نئی دہلی (جیوڈیسک) مقامی حکام نے یہ کہہ کر مندر گرا دیا کہ وہ سرکاری زمین پر بنایا گیا تھا۔ وزیراعظم مودی سے منسوب مندر ضلع راج کوٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامیوں نے تعمیر کیا تھا۔ مندر میں مودی کی مورتی لگائی گئی تھی۔ پتھر سے بنی مورتی کو اڑیسہ سے بنوایا گیا۔ […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) افغانستان سمیت پوری دنیا میں تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں جہاں ایک طرف بربریت کے واقعات رونما ہوتے ہیں وہاں بچے سب سے زیادہ متاثر اور تشدد کا شکار ہورہے ہیں۔ ان علاقوں میں بچوں کو مسلح کرنے اور ان کی بھرتیوں کے خاتمے میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن اب […]
منسک (جیوڈیسک) یوکرینی بحران پر فرانس اور جرمنی کی کوششوں کے نتیجے میں روس اور یوکرین میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، مشرقی یوکرین میں موجود روس نواز باغیوں نے معاہدے پر دستخط کیے۔ بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں فرانسیسی، روسی اور یوکرینی صدور نے جرمن چانسلر کے ہمراہ مشرقی یوکرین کے […]
لاہور : سنی اتحاد کونسل کے مرکزی فنانس سیکرٹری اور خلیفہ مجاز دربار عالیہ غوثیہ باب الشیخ پیر الحاج ابو المعاذ محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ کا پہلاسالانہ عرس مبارک کل مورخہ 13فروری بروز جمعة المبارک بعد از نماز ِ مغرب بمقام المعروف بابا پیر مدرسہ شاہ پور کانجرہ ملتان روڈ لاہور زیر نگرانی […]
لیہ (نامہ نگار) پارپورٹ آفس میں دلالوں کا راج۔ رشوت کے بغیر پاسپورٹ بنوانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ آفس انچارج پاسپورت کیلئے آنے والوں کے ساتھ نہایت تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر طارق پہاڑ اور ضلع لیہ کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں کا پاسپورٹ آفس […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی 13فروری 2014ء بروز جمعرات 12ربیع الثانی صبحِ صادق کے وقت صِدق پر پہرہ دینے والے ایک مردِ صادق کی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی اور وہ لاکھوں پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ کر اللہ کو ”پیارے ” ہو گئے ”اِن َ لِلَہِ وَ اِنَ اِلیہِ راجِعون”جب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی بحیثیت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے جن کی جگہ سینئیر جج جسٹس […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں محکمہ اوقاف کی اراضی پر قبضہ کرنے کے الزام میں سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد سمیت 60 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں۔ ملتان میں محکمہ اوقاف کی 61 ایکٹر سے زائد اراضی […]
جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد نور واہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ جیکب آباد کے علاقے نوارہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ […]
بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین کے سیاسی درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ نامعلوم افراد نے شہر کے مختلف مقامات پر لگے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے پمفلٹ پھاڑ دئیے اور کھمبوں پہ لگے اور بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرز ا کی جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 638 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]
تحریر : علیشبہ احمد مسلمان کیا ہے ؟اس سوال کی بہت ہی آسان تعریف کی جاتی ہے کہ اللہ تعالی کے فرائض کو پورا کرنے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والا ہی مسلمان ہے۔ اگر کچھ تفصیل سے تعریف کی جائے تو اللہ تعالیٰ کے فرائض کو پوری ایمانداری سے […]
تحریر : عاصمہ اسلم میری ملاقات محلے کی ایک ایسی بہن سے ہوئی جس کے گھر میں آج تک ہم نے جتنا صاف ماحول اور رہن سہن میں رکھ رکھائو دیکھا ویسی مثال مجھے اپنی زندگی میں کہیں نہیں ملی۔ بیٹیوں سے بھرے اس گھر میں صرف والدین کے غیر تعلیمی رجحان اور سرکاری اسکولوں […]
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج انسانیت مجموعی طور پر انتشار کا شکار ہے۔ تمام تر ترقی، خوشحالی تعلیم اور علم کے باوجود ہمارے یہاں انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ عرض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کرۂ پاک میں شاید ہی […]
پشاور (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں پارٹی عہدیداروں کو نظر انداز کرنے کے خلاف صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے آج دن ایک بجے ایک پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے باضابطہ اعلان کریں گے۔ سینیٹ کے انتخابات کے لئے مختلف سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان کا ضلعی حدود میں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کے قیام اور قدرتی ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے کوڑا کرکٹ اور کچرا پھیلانے اور اسے آگ لگا نے پر عائد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت […]
پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، چین پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، چین کے صدر اسی سال پاکستان آئیں گے، دورہ تاریخی ہو گا، چینی وزیر خارجہ۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-119کا ایک تعزیتی اجلاس بیاد احسان دانش منعقد ہوا اجلاس کی صدارت سٹی ایریا کے صدر اسرار شاہ نے کیا اجلاس میں سٹی ایریا کے تمام عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی پیپلز یوتھ کے رہنمائوں نے پیپلز پارٹی PS-118کے صدر احسان دانش کی قاتلانہ حملے […]
تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان کی جیل میں ڈائریکٹر جیل خانہ جات کو یرغمال بنانے والے چھ قیدیوں نے خود کشی کر لی۔ تائیوان کے شہر کاؤ سوئنگ میں 6 مسلح قیدی جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش تھے۔ انھوں نے جیل ڈائریکٹر خانہ جات اور 2 گارڈز کو یرغمال بنالیا۔ انھوں نے اپنی رہائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے نتائج آنے تک عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا […]
تحریر : ایم آر ملک مصر کا ایک مسلمان شاعر محمد الماغوط دنیا بھر کے دکھی انسانوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے ”تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے خوف ،چیخیں ،اُداسیاں ،بیماریاں ،پھٹے ہوئے پیٹ ،کٹے ہوئے جسم اور نچے ہوئے ناخنوں سمیت جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ مجھے روانہ کردو دنیا کے […]
لاہور، اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار روز تک ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کی ذد میں رہیں گے۔ سردی کی شدت میں بھی بتدریج کمی کا امکان ہے۔ سورج کی کرنوں میں نہایا ملکہ کوہسار مری کا ہر منظر قدرت کا حسین شہکار بن گیا۔ یخ بستہ ہواؤں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ لائن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت چاہئے، […]