کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی کے […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کفر کے راستے پر گامزن اور اسلام کی کھلی دشمن ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ کسی بھی انسان کو زندہ آگ میں جلانا اسلام میں قطعی حرام ہے اورانسان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں ۔ […]
تحریر : سید مبارک علی شمسی پھیلی ہیں فضائوں میں اس طرح تیری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تیری آئی 9 فروری کا دن ہمیں عظیم صحافی محترم عدنان شاہد (مرحوم) کی یاد دلاتا ہے۔ جس نے کم عرصے میں وہ کام کر دکھایا جس پر علمی و ادبی اور صحافتی حلقے آج بھی […]
گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) فرانس میں توہین آمیر خاکوں کی اشاعت کیخلاف امن کمیٹی قلعہ دیدار سنگھ کے زیر اہتمام احتجاجی سیمینار کا انعقاد’سیمینار میں تمام مکاتب فکر اور تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شریک ہو کر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے میاں طارق محمود ایم […]
گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) پریس کلب قلعہ دیدارسنگھ کا ہنگامی اجلاس ‘اجلاس ریاست علی کاظمی چیئرمین پریس کلب کی زیر صدارت منعقد ہوا’اجلاس میں ایک مقامی اخبار میں پریس کلب کے الیکشن اور خبر کی اشاعت کے متعلق حیرت اور افسوس کا اظہار کیا گیا پریس کلب کا کسی بھی قسم کا نہ تو الیکشن ہوا اور […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سلطان محمود کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کشمیر کی عوام کے لیے بہترین فیصلہ ہے، ان کا ماضی اور حال صاف و شفاف ہے، امید ہے کہ وہ مزید اچھے لوگ سامنے لائیں گے جو ملک میں تبدیلی کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قرائن بتا رہے ہیں بتا رہے ہیں کہ ملک غیر روایتی تبدیلی سے دوچار ہونے جارہا ہے‘ مشرف کیخلاف حکومت کی جانب سے دائر غداری کیس کے حوالے سے حکومتی رویہ ‘ شریف فیملی کے جارحانہ انداز میں تبدیلی ‘ پرویز مشرف کا اطمینان اور چہرے پر سابقہ و فاتحانہ مسکراہٹ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز دوبارہ کھولے جانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار شمیم نے کی جس میں درخواست مسترد کرتے ہوئے […]
تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان میں دو روز قبل طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ 31 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ لواحقین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔تائپے میں ڈائریکٹر جنر ل تائیوان سول ایرونوٹک ایڈمنسٹریشن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ طیارہ حادثے […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقدام قتل کے مقدمے کا ملزم عدالت سے فرار ہو گیا۔ پولیس ملزم کو جاتے دیکھتی رہ گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقدام قتل کے مقدمہ میں ملزم وقاص نے ضمانت کی درخواست دے رکھی تھی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست خارج کر دی، جس […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی بحریہ نے اپنا نیا ہتھیار ’’ریل گن rail gun ‘‘ متعارف کرادیا ہے۔یہ گن 180 کلومیٹر دور تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امریکی بحریہ نے واشنگٹن میں پانچ روزہ ’’نیول فیوچر فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایکسپو‘‘ میں ریل گن نمائش کے لیے پیش کی ہے۔ توقع ظاہر کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں طلباء کو کوچنگ سینٹر کی انتظامیہ سے مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا۔دھمکی آمیز خط لکھ کر کوچنگ سینٹر بند کرانے کی کوشش کرنے والے دو طلباء کو حوالات کی ہوا کھانی پڑی۔ طلباء کو سکول یا کوچنگ سینٹر چھٹی کرنی ہو تو وہ نئے نئے بہانے بنا لیتے ہیں۔ گلستان جوہر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رحجان پایا گیا۔ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 100 سے پوائنٹس کی بہتری دیکھی جارہی ہے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس ایک مقام پر150سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 34ہزار 844 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا […]
کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں جدید ترین بس ریپڈ ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، چئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت باہمی اشتراک سے یہ منصوبہ شروع کرے گی۔ بحریہ ٹاؤن اس سلسلے میں سندھ حکومت کو 42 ارب روپے کا قرضہ […]
پشاور (جیوڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں درد اور تکلیف سے کراہتے آرمی پبلک سکول کے زخمی طالبعلم کے حوالے سے رپورٹ چلی جس پر وفاقی حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے انہیں بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کا اعلان کیا وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے برطانیہ کے ویزے لگے پاسپورٹ پشاور میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مئی میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائيں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا جارہا ہے۔ الیکشن کمیشن اجلاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نوزائیدہ بچے فروخت کرنے کے اسکینڈل میں اس وقت اہم پیش رفت ہوئی جب ان بچوں کو فروخت کرنے والے گروہ کی 3 خواتین کو مردان اور پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے جی ٹین سے گرفتارہونے والے گینگ کے سرغنہ کی نشاندہی پر تھانہ رمنہ پولیس نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ ان کے موکل علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا […]
مانسہرہ (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا میں درختوں کی حفاظت کے لئے سائنٹیفک پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مافیا کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں جب کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کے لئے اگر حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو اس کی پرواہ نہیں۔ مانسہرہ کے دورہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملکی سیکورٹی صورتحال اور فوجی عدالتوں کے قیام پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب اور خیبر ون […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 […]