بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے پاکستان میں6 ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کے منصوبوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید ایٹمی بجلی گھر تعمیر کئے جائینگے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین میں قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے نائب وزیر وانگ ژینونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چین پاکستان میں6 […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے حکمران لبرل پارٹی کے اعتماد کا ووٹ جیت لیا۔ وزیرعظم بننے کے ڈیڑھ سال بعد ہی ٹونی ایبٹ کو اپنی پارٹی میں چیلنج کا سامنا کرنا پڑا، تاہم آخری وقت میں پارٹی ارکان اسمبلی ان کے ساتھ کھڑے نظر آئے اور 39 کے مقابلے میں 61 ووٹوں سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ ضرب عضب کی افادیت کی دنیانے تسلیم کی ہے اور امریکا سمیت چین اور برطانیہ نے تعریف کی ہے۔ 23 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق اہم ثبوت اپنے وکیل بابراعوان کے حوالے کردیے ہیں۔ جنھیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ سابق […]
مظفرآباد / چکوٹھی (جیوڈیسک) بھارتی حکام کی جانب سے ایک ٹرک ڈرائیور کو منشیات کی مبینہ اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لینے کے بعد سرینگر مظفرآباد کے درمیان معطل دوطرفہ تجارت کی بحالی کے معاملے پر آزاداور مقبوضہ کشمیرکے حکام کے درمیان ڈیڈلاک تیسرے روز بھی برقرار رہا جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہونے […]
تھائی لینڈ (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے مالدار شاہی حکمران تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول ایدلیا ویج ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 35 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کے بعد برونائی کے سلطان حسن ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق طویل ترین بادشاہی کرنے والے بھی تھائی لینڈ کے بادشاہ ہیں جو 68 […]
لاہور (جیوڈیسک) چوہنگ میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں لاشوں کو قریبی […]
گجرات (جی پی آئی) جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈنگہ کے سینئر صحافی محمد ایوب خاور سیفی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر عرفان بٹ‘ یاسر […]
وزیر آباد (جی پی آئی) ادارة المصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف صاحبزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی زیر قیادت لبیک یا رسول اللہ عظیم الشان مارچ ریلی نکالی گئی۔ریلی کاآغاز وزیرآباد کے قصبہ ساروکی چیمہ میں عامر چیمہ شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی سے ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں […]
کھاریاں (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہNA-107 چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی سیاسی بصیرت’ تدبر’ دلیرانہ قیادت اور قومی قیادت کے جراتمندانہ فیصلوں سے ملک سے دہشتگردی کا قلع قمع کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے۔ پنجاب حکومت صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام موضع دھول وینس میں عظیم الشان میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دھول خورد میں لگایا گیا ۔ جس میں تین سو سے زائد مریضوں کو چیک کیا گیا اور مفت ادویات دی گئیں کیمپ کا افتتاح لائن میجر انور […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر چیز بکاؤ نہیں ہوتی لیکن کئی بار انسان وقت اور حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہو کر اپنی پسندیدہ چیز کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے خرید و فروخت کے اس عمل میں کئی بار خریدار ناجائز فائدہ بھی اٹھا تا ہے ، انسان […]
مہمند ایجنسی (شاہ محمود خان مہمند) 23 واں گورنر گولڈ کپ میں مہمند ایجنسی کرکٹ ٹیم نے اپنا افتتاحی میچ 8وکٹس سے جیت لیا۔مہمند ایجنسی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ زیڈ جانز کرکٹ کلب 27ویں اوئورز میں 118رنز پر سمٹ گئی۔ مہمند ایجنسی کی طرف سے رحمان اللہ اور مشتاق […]
پنجاب: گستاخانہ خاکوں کیخلاف مزار غازی عامر چیمہ سے مزار غازی علم الدین تک لبیک یارسول اللہ مارچ کے ہزاروں شرکا سے پیر افضل قادری، مولانا رضا ثاقب مصطفائی خطاب کر رہے ہیں۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کچھ سیاسی اپنے ا پ کوڈان سمجھنے والے پاکستان کے مفاد کو پیچھے چھو ڑ کر ذاتی مفا د کی جنگ لڑ رہے ہیں،تحر یک انصا ف اپنے صفو ں میں اتحا د قا ئم کر ے،عمر ان خا ن کو مو جو دہ حکو مت پر کیچڑاچھا لنے کی بجا […]
بغداد (جیوڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا نے لبنان کو 25 ملین ڈالر مالیت کا جنگی اسلحہ فراہم کر دیا ہے۔ ہتھیار بیروت کی بندرگاہ پر اتارے گئے۔ جس کی نگرانی امریکی سفیر اور لبنانی حکام نے کی۔ ہتھیاروں میں ستر میزائل شکن توپیں، دو کروڑ […]
قاہرہ (جیوڈیسک) جھڑپ ای این پی پی آئی اور زمالک کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہوئی۔ پولیس نے ہزاروں شائقین کے ہجوم کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روکنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس پر افراتفری پھیل گئی۔ اسی دوران شائقین نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو جھڑپیں […]
لندن (جیوڈیسک) شہزادہ چارلس نے مشرق وسطیٰ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہونے سے قبل ایک انٹرویو میں میں کہا کہ برطانوی نوجوانوں کا انتہاء پسندی کی جانب راغب ہونا پریشان کن ہے۔ مختلف کمیونیٹیز کے درمیان فاصلے کم کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ برطانیہ آتے ہیں اور تعلیم […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلیے دینی مدارس کو این جی اوز کی طرف سے ملنے والی مالی امداد کے چیک اینڈ بیلنس کی پالیسی کے تحت اور کرپشن کی روک تھام کیلیے حکومت کی ہدایت پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے این جی اوز کو ملنے والی غیرملکی امداد کو ریگولیٹ […]
نیو یارک (جیوڈیسک) بچوں کا مقبول کارٹون کیریکٹر ’’SpongeBo‘‘ اب سمندروں سے نکل کر انسانوں کی دنیا میں آ پہنچا ہے۔ ’’اسپنج آؤٹ آف واٹر‘‘ نے ابتدائی تین دنوں میں ہی 56 ملین ڈالر کما کر اپنی دھاک بٹھا دی۔ آسکر کی نامزدگی حاصل کرنے والی فلم امریکن سنائپر 24 ملین ڈالرز کے ساتھ دوسرے […]
لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے ستاروں کا جھرمٹ لندن میں امڈ آیا ہے۔ نامزدگی حاصل کرنیوالی اداکارائیں Amy Adams اور Julianne Moore یونی کلر ڈریس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔ Julianne نے سرخ جبکہ Adams نے آف وائٹ گاؤن زیب تن کر رکھا تھا۔ Keira Knightley کا تھری ڈی ایمبرائیڈری سے لیس گاؤن خصوصی توجہ […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بھارت کو 106 رنز سے شکست دیدی۔ کپتان جارج بیلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو آسٹریلوی ٹیم کیلئے انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ ڈیوڈ وارنر اور اے جے فنچ نے اپنی ٹیم کو اچھا سٹارٹ فراہم کیا۔ دونوں […]
سڈنی (جیوڈیسک) گیارہویں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے وارم اپ میچ شروع ہو گئے ہیں۔ پیر کو کھیلے جانے والے چار میچوں میں سے نیوزی لینڈ کا زمبابوے جبکہ جنوبی افریقہ کا سری لنکا سے مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہو گا۔ ساڑھے آٹھ بجے کے میچ میں پاکستان اور […]
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اجالا پروگرام کے تحت ہونہار طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب کا انعقاد۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول منصورآباد میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اجالا پروگرام کی تقریب میں سکول پرنسپل فرخ ناز اور دیگر اساتذہ نے 31طالبات میں […]