وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اسلامی کانفرنس کا اجلاس طلب کریں، حافظ سعید

وزیراعظم مسئلہ کشمیر پر اسلامی کانفرنس کا اجلاس طلب کریں، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) حافظ سعید نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کا سب سے بڑا وکیل پاکستان ہے۔ وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدرا وباما کے دورہ بھارت نے خطے میں سیکورٹی خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

کشمیری عوام کی غیر متنززل اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف

کشمیری عوام کی غیر متنززل اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لئے مصائب آلام برداشت کرتے ہوئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں اور ریاستی جبر و تشدو اور ظلم کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خطے […]

.....................................................

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، نواز شریف

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، نواز شریف

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیر سے دلی رشتہ ہے جسے نبھائیں گے، پوری قوم مسئلہ کشمیر کا حل چاہتی ہے، نواز شریف۔

.....................................................

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔ بین الاقوامی برادری آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی کے درمیان فرق رکھے یوم یکجہتی کشمیر پر کے موقع پر صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ جموں […]

.....................................................

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث مزید تین بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں نومولود بچہ جس کی پیدائش قبل از وقت ہوئی اور کچھ گھنٹوں میں انتقال […]

.....................................................

تائیوان : حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

تائیوان : حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

تائیوان (جیوڈیسک) تائیوان میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد اکتیس ہو گئی، طیارے کا بلیک باکس مل گیا، بارہ لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تائیوان کی فضائی کمپنی ٹرانس ایشیا ائیر ویز کے طیارے نے دارالحکومت تائی پے کے سبگشن ائیرپورٹ سے جیسے ہی اڑان بھری […]

.....................................................

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی۔ مظفر آباد کے قریب کوہالہ پل پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کی تقریب […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ ان […]

.....................................................

کراچی : ناظم چورنگی میں دو ڈاکو شہریوں نے پکڑ لئے، دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے

کراچی : ناظم چورنگی میں دو ڈاکو شہریوں نے پکڑ لئے، دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) ناظم چورنگی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، نیو ٹاؤن سے دو ملزم گرفتار، سولجر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ گلشن اقبال کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ہو گئی، ملزم منظور ابڑو انسپکٹر ذیشان کاظمی […]

.....................................................

بنگلا دیش نے پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر واپس بھجوا دیا

بنگلا دیش نے پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر واپس بھجوا دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کی حکومت نے پاکستان کے ایک سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قراردیتے ہوئے واپس بھجوا دیا ہے۔ بنگلا دیش کی حکومت نے ڈھاکا میں تعینات ایک پاکستانی سفارت کار محمد مظہر خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے ملک میں انتہا پسندوں کو دہشت گردی کے لئے رقم کی فراہمی […]

.....................................................

کراچی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکاروں نے 2 مشکوک افراد کو رکنے کی ہدایت کی، جس پر انہوں نے فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے بھی […]

.....................................................

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

تحریر : اختر سردار چودھری مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کولگے ہوئے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اور نہ جانے ابھی کتنی دیر تک یہ لفظ یونہی رہے گا۔ اور ویسے بھی کہنے کو یہ ایک لفظ ہے۔ مگر اس لفظ کے پیچھے ایسی بہت ساری داستانیں چھپی ہوئی ہیں کہ جنہیں […]

.....................................................

کنواں کے مینڈک سیاستدان

کنواں کے مینڈک سیاستدان

تحریر : ڈاکٹر احسان باری گھسے پٹے سیاستدانوں نے ملک کو 1971ء میں دو ٹکڑے کر ڈالا اور ہم کچھ بھی نہ کر سکے اٹھائیس لاکھ سے زائد ہماری نوجوان بیٹیوں ، بہنوںکوبھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے۔ ہماری چیخٰیں تک بھی نہ سنی گئیں۔ آج بھی نواز ، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری […]

.....................................................

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، وہ جو فیصلہ دے گا قبول کریں گے: شاہ محمود

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں اور ٹریبیونل جو فیصلہ دے گا اس کو قبول کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں شفاف الیکشن ہوئے ہیں اسی لیئے تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے […]

.....................................................

کشمیر میں نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں: نواز شریف

کشمیر میں نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرے۔ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان کشمیریوں […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر ہے، […]

.....................................................

یوکرائن : فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری، دس افرد ہلاک

یوکرائن : فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری، دس افرد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے مشرقی علاقے ڈونسیک میں فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ جس میں دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ شہر کے کئی رہائشی علاقوں میں بمباری کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دئیے۔ جبکہ شہر کی اہم سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے ہیں۔

.....................................................

امریکا نے گوانتاناموبے جیل کیوبا کے حوالے کرنے کی تردید کر دی

امریکا نے گوانتاناموبے جیل کیوبا کے حوالے کرنے کی تردید کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر گوانتاناموبے جیل کیوبا کے حوالے کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ امریکا اور کیوبا کے درمیان کئی دہائیوں بعد تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی معاون سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں گوانتاناموبے جیل حوالے کرنے سے متعلق کسی قسم کی […]

.....................................................

شمالی سویڈن میں برفباری کا پچاس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

شمالی سویڈن میں برفباری کا پچاس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سٹاکہوم (جیوڈیسک) شمالی سویڈن میں شدید برفباری کا پچاس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ شمالی علاقے لولیا میں غیر معمولی طور پر اب تک ایک سو تیرہ سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ اس علاقے میں 1966 میں صرف دو سینٹی میٹر برف پڑی تھی۔ لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اس سال شدید برف […]

.....................................................

لیبیا میں نامعلوم افراد نے 5 غیرملکیوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا

لیبیا میں نامعلوم افراد نے 5 غیرملکیوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا

طرابلس (جیوڈیسک) حملہ فرانس کی ایک پٹرولیم کمپنی کے زیر انتظام چلنے والے کارخانے میں رات گئے کیا گیا۔ کمپنی کے سیکورٹی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین فلپائنی اور دو گھانا کے شہری ہیں، جبکہ آٹھ افراد مقامی ہیں۔ حملہ آوروں نے بارہ افراد کے گلے کاٹ کر قتل کیا، جبکہ ایک […]

.....................................................

برازیل : سالانہ میلے ”ریو کارنیوال” کی تیاریاں زور و شور سے جاری

برازیل : سالانہ میلے ”ریو کارنیوال” کی تیاریاں زور و شور سے جاری

براسیلیا (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیرو کی مشہور سارا مارکیٹ میں اپنی پسند کے لباس خریدنے والوں کا ہجوم ہے۔ رنگ برنگ ملبوسات کے علاوہ فلمی سپر ہیروز کے لباس بھی توجہ کا مرکز ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے اس بار قیمتیں زیادہ ہیں۔ ادھر تیرہ فروری کو شروع ہونے والے کارنیوال کی افتتاحی تقریب کے […]

.....................................................

بان کی مون کی اردنی ہوا باز کو زندہ جلانے کی مذمت

بان کی مون کی اردنی ہوا باز کو زندہ جلانے کی مذمت

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ گروپ کو ایسی دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے جسے انسانی زندگی کا کوئی پاس نہیں ہے۔ انہوں نے عالمی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی کوششیں […]

.....................................................

ایم اشرف کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال بیت گئے

ایم اشرف کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) 1966 میں فلم “سپیرن” سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے ایم اشرف نے ڈھائی ہزار سے زائد گیتوں اور غزلوں کی موسیقی ترتیب دی۔ 40 سالہ فنی سفر میں لاتعداد گیتوں کو اپنی دھنوں سے امر کر دیا۔ ان کی دھنیں آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہیں۔ ایم اشرف نے […]

.....................................................

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ممبئی (جیوڈیسک) ہاورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بالی وڈ اداکار عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر دینے کے لیے مدعو کرلیا۔ عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور اعزاز حاصل کرنے جا رہی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ فلم میں عامر […]

.....................................................