اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں ماہ کیلیے ٹیکس ہدف 203.4 ارب روپے مقرر کردیا ہے جبکہ جولائی تا فروری کیلیے مقررہ ہدف کیلیے رواں ماہ 117.8 ارب روپے اضافی ریونیو اکھٹا کرنا ہوں گے جو ناممکن ہے تاہم جنوری تا مارچ کی سہ ماہی کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 680.9 ارب […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں سیوریج کے عظیم تر منصوبے SIIIکے LS9کا آغاز ہوگیا حق پرست عوامی نمائندوں کی کاوشوں سے SIIIمنصوبے میں شاہ فیصل کالونی میں سیوریج نظام کی بہتری کے لئے 48انچ ڈایہ کی 6ہزار رننگ فٹ سیوریج لائن کی تنصیب کا افتتاح کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد […]
چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل تلاگنگ کے رہنما حکیم نثار احمد کے زیرِصدارت تحصیل لاوہ کے کارکنوں کا اہم اجلاس تریہادا میں منعقد ہوا۔ جس میں تحصیل لاوہ کی تمام یونین کونسلز سے کارکنوں نے بھرپور شرکت کی اس موقع پرحکیم نثار کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ کے تحصیل صدر بلال عبداللہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس شہر میں یکے بعد دیگرے قاتلانہ حملوں کی وارداتوں کا سراغ لگانے میں ناکام حافظ شجاع الرحمن پر قاتلانہ حملے کو 24 روز گزر جانے کے باوجود پولیس حملہ آوروں کا سراغ نہ لگا سکی جبکہ 3 روز قبل بلال احمد پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کی نہ تو F.I.R درج […]
پیرو (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے باعث آئے سیلاب نے تباہی مچا دی، ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پیرو کے ایمیزون خطے کا علاقہ ساں مارٹن ایک ہفتہ جاری رہنے والی بارشوں میں سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مٹی کے تودے گرنے سے ایک ٹرک ڈرائیور […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر کراچی کے 2 ایس ایچ اوز کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایس ایچ او سہراب گوٹھ شعیب صدیقی اور ایس ایچ او سچل اسماعیل لاشاری کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیرپاؤ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں گھر میں گیس بھرنے سے آگ لگ گئی، ریسکیو کی کارروائیاں جاری ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے فضل ٹاؤن فیز ٹو کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ صبح کے وقت ناشتہ بناتے ہوئے ہوا جب […]
عمان (جیوڈیسک) اردن نے القاعدہ کی رہنما ساجدہ الرشاوی اور زیاد کربولی کو پھانسی دیدی ہے. ساجدہ الرشاوی پر 2005 میں خود کش دھماکے میں ملوث ہونے اور زیاد کربولی کو 2008 میں اردن کے شہری کو قتل کرنے پر موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ داعش کی جانب سے اردن کے پائلٹ کو گذشتہ […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا، مزید دوبچے دم توڑ گئے، سندھ حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں سست رفتاری کا شکار, قحط متاثر لوگ امداد کے منتظر، دیہاتی علاقوں میں صحت اورپانی کی فراہمی کی سہولیات حکومت فراہم کر نہ سکی۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں قحط سالی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سے پرامن اور بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں لیکن کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں پانچ گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ بے نظیر قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اسماعیل جوئیہ نے کی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونے والی سماعت کے دوران عدالت کی طرف سے جن گواہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا […]
تحریر : کامران لاکھا جامپور جام پور کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل ہے یہ وہ تحصیل ہے جو خزانے کو سالانہ کروڑوں روپے ٹیکس کی مد میں دے رہا ہے جام پور کی زمین انتہائی زرخیز ہے اور پاکستان مین زیادہ تر اس تحصیل جام پور کاشت ہوتا ہے اور یہ تمباکو ملک کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) وال ہیلا کے علاقے میں ٹرین کی 2 گاڑیوں کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ تعلیم نے کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کی تیاری کا کام عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کو تنخواہوں سے محروم اساتذہ کی تنخواہوں کے اجرا سے مشروط کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں ریفارم سپورٹ یونٹ کو گزشتہ چند برسوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیاتی اداروں میں مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کے ایم سی و ڈی ایم سیز کے پنشنرز بھی پنشن سے محروم ہو گئے ہیں، کے ایم سی کے پاس پنشنرز کو دینے کیلیے فنڈز نہیں، کے ایم […]
جارجیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں، بیوی سمیت 5 افراد کے مبینہ قاتل کو تلاش نہیں کیا جا سکا، پولیس کی تلاش جاری ہے۔ جارجیا کے علاقے لا گرانگے میں تین روز قبل 5 افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ انھیں تھامس جیسی نامی شخص نے قتل کیا ہے، جو مقتولین […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برف باری نے لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ برف باری کی وجہ سے مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی شہر بوسٹن برف کے طوفان سے شدید متاثر ہوا ہے۔ بوسٹن شہر میں ایک ہفتے کے دوران 2 فٹ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بینک کے لاکروں سے پیسا یا سونا نکلنا معمول کی بات ہے لیکن اسکول کے لاکروں سے سونا اور پیسے نکلنا اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں صفائی مہم کے دوران اسکول کے لاکروں کی صفائی کے دوران کافی عرصے سے بند لاکر توڑے گئے تو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور ہدایت کار مہرین جبار آج کل اپنی نئی ٹیلی فلم ’’لالہ بیگم‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ مہرین جبار نے اس وقت فیچر فلم ’’رام چند پاکستانی‘‘ بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ اور ان کی’’ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بہترین اداکاری سے متاثرہونے والے متعدد فلمسازاداروں نے انھیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ کے تین اداروں کی جانب سے عمائمہ ملک کو پاکستان میں اپنے قریبی ذرائع سے اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر دیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو اڑا کر رکھ دیا۔ بلاول بھٹی نے ایسے ہی بولنگ کی تو مار کھاتا رہے گا، عرفان کی بولنگ کی رفتار دس کلومیٹر کم ہو گئی، یونس کو ذمے داری لینی ہو گی۔ لگتا ہے یونس کے ساتھ ون ڈے میں […]