سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، عمران خان کا مطالبہ

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے الطاف حسین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم قائد نے پی ٹی آئی کی خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کی۔ وہ بزدل آدمی ہیں، موت سے ڈرتے ہیں اور لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں […]

.....................................................

مدینہ میں حادثہ، 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

مدینہ میں حادثہ، 2 چچا زاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) مدینہ منورہ سے بریدہ جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار 2 چچازاد بھائیوں سمیت 4 پاکستانی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ سعودی عرب بریدہ شہر میں مقیم مریدکے محلہ اقبال پارک کا رہائشی رؤف اعظم ولد محمد یوسف اسکاچچا زاد کاشف، عرفان، احسان علی اور فیاض احمد عمرہ ادائیگی کے بعد […]

.....................................................

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی آزادی اور ہجرت لازم و ملزوم ہیں۔ انبیاء علیھم السلام کی مقدس زندگیاں ہجرت سے عبارت ہیں اور ہجرت کا عمل آزادی کی کتاب کا درس اولین ہوا کرتاہے۔ جو قوم بھی آزادی حاصل کرتی ہے اسے سب سے پہلے ہجرت کی کٹھن وادی سے گزرنا ہوتاہے،ریاست مدینہ منورہ کی […]

.....................................................

امریکی ریاست میساچیوسٹس میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج

امریکی ریاست میساچیوسٹس میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن (جیوڈیسک) تہتر اعشاریہ نو انچ برفباری کے بعد ریاست کے مختلف شہروں میں سڑکوں کی صفائی کے لئے نمک کی کمی ہو گئی۔ بوسٹن میں سڑکوں سے ہٹائی گئی برف کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ جنہیں اٹھانا مشکل ہو رہا ہے۔ برف کو ٹرکوں پر لاد کر خصوصی فارمز بھیجا جا رہا ہے جہاں […]

.....................................................

جنوبی سوڈان میں قحط سے لاکھوں افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

جنوبی سوڈان میں قحط سے لاکھوں افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں قحط سالی کے باعث پچیس لاکھ افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ کینیا کے درالحکومت نیروبی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد کو فوری طور پر امداد کی ضرورت […]

.....................................................

امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور دیگر اتحادی ممالک نے شام اورعراق میں داعش کےخلاف جلد ہی زمینی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتحادی فوج کے فضائی آپریشن کے سربراہ جنرل جون ایلن کا کہنا ہے کہ آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا۔ جسے بعد میں شامی علاقوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ […]

.....................................................

ٹیم منیجمنٹ کو ضرورت ہوئی تو ورلڈ کپ کے لیے دستیاب ہوں گا: سعید اجمل

ٹیم منیجمنٹ کو ضرورت ہوئی تو ورلڈ کپ کے لیے دستیاب ہوں گا: سعید اجمل

لاہور (جیوڈیسک) سعید اجمل کا کہنا تھا کہ نئے ایکشن کے ساتھ بھرپور پریکٹس جاری ہے، مگر میچ فٹنس حاصل کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ ون ڈے باؤلنگ رینکنگ میں عالمی نمبر ون آف سپنر کا کہنا تھا کہ ٹیم منیجمنٹ نے انہیں نئے ایکشن سے باؤلنگ کرتے نہیں دیکھا۔ سعید اجمل کا کہنا […]

.....................................................

ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار

ناصر جمشید اور راحت علی کی کرکٹ کٹس ہنگامی طور پر تیار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلی کے بعد بیٹسمین ناصر جمشید کو محمد حفیظ اور بولر راحت علی کو جنید خان کی جگہ کھلایا جائے گا دونوں کھلاڑیوں کے یونیفارم اور کرکٹ کٹس سیالکوٹ کی مقامی فیکٹری میں فوری طور پر تیار کی گئیں ہیں۔ بیٹ بنانے والے معروف کاریگر نے ناصر […]

.....................................................

حصص مارکیٹ مندی کا شکار ہونے سے 86 پوائنٹس گر گئے

حصص مارکیٹ مندی کا شکار ہونے سے 86 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی باہمی چپقلش کے نتیجے میں سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہیں جس سے انڈیکس کی34600 پوائنٹس کی حد گرگئی۔ 58.33 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی […]

.....................................................

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی جگت جنینی بھی پروڈیوسر بن گئیں۔ انوشکا شرما کی بحیثیت پروڈیوسر پہلی فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی اس فلم میں انوشکا شرما کے مدِ مقابل نیل بھو پالم اور درشن کمار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ وکرم ادیتہ […]

.....................................................

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ڈراموں کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری بہت جلد دو فلموں میں نظر آئیں گی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید کی فلم ‘‘جوانی پھر نہیں آنی’’ کا کام جلد مکمل کراؤں گی۔عاصم رضا کی فلم’’ہو من جہاں‘‘ میں بھی کام کر رہی ہوں۔ ٹی وی کے بعد فلموں میں کام […]

.....................................................

کوہاٹ : سرچ آپریشن میں غیر ملکیوں سمیت 18 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ : سرچ آپریشن میں غیر ملکیوں سمیت 18 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے غیر ملکیوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف کا کہنا ہے کہ نواحی علاقے اوبلن اوتھل میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں غیر قانونی مقیم 6افغان باشندے […]

.....................................................

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ میں واقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ میں واقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ میں واقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

نااہل قرار دئیے جانے کیخلاف چوہدری عبدالوحید آرائیں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

نااہل قرار دئیے جانے کیخلاف چوہدری عبدالوحید آرائیں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان الیکشن ٹربیونل کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے والے چوہدری عبدالوحید آرائین نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی پی 196 سے منتخب ہونیوالے عبد الوحید آرائیں نے نادرا سے دو شناختی کارڈ بنوائے جس پر ان کے سیاسی حریف تحریک انصاف کے رہنما رانا عبد الجبار نے الیکشن […]

.....................................................

انصاف کی عدم دستیابی

انصاف کی عدم دستیابی

تحریر : سجاد علی شاکر میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و […]

.....................................................

کراچی : ساتھی کو حراست میں لینے پر وکلا کی ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی : ساتھی کو حراست میں لینے پر وکلا کی ہڑتال، سائلین کو مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے اپنے ساتھی وکیل کو پولیس کی جانب سے حراست میں لینے اور گرفتاری ظاہر نہ کرنے کے خلاف ہڑتال کر دی، عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا۔ سندھ بار کونسل نے محمد عثمان ایڈووکیٹ اور ان کے بیٹے کو چند دن پہلے […]

.....................................................

لاس اینجلس میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک

لاس اینجلس میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ امریک شہر لاس اینجلس میں ایک نائٹ کلب میں گریمی ایوارڈز کے حوالےسے تقریب جاری تھی۔ پولیس حکام کے مطابق دو مشتبہ افراد نے کلب کے باہر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................

دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یوم احتجاج کا اعلان

دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یوم احتجاج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام پیام امن کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک میں جتنی بھی دہشتگردی ہو رہی ہے اس کے تانے بانے بیرون ملک سے جُڑے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کا وفاقی حکومت سے واپسی اور بحالی کا مطالبہ

آئی ڈی پیز کا وفاقی حکومت سے واپسی اور بحالی کا مطالبہ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے سیکڑوں خاندانوں نے وفاقی حکومت سے اپنی واپسی اور بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تحصیل جمرود کے علاقہ غنڈی میں نقل مکانی کرنے والےوادی تیراہ کوکی خیل کے سیکڑوں خاندانوں کے قائدین نے جرگہ کا انعقاد کیا۔ جرگہ میں مقررین نے وفاقی […]

.....................................................

رواں سال 30ہزار افغان مہاجرین واپس چلے گئے

رواں سال 30ہزار افغان مہاجرین واپس چلے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور میں آرمی اسکول پر طالبان کے حملے کے بعد پاکستان بھر میں جاری سیکیورٹی اقدام اور سخت اسکروٹنی کی وجہ سے رواں سال اب تک 30ہزار سے زائد افغان مہاجرین اپنے وطن واپس آ چکے ہیں۔ پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ مہاجرین کی عالمی تنظیم […]

.....................................................

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد حراست میں لے لی۔ دو روز قبل بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر جبکہ انجیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین کو نامعلوم افراد کی جانب سے موصول ہونے والے خط […]

.....................................................

گوادر بندرگاہ پر2281 ایکڑ زمین چین کو دینے کی منظوری

گوادر بندرگاہ پر2281 ایکڑ زمین چین کو دینے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے گوادر میں فری ٹریڈ زون کے قیام کیلیے چین کو 2281 ایکڑ زمین لیز پر دینے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے مقامی کسانوں اور زمینداروں سے 2281ایکڑ زمین کی خریداری مکمل کرلی ہے یہ خریداری مقامی ریونیو آفیسر کے ذریعے […]

.....................................................

چاک گریباں کی دھجیاں

چاک گریباں کی دھجیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوں میں قوت فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔ جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ […]

.....................................................

وزیراعظم ہائوس، ایوان صدر اور گورنر ہائوس کو تعلیمی ادارے بنانے کیلئے درخواست دائر

وزیراعظم ہائوس، ایوان صدر اور گورنر ہائوس کو تعلیمی ادارے بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم ہائوس، ایوان صدر، گورنر ہائوس کو تعلیمی اداروں میں منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایوان صدر وزیر اعظم اور گورنر ہائوس […]

.....................................................