بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے، صوبے حتمی تاریخوں کا جلد اعلان کر دیں گے، قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن شیرافگن کی بریفنگ۔

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 10

شب و روز زندگی قسط 10

تحریر : انجم صحرائی یہ بات مرحوم کے مخالف بھی مانتے ہیں کہ مرحوم ملک غلام محمد سوگ ایک سوجھ بوجھ رکھنے والے سیا سی کارکن تھے ان کا تعلق ایک عام سے گھرانے سے تھا مگر اپنی محنت لگن اور جدو جہد سے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ میں اتنا مقام بنا یا کہ […]

.....................................................

ایک روزہ قومی سمینار 23 فروری کو ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں منعقد ہو گا، عزیز سہیل

ایک روزہ قومی سمینار 23 فروری کو ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں منعقد ہو گا، عزیز سہیل

محبوب نگر : ڈاکٹر محمد غوث کنوینر سمینار وڈاکٹر عزیز سہیل آرگنائزار سکریٹری کی اطلاع کے مطابق شعبہ سماجی علوم (اردو میڈیم) ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کی جانب سے ایک روزہ قومی سمینار بعنوان” موجودہ دور میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو۔

.....................................................

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

فوجی عدالتیں اور مذہبی جماعتوں کی منافقت

تحریر: سید انور محمود آج آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں چلے جایں آپکو صرف مسائل کے بابت ہی سنائی دیگا، کوئی بےروزگاری کو رو رہا ہوگا تو کوئی تعلیم کی پستی میں جاتی ہوئی صورتحال کو، کہیں صحت کی سہولت نہیں تو کہیں پانی نہیں ہے، تھرپارکر میں موت بچوں کو نگل رہی […]

.....................................................

سوالیہ نشان (؟)

سوالیہ نشان (؟)

تحریر : کامران لاکھا میں دنیا کے کسی کونے میں موجود ایک ملک کے صوبہ، ضلع، تحصیل یا شہر میں گلی یا محلے میں بسنے والا ایک فرد توہوں مگر اس سے آگے کیا ہوں؟ یہ سوال ابھی باقی ہے۔ مجھے نہیں معلوم کرناکہ میں طول بلد یا عرض بلد کے کونسے درجے پر ہوں […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رینجرز نے واقعے کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی، پولیس نے حال ہی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اور اس کے ساتھیوں نے آگ لگائی، رینجرز لاء آفیسر کا بیان۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ گیس فیلڈ کے جنکشن پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : پیر کوہ گیس فیلڈ کے جنکشن پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ گیس فیلڈ کے جنکشن پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں متاثرہ لائن سے گیس فیلڈ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پیر کوہ گیس فیلڈ کے کنواں نمبر 17,16,10 کے […]

.....................................................

دنیا کے ایک تہائی انتہائی غریب افراد بھارت میں بستے ہیں، اقوام متحدہ

دنیا کے ایک تہائی انتہائی غریب افراد بھارت میں بستے ہیں، اقوام متحدہ

نئی دلی (جیوڈیسک) جنگی جنون کا شکار اور اسلحہ پر بے شمار دولت خرچ کرنے والے بھارت میں کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی ایک تہائی انتہائی غریب لوگ بھارت میں کسمپرسی کی […]

.....................................................

نائن الیون حملوں میں سعودی شہزادے بھی ملوث تھے، گرفتار زکریا موسوی کا دعویٰ

نائن الیون حملوں میں سعودی شہزادے بھی ملوث تھے، گرفتار زکریا موسوی کا دعویٰ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں نائن الیون حملوں میں گرفتار واحد مجرم فرانسیسی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں سعودی شاہی خاندان کے شہزادے بھی ملوث تھے جنہوں نے تنظیم کی مالی معاونت کی۔ نائن الیون حملوں میں سزا یافتہ فرانسیسی شہری زکریا موسوی نے امریکی وکلا […]

.....................................................

چین : جنوبی شہر کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، 17 افراد ہلاک

چین : جنوبی شہر کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، 17 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی علاقے میں واقع گودام میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ ہول سیل مارکیٹ میں واقع ایک دوکان کی چوتھی منزل پر لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے پھیل گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لئے فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ حادثے […]

.....................................................

یورپ اور امریکا میں برفباری، نظام زندگی منجمد، 13 افراد ہلاک

یورپ اور امریکا میں برفباری، نظام زندگی منجمد، 13 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) یورپ اور امریکا میں برفباری نے نظام زندگی منجمد کر دیا، امریکا میں موسمی امراض اور مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹلی کے شمالی اور وسطی حصے شدید برفباری کی زد میں ہیں، تیز رفتار ہواؤں اور آسمان سے گرتی برف نے گھروں، درختوں، شاہراہوں اور راستوں کو کئی انچ […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آئیں، فنکار بیرون ملک جا کر اپنی شناخت برقرار رکھیں، عابد علی

لاہور (جیوڈیسک) سنیئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ فلمیں بننے سے فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ رہی ہیں، ماضی میں بھی شہر قائد میں بننے والی فلموں کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔ عابد علی نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ اپنی مضبوط کہانی کی وجہ سے پاکستان اور بھارت سمیت بیرون ممالک بہت […]

.....................................................

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار رحیم شاہ جن کے دو نئے گیت گزشتہ دنوں آن ائیر ہوئے ان دنوں بے حد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہیںٕ اور مختلف چینلز سے پیش کیے جارہے ہیں۔ رحیم شاہ نے اپنے ان نئے گیتوں کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ بعد […]

.....................................................

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

پاکستان کوارٹرز فائنل میں ضرور پہنچے گا، شعیب اختر کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اصل کردار کپتان کا ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ورلڈ کپ میں فرنٹ سے لیڈ کرنا چاہیئے۔ ٹیم نیچے جانے لگے تو مصباح الحق کو اوپر آ جانا چاہیئے۔ مصباح لیڈ کرے بیٹنگ اور باؤلنگ کے […]

.....................................................

پی سی بی کو سعید اجمل کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ کا شدت سے انتظار

پی سی بی کو سعید اجمل کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ کا شدت سے انتظار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کو سعید اجمل کے بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے، ورلڈکپ سے قبل آف اسپنر کے بغیر بے دانت کا شیر نظر آنے والی بولنگ کو سہارا دینے کیلیے ان کے انتخاب پر غور بھی شروع ہو گیا۔ قبل ازیں سعید اجمل نے میگا ایونٹ سے دستبردار […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 5/2/2015

پیرمحل کی خبریں 5/2/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ریجنل یونین آف جرنلسٹس علاقائی صحافیوں کی تنظیم ہے اور موجودہ قیادت کی سربراہی میں بہتری کی جانب گامزن ہے ان خیالات کا اظہار ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر رانا خالد محمود نے تحصیل پریس کلب پیرمحل کے وفد میاں اسد حفیظ، محبوب اختر خان […]

.....................................................

دہلی میں گرجا گھروں پر مسلسل حملوں کیخلاف عیسائیوں کا مظاہرہ

دہلی میں گرجا گھروں پر مسلسل حملوں کیخلاف عیسائیوں کا مظاہرہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں گرجا گھروں پر ہونے والے مسلسل حملوں کے خلاف مسیحی برادری سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گذشتہ دسمبر سے جنوری کے درمیان گرجا گھروں پر پانچ حملے کئے گئے۔ شر پسندوں نے شہر کے گرجا […]

.....................................................

حب کی رند مارکیٹ میں متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

حب کی رند مارکیٹ میں متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی

حب (جیوڈیسک) حب کی جوتا مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے کئی دکانوں کو نقصان پہنچا۔ آگ لگنے کا واقعہ ضلع حب میں کراچی بس اسٹینڈ کے قریب پیش آیا جہاں رند مارکیٹ میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی اور آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ کی دس دکانوں کو […]

.....................................................

وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کی غیر اعلانیہ بندش کا خطرہ

وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کی غیر اعلانیہ بندش کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اور تجارتی بینکوں کی عدم دلچسپی اور سست رفتار پروسیس کے باعث بے روزگار نوجوانوں کے لیے وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کی غیراعلانیہ طور پر بندش کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے مذکورہ اسکیم کے تحت ابتدائی طور پر 100 ارب روپے کے قرضے جاری کرنے […]

.....................................................

راجن پور : سابق شوہر نے طلاق لینے پر خاتون کی ناک کاٹ دی

راجن پور : سابق شوہر نے طلاق لینے پر خاتون کی ناک کاٹ دی

راجن پور (جیوڈیسک) تھانہ سٹی کی حدود میں خلیل آباد کالونی میں سابق شوہر عاشق حسین نے اپنی بیوی کو طلاق لینے کے تنازعے پر ناک کاٹ دی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ناک کو […]

.....................................................

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل، جنید خان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے۔

.....................................................

خان گڑھ میں زمین کے تنازع پر 45 سال کی خاتون کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

خان گڑھ میں زمین کے تنازع پر 45 سال کی خاتون کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

مظفر گڑھ : خان گڑھ میں زمین کے تنازع پر 45 سال کی خاتون کی انگلیاں کاٹ دی گئیں۔

.....................................................

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے اور پاکستان کشمیر کی آزادی کے لئے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]

.....................................................