پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے نہیں […]

.....................................................

پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ محمد ارشد

پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ محمد ارشد

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں محمد ارشد آف صادق مارکیٹ ریلوے روڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی ہوئی نائو کو سہارا دینے کے لیے عمران خان جیسی نڈر’ دلیر اور مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے۔ موجودہ حکمرانوں نے عوام سے بنیادی سہولیات چھین کر انہیں پتھر کے زمانے […]

.....................................................

عمران خان کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا مطالبہ

عمران خان کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کو 4 ماہ میں دھاندلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنا تھا جو کہ نہیں کیا گیا تاہم چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ جب تک ٹریبونل کا فیصلہ نہ آجائے اس وقت تک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق […]

.....................................................

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ لے جانے کی خصوصیت کے حامل جدید ترین ’’رعد‘‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کروز میزائل ’’رعد‘‘ 350 کلو میٹر تک زمین اور سمندر میں اپنے ہدف کو 100 فیصد کامیابی سے […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں محکمہ پولیس میں غیر قانونی تقرریاں

آزاد کشمیر میں محکمہ پولیس میں غیر قانونی تقرریاں

آزاد کشمیر (عرفان بٹ) آزاد کشمیر میں خلاف ضابطہ اور غیر قانونی تقرریاں اور ترقیابیاں عام ہیں محکمہ پولیس میں بھی غیر قانونی اور خلاف قواعد بھرتیاں کی گئیں اور اب ان میں سے متعدد افراد کو فارغ کیا جا رہا ہے توجہ طلب معاملہ یہ ہے کہ آزاد کشمیر کے محکمہ پولیس میں کنٹریکٹ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عامر جہانگیر

بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عامر جہانگیر

اسلام آباد (ایس ایم عرفان طاہر سے) بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر مسلسل نمک پاشی کے مترادف ہے، بھارت کا 1983 سے لگاتار عالمی منڈی میں اسلحہ کی درآمد میں اضافہ براعظم ایشیاء سمیت دنیا بھر کے لیے خطرے کا باعث۔ ان خیالا ت کا اظہا ر لیکچرر انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ میں سرحد اسپورٹس نے فرنٹیر سٹی کو پیش قدمی سے روک دیا

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ میں سرحد اسپورٹس نے فرنٹیر سٹی کو پیش قدمی سے روک دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کمپلیکس پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے بلوچ یوتھ ملیر نے مد مقابل امتیاز اسپورٹس کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیدی ،فاتح ٹیم کی جانب سے […]

.....................................................

لاہور : سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو ڈاکو سمجھ کر قتل کیس کی سماعت

لاہور : سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو ڈاکو سمجھ کر قتل کیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو ڈاکو سمجھ کر قتل کرنے کے کیس پر مزید کارروائی 3 مارچ تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سیالکوٹ کے دو بھائیوں کے قتل کیس میں 7 ملزمان کو سزائے موت، 6 کو عمر قید اور سابق ڈی پی […]

.....................................................

دہری شہریت کیس، اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کو نوٹس جاری

دہری شہریت کیس، اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صادق علی میمن دہری شہریت کیس میں اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صادق علی میمن دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل رشید اے رضوی نے موقف اختیار […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) سانحہ شکارپور کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ ڈاکٹر سید تنویر رضوی نے کی ۔ مجلس وحد المسلمین کے زیر اہتمام کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری ملت تشیع سراپا احتجاج ہے ۔ اور ہم اس واقعہ […]

.....................................................

پاکستان کی بیٹی، ارفع کریم رندھاوا کا یوم پیدائش !

پاکستان کی بیٹی، ارفع کریم رندھاوا کا یوم پیدائش !

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں۔ 2 فروری 2015 کو ارفع کریم کا 20 واں یوم پیدائش ہے۔ آپ کے والد امجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں […]

.....................................................

سلطانی جمہور

سلطانی جمہور

تحریر : ایم سرور صدیقی یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کا احساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کامتغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب کھولے بڑے […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دو مجرموں کی پھانسی روکنے کی درخواست مسترد کر دی

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دو مجرموں کی پھانسی روکنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پھانسی کے مجرموں اعظم اور عطا اللہ کے اہل خانہ کی پھانسی روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پھانسی کے دو مجرموں عطا اللہ اور اعظم کے اہل خانہ نے پھانسی موخر کرنے کے لئے درخواست انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار […]

.....................................................

کراچی : منگھوپیر میں بس اور ٹینکر میں تصادم، 2 افراد ہلاک

کراچی : منگھوپیر میں بس اور ٹینکر میں تصادم، 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مسافر بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم میں 2 افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے ماہی گاڑھی کے قریب ناردرن بائی پاس پر مسافر بس اور واٹر ٹینکرمیں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں بس اور ٹینکر دونوں الٹ گئے۔ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور (جیوڈیسک) عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

.....................................................

ہانگ کانگ : جمہوریت کے حق میں ہزاروں افراد سٹرکوں پر نکل آئے

ہانگ کانگ : جمہوریت کے حق میں ہزاروں افراد سٹرکوں پر نکل آئے

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے باشندے ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں سٹرکوں پر نکل آئے۔ جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے اور مکمل جمہوری انتخابات کا مطالبہ کیا۔ ہانگ کانگ کے باشندے ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں سٹرکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے پیلی چھتریوں تلے جمہوریت کے حق میں […]

.....................................................

نائیجیریا : بوکو حرام کا مایدوگوری پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری

نائیجیریا : بوکو حرام کا مایدوگوری پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے مایدوگوری شہر پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔ شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجریا کا یہ شہر دفاعی نقطہ نظر سے بےحد اہمیت رکھتا ہے۔ شہر میں موجود فوج بوکو حرام جنگجوؤں کے مقابلے میں مصروف […]

.....................................................

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے۔

.....................................................

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر معمولی حالات میں فوجی عدالتیں قائم کی گئیں اور ان حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اور پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہے جس کے خاتمے کے لئے تمام […]

.....................................................

بھارت : دو ٹرکوں میں تصادم کے باعث 11 افراد ہلاک، 13 شدید زخمی

بھارت : دو ٹرکوں میں تصادم کے باعث 11 افراد ہلاک، 13 شدید زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں دو ٹرکوں میں تصادم کے باعث گیارہ افراد ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔ چندن گاؤں کے لوگ چھوٹے ٹرک میں سوار ہو کر مقامی پنچایت میں ووٹ ڈالنے جا رہے تھے کہ جودھ پور بائی پاس کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے […]

.....................................................

امریکا میں پرانی عمارت دھماکے سے گرا دی گئی

امریکا میں پرانی عمارت دھماکے سے گرا دی گئی

ڈیلاس (جیوڈیسک) امریکا میں نئی تعمیر کے لیے پرانی عمارت دھماکے سے گرا دی گئی۔ دھماکے سے ریت دور دور تک پھیل گئی۔ امریکی شہر ڈلاس میں پرانی عمارت کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔ دھماکے سے قبل اطراف کا علاقہ اور سڑکیں خالی کرا لی گئی تھیں۔ بلند و بالا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایمرجنسی نافذ کرے۔ ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کئی برسوں قبل ہی طالبا نائزیشن سے متعلق آگاہ […]

.....................................................

عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی دھاندلی کے معاملے پر آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لیے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا علی خان سے پچھلے ہفتے ملاقات کے لیے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی (جیوڈیسک) ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کے خلاف شہر بھر کے ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند کردیا ہے۔ کراچی میں ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتے کی پرچیوں اور دھمکیوں کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، سندھ ڈاکٹر […]

.....................................................