کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کر دیا۔ رینجرز نے 2 روز قبل کارروائی کے دوران نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے مزید 19 افراد کو رہا کردیا ہے جس کے بعد رہا ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ جن سفارت خانوں نے راستوں میں کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کیلیے مہلت مانگی ہے ان سے معلوم کیا جائے کہ انھیں کتنا وقت چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں آنے جانے کے راستوں میں رکاوٹوں اور رہائشی گھر تجارتی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کے […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے شمالی وزیرستان میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ سنٹرل جیل فیصل آباد میں علی الصبح سزائے موت کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کا کہنا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ تاہم اہلکاروں نے دہشت […]
گجرات (جی پی آئی) پریس کلب گجرات کے سیکریٹری اطلاعات صہیب سرور بھٹی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج صبح 10 بجے جامع مسجد اقصیٰ شادیوال روڑ میں ہو گی اجتماعی دعا 11 بجے ہو گی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد امیدوار رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ڈپٹی چیئرمین کے لئے 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کے لئے رضا ربانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اپنے کاغذات جمع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت کے نمائندے کی حیثیت سے حلف لیا۔ سینیٹ کے 47 نو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں حلف اٹھایا، پہلے 45 اراکین سینیٹ نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت کے […]
تحریک انصاف کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ، تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، گذشتہ روز اہم کارروائی کرنے والے رینجرز افسران کو شاباش دی، کورکمانڈر نے نائن زیرو سے برآمد کئے گئے اسلحے کا بھی معائنہ کیا۔
تحریر : مشی ملک 27فروری کو ”سماج بدلے گا ”کی ٹیم کے زیر اہتمام لیہ شہر کے دور افتادہ گائوں بستی شادوخان (علیانی بستی ) میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔سماج بدلے گاکا ایک ہی مقصد ہے ۔خدمت خلق ،عوام کی خدمت غریب کی خدمت ،ان لوگوں کی خدمت جو آج […]
لاہور : قائد اعظم محمد علی جناح کے پرائیوٹ سیکرٹری اورحکومت آزاد کشمیر کے سابق صدر خورشید ملت کے ایچ خورشید کی 27ویں برسی کشمیر سنٹر لاہور میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔اس موقع پرکشمیر سینٹر لاہور نے پاک کشمیر ویلفیئرکونسل کے تعاون سے سیمینار کا اہتمام کیا جس میں سیاسی وسماجی جماعتوں […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج دنیا کا ایسا کوئی بھی ظاہر اور باطن مسئلہ نہیں ہے جس کا وقتی اور دیرپا کوئی حل ممکن نہ ہو…مگر بس اِس کے لئے تفکر و تدبراور فراست سے کام لیاجائے تو پھرہر کٹھن کام اور مشکل سے مشکل مسائل بھی چٹخی […]
ایڈیلیڈ : پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل گروئن انجری کا شکار، انجری کے باعث عمر اکمل نے آج ٹریننگ نہیں کی، احتیاط کے پیش نظر پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، انجری خطرناک نہیں، امید ہے جلد صحتیاب ہو جاؤں گا، عمر اکمل۔
پشاور : چیک پوسٹ پر صبح ساڑھے 6 بجے حملہ کیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہوئے، ہلاک افراد میں ایک شخص حملہ آور تھا، ایس پی کینٹ محمد عمر۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ جرائم میں ملوث افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، زیر حراست کارکنوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک امریکا بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ فورم کے انعقاد سے پاک امریکا معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان بے مثال تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے […]
کوئنز لینڈ (جیوڈیسک) پائریٹس آف دی کیرئیبین Pirates of the Caribbean کے اسٹار جانی ڈیپ سیریز کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں جونی ڈیپ کا ہاتھ زخمی ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جونی ڈیپ ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے ہیں۔ آسٹریلوی حکومت نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں“۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے عازمین حج کے لیے بحری سروس شروع کرنے کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا ہے جس کے باعث حج اخراجات میں کمی اور ایئرلائنوں پر سے بوجھ کم ہوجائے گا جب کہ زیارات کے لیے ایران، عراق اور شام جانے والے زائرین کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں گی۔ ذرائع […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی پریکٹس کی۔ سیشن کے بعد سینئر بیٹسمین یونس خان کا کہنا تھا کہ حریف ٹیم کے خلاف بڑا ٹوٹل بنانے کے لئے کسی ایک بیٹسمین کو بڑا سینکڑہ کرنا ہوگا۔ ساتھ ہی اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگر […]