شہباز شریف پنجاب میں پولیس اور پٹواری نظام ٹھیک نہیں کر سکے، چوہدری سرور

شہباز شریف پنجاب میں پولیس اور پٹواری نظام ٹھیک نہیں کر سکے، چوہدری سرور

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ میں نے ساری زندگی انصاف کے حصول کیلیے کام کیا ہے، غلط کو غلط کہنے سے باز نہیں رہ سکتا۔ انھوں نے کہا کہ جب میں اخبار میں بچوں، عورتوں کے ساتھ زیادتی […]

.....................................................

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

اسلام آباد میں 7.5 کروڑ سے سندھ کا مہمان خانہ بنانے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے اسلام آباد میں سندھ کے وزرا، اراکین اسمبلی اور افسران کیلیے نیا سرکاری مہمان خانہ (نیو سندھ ہاؤس) تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہاؤس جدید طرز تعمیر کے ساتھ پرکشش سہولتوں سے آراستہ ہو گا اور مجوزہ سندھ ہاؤس 45 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں سربراہ پاک فوج کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک ہیں جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا جارہا […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں نجی اسکول پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : گلشن اقبال میں نجی اسکول پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں نا معلوم افراد نے نجی اسکول پر کریکر حملہ کیا ہے، حملہ میں کس قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 7 میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار نجی اسکول پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جس […]

.....................................................

شب و روز زندگی (قسط 9 )

شب و روز زندگی (قسط 9 )

تحریر : انجم صحرائی کل صبح عمر شاکر کی فون کال موصول ہوئی۔ نوجوان صحافی عمر شاکر چوک اعظم پریس کلب کے جزل سیکریٹری اور متحرک فعال جرنلسٹ ہیں ۔ عمر شاکر میرے اس وقت کے سا تھیوں میں سے ہیں جب وہ ایک دینی تعلیمی ادارہ کے منتظمین میں سے تھے تھے ایک دو […]

.....................................................

عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے، بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے، بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

بورے والا: گزشتہ روز اذان ہومیو سٹور پہ ڈاکٹر احسن رشید میاں کی زیر صدارت بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈاکٹر مختار بیگ ،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹرابرار احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹرزاہد حسین ،ڈاکٹر منصور شاہد،ڈاکٹرطارق چشتی اور ڈاکٹربی اے خرم نے شرکت کی۔ […]

.....................................................

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

تحریر : آدم قادر بخش گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں ضلع کیچ کے حلقہ بی پی 49میں سید احسان شاہ اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ،الیکشن کے نتائج آئے تو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو کامیاب ہوگئے تھے وفاقی اور صوبائی سیاسی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر غور، ذرائع۔

.....................................................

غیرقانونی تارکین کیلیے پاکستانی پاسپورٹ کا حصول آسان ہو گیا

غیرقانونی تارکین کیلیے پاکستانی پاسپورٹ کا حصول آسان ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) مقامی حکومتوں، نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے مابین تعاون کے فقدان اور متصادم محکمہ جاتی قوانین کے سبب غیرقانونی تارکین وطن کیلیے پاکستان جنت بن گیا ہے۔ ہزاروں تارکین وطن ہر سال صرف چند ہزار روپے کے عوض باآسانی پاکستانی شہریت اور سفری دستاویزات حاصل کرتے […]

.....................................................

امیر ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی، 78 افراد کی جائیدادیں ضبط، 278 کے بینک کھاتے منجمد

امیر ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی، 78 افراد کی جائیدادیں ضبط، 278 کے بینک کھاتے منجمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے براڈننگ آف ٹیکس بیس کے تحت پرتعیش زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والے 278 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے جبکہ 78 کی جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے ضبط کر لی گئی ہیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ فیڈرل […]

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا، امیتابھ بچن کمنٹری کرتے نظر آئیں گے

پاک بھارت ٹاکرا، امیتابھ بچن کمنٹری کرتے نظر آئیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) آج کل بالی وڈ شہنشاہ اپنی آنے والی فلم شمی تابھ(SHAMITABH) کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف انہیں پاک بھارت ٹاکرے کا بھی شدت سے انتظار ہے۔ 15 فروری کو ہونے والے میچ میں وہ Harsh Bhogle اور Kapil Dev کے ساتھ کمنٹری کریں گے۔ کرکٹ شائقین زبردست مقابلہ دیکھنے کے ساتھ […]

.....................................................

میوزک کے ذریعے امن کا پیغام پہنچانا زندگی کا مشن ہے، سلمیٰ آغا

میوزک کے ذریعے امن کا پیغام پہنچانا زندگی کا مشن ہے، سلمیٰ آغا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا نے کہا ہے کہ فن کسی سرحد کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ فنون لطیفہ سے وابستہ لوگوں کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلمیٰ آغا نے گزشتہ روز کیا۔ انھوں نے کہا کہ میوزک کا شعبہ اس […]

.....................................................

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن بہتر نہیں ہو سکی ہے۔ نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے ہارنے کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ آسٹریلیا نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کے بعد ورلڈ کپ میں بھی […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم آج دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی

پاکستانی ٹیم آج دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی

نیپیئر (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ہونیوالی پاک نیوزی لینڈ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج ہو گا۔ سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا معرکہ نیپئیر میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے شروع ہو گا۔ دو ون ڈے میچوں کے […]

.....................................................

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان شدید لڑائی میں 300 جنگجو ہلاک

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان شدید لڑائی میں 300 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شمالی علاقے کرکوک میں داعش اور عراقی فورسز کے درمیان شدید لڑائی میں تین سو جنگجو مارے گئے۔ عراق کے شمالی علاقے کرکوک میں داعش اور عراقی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ کرکوک کے گورنر کے مطابق خونریز لڑائی میں اب تک تین سو جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ […]

.....................................................

مخالفین کو ذبح کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے: مصری علما کا فتویٰ

مخالفین کو ذبح کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے: مصری علما کا فتویٰ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری افتا کونسل نے داعش کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کو ظالمانہ طریقے سے ذبح کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے۔ داعش خوارج اور تاتاریوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ مصری علما کا کہنا تھا کہ شریعت میں حالت جنگ یا عام حالات میں […]

.....................................................

نئی دہلی: نامعلوم افراد نے گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی

نئی دہلی: نامعلوم افراد نے گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں نامعلوم افراد نے ایک اور گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور تبرکات کو نقصان پہنچایا۔ گزشتہ سال نومبر کے بعد سے نئی دہلی میں گرجا گھر پر یہ پانچواں حملہ ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آوروں […]

.....................................................

برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا

برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں قحط سے جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریو ڈی جینرو میں کسان بارشوں کے لیے دعائیں کرنے لگے۔ ایمرجنسی پروگرام کے تحت حکومت نے 9 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی ہے۔

.....................................................

امریکا : شمالی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

امریکا : شمالی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث لاکھوں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ برف کے طوفان کے پیش ِنظر فلائیٹ آپریشن معطل کر دیا گیا اور لوگوں کو سڑکوں پر نہ نکلنے کی تاکید کی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی تھی […]

.....................................................

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 183 حامیوں کو سزائے موت سنا دی

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 183 حامیوں کو سزائے موت سنا دی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 183 حامیوں کو پولیس افسران کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنا دی ہے۔ اخوان کے ان حامیوں کو اگست 2013 میں ہونے والے ہنگاموں میں 11 پولیس افسران سمیت 2 شہریوں کو ہلاک کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے […]

.....................................................

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف اور پیر پگارا نے سندھ میں ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورے ملک سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو اتحاد میں شامل کی دعوت دی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے بھی رابطے تیز کئے جائیں گے۔ جبکہ مسلم […]

.....................................................

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ میں بم دھماکا، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہرو میں شاہرائے قراقرم پر لاری اڈا کے قریب پولیس کے نزدیک دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او فرید خان سمیت 2 اہل کار جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او مانسہرہ اعجاز خان کے مطابق پولیس موبائل گلگت بلتستان جانے والی گاڑیوں کے کانوائے کو لے کر لاری […]

.....................................................

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید اور غازی بچوں کی ماؤں کا غم کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ پریس کانفرنس میں مائیں اپنے جگر گوشوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ اپنے دلاروں کی غم میں نڈھال ماؤں نے حکومت کو الٹی میٹم دیا کہ سانحہ پشاور کی تحقیقاتی رپورٹ اڑتالیس گھنٹے […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی دے […]

.....................................................