اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی کو پاکستان کے ساتھ امن عمل دوبارہ شروع کرنے کہا ہے۔ واشنگٹن نے سفارتی ذرائع سے پاکستان کو بتایاہے کہ اوباما نے دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی پر زور دیاہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر […]
تحریر : ایم آر ملک ٍ نام اُس کا قمر الدین عادل ہے مگر سب اُسے چاچا قمرو کہتے ہیں چاچا قمرو کا یہ شیوہ ہے کہ و ہ دوسروں کے سُکھ کو اپنا دُکھ سمجھتا ہے سیاست ہمیشہ سے چاچا قمرو کا پسندیدہ موضوع ہے ہر دل عزیز ہونے کے باعث چاچا قمرو ایک […]
بھمبر (جی پی آئی) بھمبر مرکزی بازار ، کوٹھی موڑ، میرپور چوک، سماہنی چوک روڈ پر تجازوات کی بھر مار غیر ضروری پارکنگ ٹریفک جام معمول بن گیا ٹریفک اہلکار خاموش تماشائی، دن کے اوقات میں ٹریکٹر ٹرالیوں ، ڈمپرز ، سمیت دیگر ہیوی ٹریفک کا بھی اندرون شہر گذر وبال جان بن گیا شہریوں […]
وزیرآباد (جی پی آئی) امیر جماعت اسلامی وزیرآباد زون چوہدری ناصر محمود کلیر نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے ،جماعت اسلامی ملکی سلامتی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ ناقص پالیسیوں ، کرپشن ، اقرباپروری کی وجہ سے ملکی سلامتی خطرے میں پڑ چکی ہے ۔معاشرے کی درستگی […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات (DCA)کے صدر آصف امتیاز کو سینئر نائب صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار خالد کرکٹ رجسٹرڈ گجرات کے صدر حاجی فرید علی اور جنرل سیکرٹری شیرافگن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے […]
ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا احتجاج، تمام سرکاری اور بیشتر نجی اداروں کی اوپی ڈیز بند کر دی گئیں، ڈاکٹرز آج احتجاجی ریلیاں نکالیں گے، حکومت سے ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ۔
تحریر : بدر سرحدی لفظ ”کیوں”یہ علم نہیں کب کس کے ذہن میں اس نے جنم لیا اور پھر لغت میں جگہ پائی ،پھر یہ ”کیوں” وہ” کیوں ”اور کیسے استعمال میں آیا ،لیکن اگر یہ لفظ ”کیو ں”نہ ہوتا توممکن ہے آج بھی دنیا تاریک دور میں رہ رہی ہوتی ،یہ کیوں ہی تھا […]
تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) 3 ماہ کی حاملہ خاتون کو اس کے خاوند نے پہلے طلاق دے دی اور تین ماہ قبل اس کے پیٹ میں چار ماہ کا بچہ ضایع کرنے کیلئے دوبارہ رجوع کر لیا۔ اور ایک رات نشہ آور گولیاں کھلا کر استقاط حمل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر […]
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کی جانب سے سانحہ شکار پور کے شہداء کی یاد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے شمیعیں روشن کی گئیں اور شہدائ کیلئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل ظہیر نقوی اور […]
سبی (محمد طاہر عباس) جرگہ ہال بلوچستان امن گرینڈ جرگے سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے بلوچستان کی عوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے پہاڑوں غاروں میں نہیں اسکول میں جانا ہوگا بندوق کی بجائے کتاب قلم سے دوستی کرکے اسلام آباد کے ایوان میں جاکر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو سال مکمل ہو نے پر تقریب منعقد ہوئی تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے دو مکمل ہو نے کی خوشی میں مسلم لیگ(ن ) کے رہنما چوہدری عبدالغفار کی رہائش گاہ پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری (2014-15) کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود گزشتہ ماہ (جنوری) کے دروران ٹیکس وصولیوں میں 40.1ارب […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطینیوں نے اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف مشرقی غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطینی جھنڈے اُٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ آٹھ سال سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے غزہ میں جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف […]
نیو میکسیکو (جیوڈیسک) امریکا میں 3 سالہ بچے کی غیر دانستہ طور پر گولی لگنے سے ماں باپ زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست نیو میکسیکو کے موٹیل میں مقیم فیملی کے 3 سالہ بچے کے ہاتھ میں اچانک اس وقت پستول آگیا جب وہ ماں کے بیگ سے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی نئی فلمیں ناکام، امریکن سنائپر کا راج برقرار ، رواں ہفتے مزید 10 ملین ڈالرز کما لئے۔ رواں ہفتہ ہالی ووڈ کے لئے زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ بلیک اور وائٹ، دی لوفٹ اور پروجیکٹ المانک باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام رہیں۔ امریکن سنائپر […]
ممبئی (جیوڈیسک) اگنی پتھ سے بالی ووڈ میں کامیاب سفر کا آغاز کرنے والے ہدایت کار کرن ملہوترا ایک بار پھر سنجے دت کو ولن کے روپ میں عوام کے سامنے لائیں گے۔ ملہوترا کے مطابق شدھی میں سنجے دت کا کردار کانچا چینا سے بھی زیادہ ناظرین کو پسند آئے گا۔ کرن جوہر اور […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے بعد انہیں افریقی ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا۔ جنوبی افریقی بیٹسمین نے ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں مارچ 2002ء میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔ اپنی جارحانہ اور دلکش بیٹنگ کے باعث انہوں نے کرکٹ شائقین میں بے پناہ شہرت […]
پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 278 رنز بنائے۔ میکسویل 95 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ مچل مارش نے 60 اور فولکنر نے 50 رنز کی […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں فوج اور باغیوں کےدرمیان جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کے بعد جھڑپوں کے دوران 13 فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی یوکرین کے شہر ڈونٹسک اور لوہانسک میں فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 13 فوجی ہلاک اور 6 عام شہری مارے گئے۔ 31 جنوری […]
وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 99 پیسے کمی کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے کمی کر دی گئی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی، ہائی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق، چیئر پرسن شمیم اختر، جنرل سیکریٹری مختار احمد، سنیئر نائب صدر زاہد جلبانی اور فنانس سیکریٹری اسد مصطفی نے ایک مشترکہ بیان میں سانحہ شکار پور کو دہشت گردی اور بر بریت کی بد ترین مثال قرار دیتے ہوئے کہاکہ بے گناہ […]