بدین : نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر چوک پر آویزاں ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے، نامعلوم افراد نے شہر میں آویزاں ذوالفقار مرزا کے بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر اسٹار نے مد مقابل بغدادی اسپورٹس لیاری کو 3-1سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کی جانب سے لئیق احمد نے ایک جبکہ عمران نے دو خوبصورت گول اسکور کئے بغدادی اسپورٹس لیاری کا واحد گول زبیر نے کیا۔ ٹورنامنٹ […]
تحریر : محمد علی رانا دنیا سیاروں پر پہنچ گئی اور دوسرے گولوں کے رہائشی PKکی صورت زمین کا رخ کرنے لگے لیکن ہم لوگ جو ایک مخصوص سوچ کے دائرے میں کنویں کے مینڈک کی سی زندگی بسر کرتے ہیں انہی مباحثوں میں الجھ کر قیمتی وقت کا ضیاع کر رہے ہیں کہ ہمیں […]
سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کو خیبر پختونخوا میں مشکلات کا سامنا، ن لیگ کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ، پیر صابر شاہ آج دوپہر پریس کانفرنس میں صوبائی صدارت چھوڑنے کا اعلان کریں گے، ذرائع۔
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سے رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے وفد اور جرمن کنسلٹنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چنیوٹ، رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر تیز رفتاری سے پیش رفت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا […]
ملتان : محکمہ اوقاف کی زمین پر قبضے کا معاملہ، جاوید ہاشمی کے داماد سمیت 61 افراد پر مقدمہ درج، مقدمہ ایڈمنسٹریٹر اوقاف کی مدعیت میں تھانہ مخدوم رشید میں درج کیا گیا، پولیس مقدمے سے متعلق کوئی دستاویز فراہم نہیں کر رہی، ذرائع۔
سپریم کورٹ میں 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت، خیبرپختونخوا کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرا دیا گیا، وفاق اور دیگر صوبوں نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگ لی، مہلت دی جائے تاکہ تمام درخواستوں پر ایک ساتھ جواب داخل کرایا جا سکے، اٹارنی جنرل۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائیاں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 5 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد کر لیا۔ دوسری جانب نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب جیو نیوز کی اسٹاف وین میں ڈکیتی کی واردات، موٹر سائکل پر سوار 3 مسلح افراد اسلحہ کے زور پر ملازمین سے نقدی، […]
میلبورن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ تو 14 فروری سے سجے گا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب آج ہو گی، رنگا رنگ تقریب میں آسٹریلوی فنکار جلوے بکھیریں گے، سروں کے تال میل اور روایتی رقص سے چار چاند لگ جائیں گے۔ کرکٹ کے عالمی میلے کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میلبورن کے سڈنی میئر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ کو چاہیے کہ اس حوالے سے پاکستان کے خدشات سے عالمی برادری کو آگاہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی شہر پاکستان کے میزائل پروگرام […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں قائم کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے بحران زدہ مشرقی علاقوں میں جھڑپوں کے دوران 19 یوکرینی فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی فوج کے ترجمان نے کیف میں میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں19 فوجی ہلاک جبکہ 78 دیگر زخمی ہوئے، ادھر روس نواز علیحدگی پسندوں […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں امن لانے کیلیے کابل کے ساتھ سرگرم عمل چین نے اپنے جنوبی صوبے سنکیانگ میں شرپسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے افغان طالبان سے مدد طلب کر لی ہے۔ چینی حکام نے افغان طالبان سے اپنی ملاقاتوں میں تشویش کا اظہار کیا کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد افغانستان میں چھپے کچھ […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی کے شہر گروسیٹو کی عدالت نے کپتان شیٹینو کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا اور ڈوبتے جہاز کے مسافروں کو بے یار و مددگار چھوڑنے اور غیر ارادی قتل کے جرم میں سزا سنائی۔ جنوری 2012 میں لگژری بحری جہاز کوسٹا کونکورڈیا اٹلی کے ساحلی شہر گیگیلیو کے قریب ریت میں […]
ینگون (جیوڈیسک) میانمر میں ظلم و ستم کا شکار روہنگیا مسلمانوں کو ریفرنڈم میں ووٹ کا حق ملنے پر مقامی آبادی سڑکوں پر نکل آئی۔ دارالحکومت ینگون میں ہونے والے مظاہرے کی قیادت بدھ مت کے مذہبی پیشواؤں نے کی۔ جو اس سے پہلے روہنگیا مسلمانوں پر ہولناک مظالم ڈھانے پر عالمی میڈیا کی توجہ […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں جاری سیاسی بحران اور باغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے صنعا میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے۔ دونوں ممالک نے یمن سے اپنے سفارتی عملے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ برطانیہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر یمن چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے انکشاف کیا ہے کہ 20 سے 90 ہزار جنگجو داعش کا ساتھ دینے کیلئے شام پہنچ چکے ہیں۔ جہاں انہیں سخت عسکری تربیت دی جا رہی ہے۔ امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک سے جنگجوؤں کی شام میں آمد کا سلسلہ جاری […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ میں سینکڑوں طلبا یونیورسٹی پر کریک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ شہر میں گرد و غبار کے طوفان کے باوجود مظاہرے میں طالبات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ طلبا نے صدر السیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا صدر السیسی شہریوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی تجارت کا رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں خسارہ 17.96 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 13 ارب 13 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جس کی بڑی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی معیشت کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا ہے […]
پیرس (جیوڈیسک) پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نمائش کی گئی۔ شایقین نے اسے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی روح قرار دیا۔ پیرس کے معروف سینما گھر میں زندہ بھاگ فلم کی نمائش ہوئی۔ فلم دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بھی بڑی تعداد آئی۔ فلمسازوں کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے اپنی فلموں میں گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا جیسے عالیہ بھٹ، سلمان خان اور شردھا کپور، اور اب ان میں دیپکا پڈوکون کا نام بھی شامل ہونے والا ہے جو اپنی زیر تکمیل فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک گانے کے لیے اپنی آواز کا استعمال کریں گی۔ […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے نے عظیم ترین ون ڈے الیون کے سکواڈ کے حوالے سے ووٹنگ کروائی جس میں سچن ٹنڈولکر 29 فیصد ووٹ لے کر سرفہرست رہے۔ ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل 25 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس فہرست میں سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ، جنوبی افریقی بیٹسمین […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ کا بھمبر شہر میں 6 کروڑ روپے کی لاگت گریٹر واٹر سپلائی سکیم کا منصوبہ کرپشن کی نذر شہر میں بچھا واٹر سپلائی پائپوں کا جال جگہ جگہ سے لیک جبکہ متعدد واٹروالو سے نالیوں کا گنداپانی واٹر سپلائی کے پانی میں مکس ہونے لگا بھمبر کے 70 فیصد […]