جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب سے وہ وزیراعظم بنے تھے، یہ کافی عرصے سے وہ کام نہیں کرسکے تھے جو ان کی پہچان اور وجہ شہرت بناتھا، اُن کے ہاتھ میں بہت دِنوں سے خارش ہورہی تھی،جس نے اِنہیں بہت دِنوں سے تنگ اور پریشان کررکھاتھا اور اِنہیں تب اِس سے نجات ملی […]

.....................................................

عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ بدل دیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، مولا بخش چانڈیو

عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ بدل دیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا جیسے ذہنی مریض کو کوئی جواب دینا مناسب نہیں سندھ کی حکومت اگر آج عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ تبدیل کر دے تو سب کچھ پیپلز پارٹی میں دوبارہ اچھا ہو جائے گا۔ جمعرات کو کارکنوں […]

.....................................................

ڈی آئی جی سعود عزیز نے بینظیر کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا، پرنسپل الائیڈ اسپتال

ڈی آئی جی سعود عزیز نے بینظیر کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا، پرنسپل الائیڈ اسپتال

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں اہم گواہ ڈاکٹر مصدق خان کا بیان ریکارڈ کر لیا ان پر وکلائے صفائی نے جرح بھی مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں سماعت کے موقع پر […]

.....................................................

ملتان میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مجرموں کی 22,22 مرتبہ سزائے موت برقرار

ملتان میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مجرموں کی 22,22 مرتبہ سزائے موت برقرار

ملتان (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے 4 مجرموں کی اپیل مسترد کرتے ہوئے 22,22 مرتبہ سزائے موت‘ 773 سال قید‘ 71لاکھ 50ہزار روپے فی کس جرمانہ و معاوضہ کی سزائیں برقرار رکھیں۔ 8دسمبر 2009 کو ہونے والے حملے میں 11افراد شہید اور 76 زخمی ہوئے تھے، […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آٓج آخری دن

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر میں […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد، جوڈیشنل مجسٹریٹ اسلام آباد نوید خان نے ملزم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

.....................................................

مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو فون، ورکنگ بائونڈری کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو فون، ورکنگ بائونڈری کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نواز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ورکنگ بائونڈری کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایل او سی اور […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

.....................................................

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]

.....................................................

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ناکہ لگا کر ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کا ٹیلی فون، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کا ٹیلی فون، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کا ٹیلی فون، دونوں وزرائے اعظم کا دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال، ترجمان وزیراعظم ہاؤس۔

.....................................................

جھنگ: ریسکیو 1122 کو گذشتہ ماہ جنوری میں کل 9862 کالز موصول ہوئیں

جھنگ: ریسکیو 1122 کو گذشتہ ماہ جنوری میں کل 9862 کالز موصول ہوئیں

جھنگ: ریسکیو 1122 کو گذشتہ ماہ جنوری میں کل 9862 کالز موصول ہوئیں جن میں 1599 ایمرجنسی، 1148معلوماتی 96، رانگز جبکہ 7019 دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 1599 ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 352روڈ ایکسیڈنٹ ، 1084 کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی۔ 9آگ لگنے کے واقعات 28 کرائم کالز اور 124 […]

.....................................................

گورنمنٹ پرائمری سکول نواز آباد کے ہیڈ ٹیچر کا طاقت کی بنیاد پر لاکھوں روپے مالیتی قیمتی جائیدادوں پر قبضہ

گورنمنٹ پرائمری سکول نواز آباد کے ہیڈ ٹیچر کا طاقت کی بنیاد پر لاکھوں روپے مالیتی قیمتی جائیدادوں پر قبضہ

جھنگ : گورنمنٹ پرائمری سکول نواز آباد بھکر روڈ جھنگ صدر کا ہیڈ ٹیچر ریاض حسین کلاسن سکنہ گرین ٹائون ٹوبہ روڈ جھنگ مبینہ طورپر فرعون بن گیا ہے جس نے طاقت اور اثر ورسوخ کی بنیاد پر بھائی اوربہنوں کی لاکھوں روپے مالیتی قیمتی جائیدادوں پر قبضہ سمیت دیگرحصہ داران کو حصہ دیئے بغیر […]

.....................................................

انسداد پولیو رائونڈ کے حوالہ سے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس منعقد

انسداد پولیو رائونڈ کے حوالہ سے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس منعقد

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرنادر چٹھہ نے آئندہ تین روزہ انسداد پولیو رائونڈ کے حوالہ سے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہ ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیع ہے اور طے شدہ ٹارگٹ […]

.....................................................

کراچی، اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی، اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر کے علاقے میانوالی کالونی سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں تشدد کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے مہاجر چوک کے قریب فائرنگ سے 2 […]

.....................................................

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

کراچی (جیوڈیسک) اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، وہ ترقی پسند شاعر اور دانشور و صحافی اور مرزا غالب، علامہ اقبال کے بعد سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو شاعر تھے۔ فیض کی شاعری کے انگریزی، جرمن، روسی، فرنچ سمیت مختلف زبانوں […]

.....................................................

چولستان میں موت کا رقص، سیکڑوں جانور ہلاک، لوگوں کی نقل مکانی

چولستان میں موت کا رقص، سیکڑوں جانور ہلاک، لوگوں کی نقل مکانی

حاصل پور (جیوڈیسک) چولستان میں موت کا رقص جاری ہے، مکین نقل مکانی پر مجبور ہیں، کنوؤں کا کڑوا پانی پینے سے جانوروں کی اموات میں اضافہ ہو گیا، سیکڑوں جانور ہلاک ہو چکے ہیں، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور ڈویژن کے اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، بہاولنگر میں […]

.....................................................

پشاور میں مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد افغان پیش امام ہٹا کر مقامی مقرر

پشاور میں مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد افغان پیش امام ہٹا کر مقامی مقرر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد پیش امام ہٹا کر ان کی جگہ مقامی پیش امام مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق نومبر 2014 سے اس سال جنوری کے دوران پشاور میں قائم501 مدارس اور مساجد کے کوائف معلوم کیے گئے جہاں افغان باشندے پیش امام تھے۔ […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام کو […]

.....................................................

شاہد آفریدی سمیت قومی ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ

شاہد آفریدی سمیت قومی ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے دیر سے ہوٹل آنے پر پر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں پر جرمانہ کیا ہے۔ کھلاڑیوں کو متنبہ کیا گیا ہے اگر انہوں نے دوبارہ ایسی غلطی کی تو انہیں ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیم سے باہر کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی […]

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا، مودی کھلاڑیوں کی ہمت بڑھانے میں مصروف

پاک بھارت ٹاکرا، مودی کھلاڑیوں کی ہمت بڑھانے میں مصروف

نئی دلی (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ میچ نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفت میں لیا ہوا ہے۔ ایسے میں بھارتی وزیر اعطم سے بھی چپ نہ رہا گیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بول پڑے۔ اپنے ٹویٹ میں بھارتی کپتان اور ٹیم کو مخاطب کرتے ہوے کہا کہ […]

.....................................................

امریکہ میں قتل ہونے والے تین مسلمان طلبا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امریکہ میں قتل ہونے والے تین مسلمان طلبا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امریکہ (جیوڈیسک) شمالی کیرولائنا کے علاقے چیپل ہل میں منگل کے روز قتل ہونے والے تین مسلمان طلبا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دیا برکت، ان کی اہلیہ یسر محمد اور سالی رزان محمد کو انکے گھر میں سر پر گولیاں مار کر قتل کر […]

.....................................................

جرمنی : کولون کارنیوال کا سالانہ میلہ شروع، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

جرمنی : کولون کارنیوال کا سالانہ میلہ شروع، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کولون (جیوڈیسک) کولون کارنیوال کو جرمن تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ تاریخ دانوں کے مطابق یہ میلہ رومیوں کے دور اور بعض روایات کے مطابق ان سے بھی پہلے قدیم جرمنی میں منایا جاتا تھا۔ میلہ موسم بہار کی آمد کی نوید تھا۔ روایات کے مطابق اس میلے کو مسیحیوں نے اپنایا اور اب […]

.....................................................

سینیٹ کی منظوری، ایشٹن کارٹر امریکا کے نئے وزیر دفاع بن گئے

سینیٹ کی منظوری، ایشٹن کارٹر امریکا کے نئے وزیر دفاع بن گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کے 93 ارکان نے کارٹر کی تعیناتی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 5 ارکان نے مخالفت کی۔ کارٹر صدر اوباما کے 6 سالہ دور حکومت میں چوتھے وزیر دفاع ہیں۔ ان سے پہلے رابرٹ گیٹس، لیون پنیٹا اور چک ہیگل اس عہدے پر تعینات رہے۔ صدر اوباما نے گزشتہ برس […]

.....................................................