سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

سینیٹ الیکشن میں سیاسی گٹھ جوڑ

تحریر : مہر بشارت صدیقی الیکشن کمیشن نے 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اترنے کے حوالے سے نادرا، احتساب بیورو، ایف بی آر سمیت 10 مختلف اداروں سے چھان بین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستور پاکستان کے […]

.....................................................

قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، نواز شریف

قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، نواز شریف

قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، صحافیوں نے ہر مشکل وقت میں آئین اور قانون کا ساتھ دیا، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کی دل سے قدر کرتا ہوں، پاکستان کو ان دنوں بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف کیک […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹائون کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے گواہوں کی دو فہرستیں پیش کی گئیں۔ ایک فہرست میں گواہوں کی تعداد 870 اور دوسری فہرست میں گواہوں کی تعداد 900 ظاہر کی گئی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے کہا […]

.....................................................

بلوچ اسٹار نے اصلاح بلوچ اور سندھ مسلم نے ہنٹر اسپورٹس کو شکست دیدی

بلوچ اسٹار نے اصلاح بلوچ اور سندھ مسلم نے ہنٹر اسپورٹس کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے میچ میں بلوچ اسٹار شرافی نے اصلاح بلوچ لیاری کو پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی کھیل کے دوران مقابلہ 1-1گول سے برابر رہا۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں سندھ مسلم گذری نے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) YNAچیئرمین سٹاف حنسا اقبال نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں16سے 17گریڈ کی پروموشن پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ نرسرز انسانیت کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور حکومت پنجاب نے نرسرز کو پروموشن دے کر اُن کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ہے جس کیلئے ہم حکومت پنجاب […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 14/2/2015

گوجرانوالہ کی خبریں 14/2/2015

گوجرانوالہ (جی پی آئی) کرپٹ بلڈنگ انسپکٹر اور ان کے حامیوں کے احتجاج کی کوئی پرواہ نہیں۔ اعجاز علوی نامی قلعہ ٹائون کے کرپٹ انسپکٹر کیخلاف انٹی کرپشن میں درخواستیں موجود ہیں اسے فوری تبدیل کیا جائے اپنے حلقہ میں کسی ایسے سرکاری ملازم کو کرپشن کرنے اور حلقہ کے عوام کو لوٹنے کی ہرگز […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 14/2/2015

کھاریاں کی خبریں 14/2/2015

کھاریاں (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب نے مختلف پیٹرول پمپوں پر چھاپے مارے، پمپوں پر سیل جاری پائی گئی اس موقع پرانہوں نے وارننگ دی کہ آئندہ وزٹ کے دوران سیمپل لئے جائیں گے اور پیمانے سے پیٹرول کی مقدار چیک کی جائیگی ان پیٹرول پمپوں میں مرہانہ فلنگ اسٹیشن اتوالہ،مہر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/2/2015

گجرات کی خبریں 14/2/2015

گجرات (جی پی آئی) عالمی وحدت اسلامیہ کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم امریکہ و یورپ کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں موضع ککہ کولو تحصیل وزیر آباد میں لحد میں اتار دیا گیا ۔ نماز جنازہ پیر طریقت […]

.....................................................

اکھیاں اڈیک دیاں

اکھیاں اڈیک دیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی جھوٹے وعدے کرنے والے دوسروں کو الو بنانے کا فن جانتے ہیں اور بے چارے مسائل کے مارے لوگوں کے پاس یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ماضی میں تو سناکرتے تھے وعدہ خلافی عاشق ِ نامدار سے ان کے محبوب کیا کرتے ہیں اسی لئے ہجرو وصال کے […]

.....................................................

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

جام پور : راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر کامران لاکھا EDO ہیلتھ فیاض کریم لغاری سے تفریعی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے۔

.....................................................

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی عقلمندی!

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی عقلمندی!

لاہور : مورخہ 12فروری 2015ء کو یاہو نیوز کے دفتر کے مرکزی دروازے سے 20فٹ دور ایک بوتل بم نما چیز کا دھماکا ہوا دھماکے کی آواز دفتر کی بلڈنگ کے چاروں فلورز پر زور دار آواز کے ساتھ سنی گئی مذکورہ دھماکہ فرئر بزنس سینٹر کے سیکنڈ فلور کی سیڑھیوں پر رکھے ہوے ڈسٹ […]

.....................................................

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

.....................................................

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا حیات میڈیکل کمپلکس اور امامیہ جامع مسجد حیات آباد کا دورہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا حیات میڈیکل کمپلکس اور امامیہ جامع مسجد حیات آباد کا دورہ

لاہور : سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا حیات میڈیکل کمپلکس اور امامیہ جامع مسجد حیات آباد کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پر گورنر کے پی کے سردار مہتاب عباسی اور وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے علامہ راجہ ناصر سے ملاقات ہوئی،علامہ راجہ ناصر […]

.....................................................

پشاور امامیہ مسجد پر دہشتگردوں کے حملے پر مجلس وحدت مسلمین لاہور کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور امامیہ مسجد پر دہشتگردوں کے حملے پر مجلس وحدت مسلمین لاہور کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور : پشاور امامیہ مسجد حیات آباد پر دہشتگردوں کے حملے نمازیوں کی شہادت پر مجلس وحدت مسلمین لاہور کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ و علامتی دھرنا ،مظاہرے میں سول سوسائیٹی امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکنوں کی شرکت مظاہر کی قیادت صوبائی رہنما علامہ حسن ہمدانی ،مجلس وحدت مسلمین لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل رانا […]

.....................................................

توہین آمیز خاکون کے مرتکب ممالک کی تمام مصنوعات کا فوری بائیکاٹ کیا جائے۔ مسعود احمد

توہین آمیز خاکون کے مرتکب ممالک کی تمام مصنوعات کا فوری بائیکاٹ کیا جائے۔ مسعود احمد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ توہین آمیز خاکون کے مرتکب ممالک بالخصوص فرانس کی تمام ترمصنوعات کا فوری بائیکاٹ کیا جائے اور سفارتی تعلقات فی الفور ختم کئے جائیں اور جب تک اس ناپاک جسارت پر […]

.....................................................

بزرگان دین نے قرآن و شریعت کی بنیاد پر روحانیت کا تعارف پیش کیا۔ قاضی نورالاسلام شمس

بزرگان دین نے قرآن و شریعت کی بنیاد پر روحانیت کا تعارف پیش کیا۔ قاضی نورالاسلام شمس

کراچی : معروف مذ ہبی، سماجی رہنما قاضی نو رالاسلام شمس نے کہا کہ اولیاء اللہ نے شریعت مصطفی کی حفا طت کا فر یضہ انجا م دیا ، اولیا ء اللہ نے قر آن و شر یعت کی بنیا دپر روحانیت کا تعا رف پیش کیا۔انہو ں نے کہا کہ اولیا ء کا ملین […]

.....................................................

نظام کی تبدیلی کے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ‘ امیر پٹی

نظام کی تبدیلی کے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ‘ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین محمد فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ جنرل سیکریٹری راجہ محمد انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘میڈم انیتا ‘ تبسم ناز و دیگر عہدیداران و کارکنان نے پشاور […]

.....................................................

داعش کا عراق کے مغربی قصبے البغدادی پر قبضہ، پینٹاگون کی تصدیق

داعش کا عراق کے مغربی قصبے البغدادی پر قبضہ، پینٹاگون کی تصدیق

بغداد (جیوڈیسک) داعش نے عراق کے مغربی قصبے البغدادی پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ قریب واقع ایئر بیس پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پینٹاگون کے ترجمان ریئر ایڈمرل جان کربی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عراقی صوبے انبار کا البغدادی قصبہ گزشتہ کئی روز سے داعش کے قبضے میں ہے۔ گزشتہ […]

.....................................................

بھارت کے تاریخی مندر سے 266 کلو گرام سونا غائب

بھارت کے تاریخی مندر سے 266 کلو گرام سونا غائب

نئی دلی (جیوڈیسک) یوں تو بھارت کے کئی مندر سونے سے بھرے ہوئے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا کے دارالحکومت تریوینڈرم میں واقع پدمنا بھسوامی نامی مندر تو سونے سے کچھ زیادہ ہی مالا مال ہے اسی لیے کچھ لوگوں نے اس سونے پر ہاتھ صاف کرلیا ہے اور اس کا انکشاف ایک آڈٹ رپورٹ […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک اور 70 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک اور 70 زخمی

بنگلورو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو اور کرناٹکا کے سرحدی علاقے میں بنگلورو مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر ٹرین کو حادثہ تامل ناڈو اور کرناٹکا کے سرحدی علاقے میں پیش آیا جہاں علی الصبح بنگلورو […]

.....................................................

مسلم طلبہ کے قتل پر امریکی صدر کی خاموشی قابل تشویش ہے: ترک صدر

مسلم طلبہ کے قتل پر امریکی صدر کی خاموشی قابل تشویش ہے: ترک صدر

میکسیکو (جیوڈیسک) دورہ میکسیکو کے دوران اپنے ایک خطاب میں ترک صدر نے امریکی صدر اوباما، نائب صدر جوبائیڈن اور وزیرِ خارجہ جان کیری پر اس واقعے کے بارے میں بیان نہ دینے پر تنقید کی۔ امریکی صدر براک اوباما کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان اپنے ملک میں ہونے والے […]

.....................................................

بھارتی دارالحکومت میں اسکول پر انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا

بھارتی دارالحکومت میں اسکول پر انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے کرسچن اسکول پر حملے کے بعد پولیس کی بھارتی نفری نے سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ حملے میں پرنسپل کے دفتر کو نقصان پہنچا جبکہ اسکول کو بند کر کے طلبا کو واپس گھر بھجوا دیا گیا۔ اسکول پر حملے کے بعد عیسائیوں سمیت دوسری اقلیتوں میں تشویش […]

.....................................................

بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے بعد اب اسکرپٹ رائٹنگ بھی کریں گے

بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے بعد اب اسکرپٹ رائٹنگ بھی کریں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اداکاری اور میزبانی کے بعد اسکرپٹ رائٹر بننے کی بھی ٹھان لی ہے اور فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کی کہانی وہ خود لکھیں گے۔ سلمان خان نے ڈائریکٹر ساجد خان کو ’’ڈیول‘‘ کے نام سے فلم ’’کک‘‘ کے سیکوئل کا آئیڈیا […]

.....................................................