لاہور (جیوڈیسک) فیصل ٹاؤن کے علاقے میں نوکری سے نکالنے کی رنجش پر سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے کار شو رومز کے 3مالکان کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں غلام عباس نامی شخص نے نوکری سے نکالے جانے پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے کار شوروم کے 3 مالکان کو […]
ولنگٹن (جیوڈیسک) پول بی میں جنوبی افریقہ نے میگا ایونٹ کے اپنے آخری میچ یو اے ای کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے پہلے یو اے ای نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ ڈویلیئرز الیون کو کوارٹر فائنل کا ٹکٹ کنفرم کرانے کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گورا قبرستان میں امن چوک میں واقع آرمی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 حملہ آور ہلاک، جبکہ 7 زخمی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مسلح افراد پر جوابی فائرنگ سے 2 حملہ ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ فائرنگ کے […]
کازان (جیوڈیسک) آگ شاپنگ سنٹر کی تین منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ایک کیفے میں لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا ہے اور ملبے تلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کئی معاملات پر طالبان کے موقف میں واضح تبدیلی اور افغانستان میں ایک دہائی سے زیادہ جنگ کے بعد اب امید ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکراتی عمل کے بعد ملک میں امن آئے گا۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل میں پیشرفت سے ذرائع نے بتایا کہ […]
کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا کے شہر BETULIA کو شدید زلزلے سے لرز اُٹھا۔ ریکٹر سکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز بوکارامنگا شہر کے قریب زیرِ زمین 147 کلومیٹر تھا۔ زلزلے سے متعدد افراد زخمی جبکہ 167 مکانات اور 24 شاہراہیں تباہ ہو گئے۔ کولمبیا کے سب سے بڑے شہر میڈلِن میں بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج نجی اسکول بند رہیں گے مگر بازار معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ آج یوم سوگ ہے، لیکن کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل نہیں کی۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے آج نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کیلیے اسلحہ خریداری کے مقدمے میں معاہدے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے ہیں اورکہا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا ٹھیکہ ایک ارب 23 کروڑ میں دیا گیا اورکوئی اشتہار تک نہیں دیا گیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کو قانون کے عین مطابق قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ پر رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا تھا۔ قانون کے دائرے میں کارروائی رینجرز […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل میں میں 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو پھانسی دے دی گئی۔ 3 افراد کے قتل کے مجرم محمد صدیق کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ محمد صدیق […]
تحریر: ابو الہاشم بھارتی دارلحکومت دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت اس لیے ہوئی کہ وہاں کے لوگ بدعنوانی ، رشوت ستانی اور مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔کوئی سرکاری محکموں سے ناراض تو کوئی بجلی کے بلوں سے تنگ ، کوئی پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے […]
گلیانہ (نامہ نگار) ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ کا ممبر اوورسیز کمیٹی بننا حلقہ پی پی 115کا اعزاز ہے چوہدری شبیر کوٹلہ گجرات کے اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ ساتھ دیار غیر مین مقیم پاکستانیوں کے عوام کی توقعات پر بھی پورا اتریں گے ۔یہ بات ممتاز مسلم لیگی رہنما زاہد مصطفی اعوان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام “ورلڈ کڈنی ڈے “آج منایا جائیگا۔ اس موقع پر امراض کڈنی کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد (آج ) مورخہ 12مارچ2015ء بروز جمعرات بوقت صبح 11بجے لیاقت نیشنل ہسپتال کنو نشن سینٹر، لیاقت نیشنل ہسپتال […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت کی وزیر سماجی بہبو د و ترقی نسواں محترمہ فرزانہ یعقوب 14ما رچ کو ایک رو زہ دورے پر بھمبر آئیں گی دو رے کے دو را ن مختلف سما جی تنظیمو ں کے زیر اہتما م چلنے وا لے پرا جیکٹس کا وزٹ کر یں گی تفصیلا ت کے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ائندہ انتخابات میں ملک فلک شیر اعوان کو با قا عد ہ سیاست میں حصہ لینا چا ہیے عوامی حلقوں کا مطا لبہ ،عوام میں ملک فلک شیر اعوان کی مقبو لیت میں دن بد ن اضا فہ ،ایک سال ن لیگ کی قیا دت سو ئی رہی، ا خر […]
فیصل آباد : مقامی صحافی رانا محمد اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر سطح پر لانے کیلئے انرجی کی مسلسل فراہمی ضروری ہے۔ ترقی کی خواہاں اقوام مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر اپنی پالیسیاں ترتیب دیتی ہیں۔ ہماری انڈسٹری اور زراعت کیلئے وافر پانی اور بجلی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ہر ولی مومن اور اس کی قبر جنت کا باغ ہے۔ حکیم فیض محمد چشتی جماعت اہل سنت کا سرمایا اور آپ سچے عاشق رسول تھے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی ، مولانا محمد ارشاد اویسی اور مولانا غلام […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین محمد فاروق کمال ‘ صدر سلیمان راجپوت ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری راجہ محمد انور […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہاہے کہ جمعیت علماء پاکستا ن اس ملک کی واحد جماعت ہے جو گزشتہ پچیس سال سے ایک دہشت گرد جماعت کی دہشت گردی، قتل و غارت گری، بھتہ خوری،اور مسلح ونگ […]
تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی جب انسانیت نے ارتقاء کی آخری منزل میں قدم رکھا ۔ذہن انسانی عروج کو پہنچ چکا ،تو سلسلہ رشد و ہدایت کی آخری کڑی ہادی کامل و اکمل ،رسول معظم و محتشم ،فخر آدم و بنی آدم،خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی اللہ تعالیٰ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سیدنا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور لڑنا جھگڑنا کفر ہے۔”(بخاری جلد اول […]
تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم عَنْ اَنْسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ صَلوٰةً وَاحِدَ ةًصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَّ حُطَّتْ عَنْہُ عَشْرُ خَطِیَّاتٍ وَّ رُفِعَتْ لَہ عَشْرُ دَرَجَاتً۔ ترجمہ:” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]
تحریر : عبدالرحمن عزیز دے گیا نذرانہ وہ جمہوریت کو جان کا وہ جر ی انسان ، مجاہد تھا بلوچستان کا مرتے دم تک آمران ِ وقت سے لڑ تا رہا قتل شمس الدین کا ہے قتل ہر انسان کا جس نے ایمان کو نہ بیچا سیم و زر کے واسطے مرثیہ ہے میرے لب […]