سیٹھی کا اعتراف

انگلش بورڈ راشد لطیف کی تقرری پر خوش نہیں تھا، نجم سیٹھی کا اعتراف

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعتراف کیا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کو راشد لطیف کی بطور چیف سلیکٹر تقرری پر تحفطات تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا کی مسلسل حمایت کے سبب ای سی بی کی ممکنہ نارضی کے باوجود سابق کپتان کو نامزد کیا،راشد کو کرپٹ […]

.....................................................

بھارت: پولنگ کا چھٹا مرحلہ مکمل، پرتشدد واقعات میں چھ ہلاک

بھارت: پولنگ کا چھٹا مرحلہ مکمل، پرتشدد واقعات میں چھ ہلاک

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں جمعرات کو 12 ریاستوں کے 117 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل زیادہ مقامات پر پرامن رہا لیکن جھارکھنڈ میں انتخابی عملے واپس لانے والی بس کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک اہلکار […]

.....................................................
Page 369 of 369« First‹ Previous367368369