لاہور (جیوڈیسک) بادامی باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین شہری زخمی ہو گئے۔ جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی سٹی اسد سرفراز کا کہنا ہے ڈاکٹر علی رضا کوایک ماہ پہلے فون پر نامعلوم افراد نے دھمکیاں دی تھیں۔ جس کی ایف آئی آر تھانہ گارڈن ٹاؤن میں درج کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیدواروں میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ، ڈاکٹر آصف کرمانی، پروفیسر ساجد میر، چودھری تنویر، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم، ڈاکٹر غوث نیازی، نجمہ حمید، کرن ڈار، سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو پنجاب […]
یورپ (جیوڈیسک) سوئیڈن کی جانب سے خودمختار ریاست تسلیم کئے جانے کے بعد فلسطین نے مغربی یورپ میں اپنے پہلے سفات خارنے کا افتتاح کردیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا جس میں فلسطینی حکام سمیت سوئیڈش وزیرخارجہ نے بھی شرکت کی۔ سوئیڈش وزیراعظم […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مظفر گڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے صحن […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس ادروں نے اور ہیڈ برج رنگ روڈ پشاور میں خفیہ اطلاع پر کاروایئ کرتے ہوے دو بھتہ خوروں رمضان اور رسمل کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار بھتہ خوروں کے قبضے سے دو پستول، بارودی مواد اور چار دستی بم برآمد کر لیے گیے گرفتار ملزمان کا تعلق […]
مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، ٹیکنو کریٹ کیلئے راجہ ظفر الحق، ٹیکنو کریٹ اور علما کیلئے پروفیسر ساجد میر کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا، جنرل نشستوں پر پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر، ڈاکٹر آصف کرمانی کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے ہل چلا کر نواز شریف زرعی یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کر لیا۔ مخدوم رشید میں اوقاف کی 54 ایکڑ اراضی کو حکومت نے نواز شریف زرعی یونیورسٹی کیلئے مختص کیا جس پر سابق صوبائی وزیر چوہدری وحید آرائیں نے قبضہ کر کے زمین کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی […]
تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]
تحریر : الیاس حامد مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ”ویلنٹائن ڈے” یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم معاشروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو برطرف پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہر قائد کے علاقے پاپوش نگر میں شہریوں سے دو ملزمان لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او بڈھ بیر آصف شریف کے مطابق علاقہ غیر درہ آدم خیل سے ایک ٹرک میں بھاری تعداد میں اسلحہ پنجاب سمگل کیا جارہا تھا کہ بڈھ بیر پولیس نے برقت کارروائی کرتے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) یمن میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث امریکا نے اپنا سفارتخانہ بند کر دیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ یمن کی بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورت حال کے پیش نظر ملک کے صدر مستعفی ہو چکے ہیں، جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آج اسلام آباد پہنچنے کا امکان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ اس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے داعش میں شمولیت پرمشہور جرمن گلوکار ڈینس کسپرٹ (Denis Cuspert)کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ کسپرٹ پر الزام ہے کہ اس نے داعش کی صفوں میں 2012ء میں بطور جنگجو شمولیت اختیار کی۔ 39 سالہ ڈینس کو اب ابوطلحہ المانی کے نام سے جانا جاتا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت موجودہ ماحول میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 21فروری کو پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال کی کال دی ہے، پبلک ٹرانسپورٹ 21 فروری کا احتجاجاً بند رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانے […]
مٹھی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے سے […]
تحریر : اقبال کھوکھر عابد بٹ سماجی کاروباری اور سیاسی طور پر پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے پروگرام کرتے رہتے ہیں حال ہی میں امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ہر سال دنیا بھر سے جو سالانہ ناشتہ پر مہمانوں کو بلاتے ہیں اس مرتبہ آزاد کشمیر سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر […]
تحریر : اختر سردار چودھری فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام ور ،معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے ۔ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض ،فیض احمد فیض کے بارے میں […]