لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر ڈیفنس میں اپنی فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ لالک چوک میں محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ گاڑی چلانے پر انھیں روک لیا اور گاڑی کے کاغذات طلب کیے۔ تاہم علی ظفر اس وقت کاغذات پیش نہ کر سکے ایکسائز کی ٹیم نے علی ظفر کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سب جانتے ہیں کرکٹ شائقین کو پندرہ فروری کے دن کا انتظار ہے۔ پاک بھارت معرکے پر شاہد آفریدی کے بوم بوم بیان نے اس انتظار کو شدید کر دیا ہے۔ قومی آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو دبا کے رکھیں گے۔ بوم بوم آفریدی نے بھی مانا کہ یہ بڑے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ امید کے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کھلاڑ فٹنس مسائل کا شکار نہیں ہوگا اور اگر کوئی کھلاڑی انجرڈ ہوا تو سعید اجمل متبادل کے طور پر دستیاب ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نئے سربراہ نے کے الیکٹرک کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، میٹر رینٹ کی مد میں ماہانہ ایک کروڑ80 لاکھ روپے وصولی کو2 سال بعد غیرقانونی قرار دیے جانے کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے میٹر رینٹ کی مد میں ہرماہ فی صارف ساڑھے7روپے سے 20 […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کے ناظم عبداللہ نورانی نے کہا ہے کہ ہمارے لئے میلاد مصطفی کی اصل نظام مصطفی کا نفاذ ہے، وہ کیسا دل ہے جو ذکر مصطفی کے باوجود انسان کے دل میں چھپے نفاق، نفرت، غرور تکبر، اور فتنے و فساد کو نہ صاف کر سکے،ہمارے لئے یہ […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام کے ذیلی ادارے بزم طلبہ ضلع ملیر کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس و مقابلہ جات سے خطاب کرتے ہوئے بانی انجمن طلبہ اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ جمیل احمد نعیمی نے کہا ہے کہ اسکول ، کالج اور جامعات سطح پر کشمیر کی آزادی […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ڈاکوئوں نے بزرگ شہری سے ہزاروں روپے کے بانڈز چھین لئے مزاحمت پر فائر کر کے شدید زخمی کر دیا۔ نواحی علاقہ اسلام آباد موڑ کے رہائشی68 سالہ امتیازاحمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر واپس جارہے تھے۔ گلی کرنل لاج محلہ شیخاں مشرقی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکسوں کی بھرمار پاکستان کی معاشی نمو کے لیے بڑا چیلنج ہے، اربوں روپے محصولات دیتے ہوئے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والا ٹیلی کام سیکٹر اب تک صنعت کا درجہ حاصل نہ کر سکا۔ موبائل فون اور سروسز پر ٹیکسوں کی شرح کم کر کے غیر […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم اے دفتر میں ڈی سی او چکوال کی افسران اور معزز شہر یو ں سے ملاقات جس میں ڈی پی او چکوال، اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمن، ڈاکٹر علی حسنین نقو ی سمیت دیگر شر یک ہو ئے ۔ڈی سی او چکو ال نے افسران کو ہد […]
تحریر: علیشبہ احمد 2011 کے عالمی کپ کا سیمی فاینل ہارنے کے بعد گرین شرٹس ایک بار پھر 2015 کے عالمی کپ میں بھارت کے مدمقابل ہوں گے۔ جنوبی آسڑیلیا کے شہر ایلیڈ کے اسٹیڈیم ایلیڈ اوول میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہوگا۔ اس ٹاکرے کا انتظار صرف پاکستان و بھارت میں بسنے […]
تحریر: ثناء ناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ریلوے کالونی میں سرکاری کوارٹروں کو کرایوں پر چڑھانے کا انکشاف، ریلوے افسران کی ملی بھگت سے محکمہ کو لاکھوں روپے ماہانہ کا نقصان پہنچایا جانے لگا، کرایہ داروں کا ریکارڈ نہ ہونے سے کالونی کے دیگر مکینوں میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے، کرپٹ ریلوے ملازمین اور افسران کیخلاف کاروائی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 11واں مفت آئی کیمپ مورخہ 15فروری 2015ء بروز اتوار صبح 9بجے تا 1بجے بمقام دی اینوویٹو پبلک اسکول ملیر کھو کھر آپار نمبر 5 ذکریا مسجد پر لگا یا جارہا ہے۔ جس میں موتیا آپریشن بمعہ لینس اور ہیپا ٹائٹس کی اسکرنینگ اور ویکسینشن مفت […]
تحریر : چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ با رب ! وہ صورتیں اب کس دیس میں بستیاں ہیں جن کے دیکھنے کو اب آنکھیں ترستی ہیں عظیم لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ان کی خدمات اور کارنامے انہیں ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں انہیں عظیم لوگوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے با نی را […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپارک کی پروجیکٹ آفیسر شمائلہ مزمل نے کہا ہے کہ تدریسی عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ بچوں میں غیر تدریسی صحت مند سرگرمیوں کا فروغ بے حد ضروری ہے اس سے بچوں میں جسمانی تندروستی کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سینئر وزیر حکومت چوہدری صحبت علی مرحوم کی دوسری سالانہ برسی کی دعائیہ تقریب آج منعقد ہو گی دعائیہ تقریب میں اعلیٰ حکومتی شخصیات ، بیورو کریسی ، سیاسی و سماجی راہنمائوں، سول سوسائٹی سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی راہنما و سابق […]
تحریر : ایم آر ملک اونچی اونچی دیواروں والی تہاڑ جیل کی تاریخ کے بارے میں یہ تو معلوم ہے کہ یہ کب اور کیسے وجود میں آئی لیکن تہاڑ نامی اس قصبے کے کے بارے میں کچھ کہنا ذرا مشکل ہے صدیوں پہلے یہ ایک چھوٹی سی بستی ہوا کرتی تھی چند کچے مکانات […]
ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا۔ عدالت نے کمسن […]
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج بھی ریڈیو ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہے جسے کہیں بھی باآسانی سنا جا سکتا ہے، یونیسکو نے ریڈیو کا عالمی دن پہلی بار 2012ء میں منایا، ا س سال یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو نوجوانوں سے منسوب […]
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سانحے کی وکالت کرے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ تعلیمی معیار کی بہتری اور ملک میں یکساں تعلیمی نظام رائج کرکے سرکاری اور نجی اسکولوں کے حوالے سے تفریق کا خاتمہ کرنے کے لئے کوشاں ہے تعلیم کو فروغ دیکر ہء ملک سے دہشت گردی لاقانونیت کا خاتمہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری محبت کا یومِ شہادت ویلنٹائن ڈے 14 فروری حقیقت میں محبت کا یومِ شہادت ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کے مطابق ویلنٹائن ایک نوجوان پادری تھاجسے سن 270 میں شہیدِ محبت کر دیا گیا تھا۔ کہتے ہیں مارکس آرے لئیس سن 270 میں روم کا شہنشاہ تھا۔ اور صرف دو برس […]