سماجی تنظیم ”ہیلپ وے” کا سالانہ اجلاس، 2015ء کے لئے عہدیداران کا انتخاب

سماجی تنظیم ”ہیلپ وے” کا سالانہ اجلاس، 2015ء کے لئے عہدیداران کا انتخاب

لاہور (ایم اے تبسم سے) معروف سماجی تنظیم ”ہیلپ وے” کاایک عمومی سالانہ اجلاس سنیئر رکن ڈاکٹر نائلہ نذیر کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا۔ صدارت بانی چیئرمین اقبال دانیال کھوکھر نے کی جبکہ قصور، لاہور اور فیصل آباد سمیت مختلف علاقوں سے سنیئر عہدیدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 2014ء میں پوری دنیا […]

.....................................................

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی وہی ہوا جس کا ڈر تھا یعنی اپنے ازلی حریف ہندو بنیے سے کھیل کے میدان میں شکست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس لمحے نریندر مودی کی کال آئی ہمارے کان تو اُسی وقت کھڑے ہو گئے تھے مگر قومی جذبات کا خیال کرتے ہوئے ہم نے مناسب نہیں سمجھا کہ اپنی نجومیت […]

.....................................................

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

اسلام آباد اور دہلی کی جمہوریت میں فرق

تحریر : سید انور محمود بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے ساتھ 6رکنی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔ ہزاروں افراد نے دہلی کے رام لیلا میدان میں اس تقریب کو براہ راست دیکھا۔ اس موقع پربھارتی دارلحکومت دہلی […]

.....................................................

پائیدار جمہوریت کیلئے 62و 63کا اطلاق ضروری ہے۔ امیر پٹی

پائیدار جمہوریت کیلئے 62و 63کا اطلاق ضروری ہے۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرویز مشرف انتخابی اہلیت کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو جرا¿تمندانہ قرار دیتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘جنرل سیکریٹری راجہ محمد انور ایڈوکیٹ ‘ فائنانس […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ انتخابات کا مرحلہ مکمل

اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ انتخابات کا مرحلہ مکمل

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن 2015-16کے لئے سپیرئر یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کے طالب علم محمد زبیر حفیظ کو ناظم اعلیٰ منتخب کرلیا ہے۔ جبکہ پشاور یونیورسٹی کے طالب علم صہیب الدین کاکا خیل سیکرٹری جنرل مقرر ہوئے ہیں۔ فیصل جاوید اور پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم عبد المقیت […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 16/2/2015

وزیرآباد کی خبریں 16/2/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ دھونکل موڑ پر شیلر سے ملحقہ اراضی کے تنازعہ پر قتل ہونیوالا مقتول تین بچوں کا باپ اور دھونکل میں اپنے ماموں کے ہاں مہمان آیا ہوا تھا ۔ گذشتہ روز رونماء ہونے والے واقع میں بتایا جاتا ہے کہ گکھڑ منڈی کے رہائشی محمد صدیق مہر نے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 16/2/2015

تلہ گنگ کی خبریں 16/2/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے سست روی سے کام کر نے والے ٹھکیداروں کی کلاس لے لی، احکامات سنا دئیے کہ مجھے جو ن تک کا م مکمل چا ہیے اور ناقص کو الٹی قبو ل نہیں ہو گی اے سی تنو یر الر حمن ۔تفصیل کے مطا بق ٹینڈر […]

.....................................................

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما گھروں […]

.....................................................

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب بچپن […]

.....................................................

جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے یہ ریمارکس بیوی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے دیئے۔ ملزم نے اپیل میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے شادی کے وقت جہیز کا مطالبہ نہیں کیا تھا اور شادی کے بعد تو اس […]

.....................................................

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) بوسٹن سمیت کئی شہروں میں تاریخ کی شدید ترین برفباری کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گئے ہیں۔ علاقے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔ ایئرپورٹ اور سڑکیں بند ہونے سے علاقے میں سفر کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق روان سال درجہ حرارت معمول سے […]

.....................................................

ترکی : باغی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کرد علاقوں میں احتجاج

ترکی : باغی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کرد علاقوں میں احتجاج

انقرہ (جیوڈیسک) جنوب مشرق کے کرد اکثریتی علاقوں میں ہزاروں افراد نے باغی رہنما عبداللہ اوکلان کی گرفتاری کے 16 سال مکمل ہونے پر احتجاج کیا۔ کئی شہروں میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوا۔ مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بمبوں سے حملے کئے۔ جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 89 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 89 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں کے دوران 89 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 6 فوجی بھی مارے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

اسرائیل کا فلسیطینیوں کے 20 ہزار مکانات منہدم کرنیکا فیصلہ

اسرائیل کا فلسیطینیوں کے 20 ہزار مکانات منہدم کرنیکا فیصلہ

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے 20 ہزار مکانات منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یروشلم سینٹر فار سوشل اینڈ اکنامک رائٹس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے 20 ہزار مکانات کو شارٹ لسٹ کردیاہے جنھیں گرایا جائے […]

.....................................................

یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ

یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹیم سے انجرڈ ہو کر وطن واپس آنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف اچھا نہیں کھیلی، یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ نے مزید کہا کہ میرے مطابق عمر اکمل کو صحیح […]

.....................................................

عمر اکمل کا مشکوک آؤٹ، پی سی بی کا درخواست دینے سے انکار

عمر اکمل کا مشکوک آؤٹ، پی سی بی کا درخواست دینے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ٹیم حکام نے میچ کے اہم موڑ پر اہم ترین بیٹسمین کا مشکوک آؤٹ دیئے جانے پر کوئی آواز نہیں اٹھائی جو کرکٹ شائقین ہی نہیں بلکہ ماہرین کے لئے بھی حیران کن ہے۔ توقع یہی کی جا رہی تھی کہ سنیکو میٹر پر غیر واضح آواز آئے بغیر تھرڈ […]

.....................................................

بے جرم گرتی لاشوں کا کھیل

بے جرم گرتی لاشوں کا کھیل

تحریر : لقمان اسد کیا سانحہ پشاور سے کوئی سبق ہم نہ سیکھ پائے اور کی آئندہ بھی اسی طرح سفاک قاتلوں اور اندھے دہشت گردوں کیلئے فضا ساز گار ہی رہے گی ؟حکومت کا وجود تو جیسے کہیں محسوس ہوتا دکھائی بھی نہیں دیتا تو کیا اب اللہ کی مخلوق اور عامی ہی خود […]

.....................................................

رشوت ایک گھنائونا جرم

رشوت ایک گھنائونا جرم

تحریر : ایم اے تبسم اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر ایک نگراں رکھا ہے، جسے ضمیر کہاجاتا ہے۔ ضمیر جب تک جاگتا رہتا ہے ،سب کچھ ٹھیک رہتاہے، مگراس کے مردہ ہوتے ہی اعضائے جسم اچھے برے کی تمیز کھودیتے ہیں اورانسان نفس کی رومیں بہہ جاتاہے۔ضمیر کے بیداررہنے یامردہ ہونے کا کوئی […]

.....................................................

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے، حارث سہیل ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلیں گے، شاہد آفریدی سمیت 7 بیٹسمین ٹیم میں شامل کیے جائیں گے، بولنگ اٹیک شاہد آفریدی سمیت 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولرز پر مشتمل ہو گا۔

.....................................................

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]

.....................................................

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

پانچ برس میں ملک کو بجلی بحران سے نجات دلا دیں گے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہر مشکل دور میں بھی جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، نیشنل ایکشن پلان وقت کی ضرورت ہے اس کی وجہ سے ہی ملک مشکل دور سے نکلے گا۔ لاہور میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم […]

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف

میلبورن : ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف، ایرون فنچ نے 135 رنز کی اننگز کھیلی، جارج بیلی اور میکسویل کی نصف سنچریاں، آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 342 رنز بنائے۔

.....................................................

حیدر آباد کے قریب لاہور سے آنے والی شارلیمار ایکسپریس کو حادثہ

حیدر آباد کے قریب لاہور سے آنے والی شارلیمار ایکسپریس کو حادثہ

حیدر آباد کے قریب لاہور سے آنے والی شارلیمار ایکسپریس کو حادثہ، ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے، مسافر زخمی ہو گئے۔

.....................................................

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے سے […]

.....................................................