کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

.....................................................

خدائی مہمان

خدائی مہمان

تحریر : ممتاز ملک کتنی عجیب سی بات ہے کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں کے نرم بستر، اپنی ماں کی گرم آغوش اور اپنے گھر کا لذیذ اور تازہ کھانا چھوڑ کر پانی کی ایک چھاگل اور جیب میں گڑ کی ڈلی اور چنے رکھے ساری ساری رات خطرناک ترین محاذوں پر آنکھ چھپکے […]

.....................................................

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

.....................................................

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]

.....................................................

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریر : خلیل میگسی ایک دن پاکستان تحریک کے قاہد عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ کے قاہد الطاف حسین کے درمیان ایک زبانی جنگ چھیڑ گیاتھااِس جنگ میں دونوں پارٹیوں کا کیا نقصان اور کیا فاہدہ ہوگا،دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کا ردعمل آگے کیاہوگاشاہد یہ کچھ دنوں کے بعد منظر پر آجائیگااور یہ دونوں […]

.....................................................

سائبر حملوں کے بعد امریکا نئی سائبر سیکورٹی ایجنسی بنائے گا

سائبر حملوں کے بعد امریکا نئی سائبر سیکورٹی ایجنسی بنائے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے بعد امریکا نے نئی سائبر سیکورٹی ایجنسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وائٹ ہائوس کی انسداد دہشت گردی کی کو آرڈینیٹر لیزا موناکو نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سینٹر نامی ادارہ انٹرنیٹ پر نظر رکھے گا اور کسی ممکنہ […]

.....................................................

یوکرائن: حکومت اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری

یوکرائن: حکومت اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے مشرقی علاقے ڈونسیک میں حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ باغیوں نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں شہریوں کی بھرتی مہم شروع کر دی ہے۔ باغیوں نے اس سلسلہ میں کئی کالجز اور گھروں کا دورہ کیا۔ باغیوں نے فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک لاکھ جنگجو بھرتی کرنے […]

.....................................................

امریکہ میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی منجمند

امریکہ میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی منجمند

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی ریاست میسا چیوسٹس کا شہر بوسٹن دو ہفتے پڑنے والی برف میں دب گیا۔ چوبیس گھنٹے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ بوسٹن میں 73.9 انچ برف نے ریلوے اور دوسری ٹرانسپورٹ کا پہیہ روکے رکھا۔ ریلوے لائن کا بڑا حصہ برف میں دبا ہوا ہے۔ میساچیوسٹس کے گورنر چارلی بیکر کے […]

.....................................................

ایئرپورٹ پر اسمگلر ہیروئن کے100کیپسول سمیت پکڑا گیا

ایئرپورٹ پر اسمگلر ہیروئن کے100کیپسول سمیت پکڑا گیا

کراچی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئر پورٹ سے اسمگلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے ہیروئن سے بھرے 100 کیپسول برآمد کر لیے ہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے کراچی ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن اسمگل کرنے والے اسمگلر کو گرفتار کر لیا اور تلاشی کے دوران اسمگلر کے قبضے […]

.....................................................

رشوت خوری اور میڈیکل کالج میں جعلی داخلہ دلانے پر پروفیسر کو 7 سال قید

رشوت خوری اور میڈیکل کالج میں جعلی داخلہ دلانے پر پروفیسر کو 7 سال قید

کراچی (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کی صوبائی عدالت کی جج گلشن آرا چانڈیو نے رشوت خوری کے الزام میں ملوث کامرس اینڈ آرٹس ڈگری کالج کورنگی کے پروفیسر صلاح الدین کو جرم ثابت ہونے پر 7 برس قید جبکہ سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی ڈاکٹر حسین نواز کو 5برس قید اور فی کس 5لاکھ روپے جرمانے […]

.....................................................

پولیس نے چھاپوں میں شہر بھر سے 230 ملزم گرفتار کر لیے

پولیس نے چھاپوں میں شہر بھر سے 230 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مقابلوں میں ایک جرائم پیشہ کو ہلاک اور 230 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور منشیات برآمد کر لی۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں5 پولیس مقابلوں میں ایک جرائم […]

.....................................................

6 بچے ایدھی سینٹر چھوڑ جانیوالے والدین نے بچے واپس لے لیے

6 بچے ایدھی سینٹر چھوڑ جانیوالے والدین نے بچے واپس لے لیے

کراچی (جیوڈیسک) غربت اور گھریلو ناچاقی کے باعث 6 بچوں کو ایدھی سینٹر چھوڑ کر جانے والے والدین نے بچوں کو واپس لے لیا اور خوشی خوشی گھر روانہ ہو گئے، بچوں میں 8 ماہ کی بچی بھی شامل تھی۔ اپنے ہی جگر گوشوں کو ایدھی سینٹر میں داخل کرانے والے والد نے بچوں کوواپس […]

.....................................................

وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ای این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مصباح الحق […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ماہ میں 10.36 ارب ڈالر وطن بھیجے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ماہ میں 10.36 ارب ڈالر وطن بھیجے

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10ارب 35کروڑ 88لاکھ 10 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائے گئے 9 ارب 3کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 14.6 فیصد زائد ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے […]

.....................................................

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے بالآخر شادی کر ہی لی۔ شادی کے موقع پر ان کی چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا جیون ساتھی انتہائی نفیس انسان ہے اور اس کو ان کے آئندہ فلم اندسٹری سے منسلک رہنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ […]

.....................................................

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے، گلوکارہ حمیرا چنا

آج تک کبھی غیر اخلاقی گانے نہیں گائے، گلوکارہ حمیرا چنا

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا کہ میں نے آج تک فلموں میں نہ غیر اخلاقی گا نے گائے اور نہ ہی آئندہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی گانے میں دلچسپی تھی۔ اس لیے میں نے باقاعدہ میوزک کی تعلیم حاصل کی۔ گلوکاری کے دوران متعدد مرتبہ […]

.....................................................

پاک بھارت میچ کیلئے دونوں ملکوں کی حکومتیں رضامند ہیں: شہریار خان

پاک بھارت میچ کیلئے دونوں ملکوں کی حکومتیں رضامند ہیں: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کیلئے دونوں ملکوں کی حکومتیں رضا مند ہیں۔ بدقسمتی سے حکومتیں ٹوٹنے کے بعد پچھلے معاہدے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ قومی آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا تھا کہ انکی خواہش ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کر سکیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/2/2015

بھمبر کی خبریں 10/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی ہول سیلر ڈیلر زائد المیعاد ادویات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی زاید المیعاد ادویات برآمد ہول سیل ڈیلر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے باہر قائم میڈیکل سٹوروں پر ادویات فروخت کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا […]

.....................................................

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط2)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط2)

تحریر : لقمان اسد نظام جمہوریت پر قابض ان خاندانوں کیلئے ملک کے مختلف بنکوں سے بڑے بڑے قرضہ جات حاصل کرنے میں کوئی بھی رکاوٹ حائل نہیں ہوتی انہی خاندانوں میں سے اگر کوئی فرد بھاری قرضہ لیکر پھر وقت پر متعلقہ بنک کو واپس کرنے کی بجائے یہ رقم ہڑپ کر لیتا ہے […]

.....................................................

الطاف حسین سے متعلق عمران خان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

الطاف حسین سے متعلق عمران خان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین سے متعلق عمران خان کے بیان پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ عمران خان نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم پرالزامات عائد کرتے […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کیلئے اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کیلئے اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کیلئے اعتماد میں نہیں لیا گیا، آئی ایم ایف کے کہنے پر اضافی ٹیکسز لگائے جا رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔

.....................................................

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ ملک کو سنگین بحرانوں سے […]

.....................................................

کراچی : گلستان جوہر، شارٹ سرکٹ سے کار میں آگ لگ گئی

کراچی : گلستان جوہر، شارٹ سرکٹ سے کار میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شارٹ سرکٹ کے باعث کار میں آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب ایک کار میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، جس پر فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا جس نے […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بالائی علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے ہیں۔ کچھ مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کچھ مقامات پر رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ رابطہ سڑکوں کی بندش سے […]

.....................................................