کراچی : حق پرست اسمبلی کشور زہرہ فاہ عام سوسائٹی شاہ فیصل کالونی کی خواتین کی جانب سے منعقدہ محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کر رہی ہیں، محفل میلاد میں ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
تحریر : لقمان اسد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے 14اگست 2014کے دن سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنے کی کال دیکر اپنے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کردیا یہ مقررہ دن ابھی کچھ دور تھا مگر ن لیگی […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری خالد سردار کی جانب سے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا جس میںاسسٹنٹ کمشنرز حافظ محمد نجیب، سیدہ رملہ علی، ٹی ایم او رانا نواز خاں، ایس ڈی او واپڈا رائو عابدنے تقریب میں خصوصی شرکت کی عصرانہ میںچوہدری […]
سبی (محمد طاہر عباس) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین اخوندزادہ نے کہا کہ معاشروں میں اصلاح پیدا کرنے کے لیے ہمیں قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہونا ہوگا، آپس کے اختلافات بھلا کر آپس میں بھائی چارئے کو فروغ دئے کر ایک ملت بننے کا وقت آچکا ہے۔ اسلام امن و آشتی کا […]
سبی (محمد طاہر عباس) سبی میں زمیندار ایکشن کمیٹی اور سیاسی جماعتوں کا بجلی کے بدترین بحران اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوچستان چوک پر دھرنا و مظاہرہ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے زمینداروںکو تباہ اور کاروباری طبقہ کا دیوالیہ نکال دیا ہے، آج شہر بھر میں احتجاجاً کاروباری مراکز بند کرکے شٹر […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) استعفی کا اغاز ہو چکا ہے مز ید استعفے بھی ائیں گے، مہما ن حکو مت جلد اپنے گھر وں کو لو ٹنے والی ہے ،مو جو د حکمرانوں عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکے ہیں اور عوام کو دو وقت کی روٹی سے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لاوہ جماعت اسلامی کے پرانے کارکن حاجی نذیر احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی جما عت اسلا می کے جنر ل سیکر ٹر ی لیا قت بلو چ تھے ،ریفر نس میں پروفیسر محمد امیر ملک،حا فظ حمید اللہ ملک ،ڈاکٹر […]
اسلام آباد : اسلام آباد مرکزی میڈیا سیل ایم ڈبلیو ایم سے جاری پریس ریلز کیمطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ امین شہیدی نے سانحہ شکار پور پر صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوُں علامہ محمد اقبال کامرانی ،علامہ […]
تحریر : فاروق اعظم فرانسیسی جریدہ چارلی ایبڈو کے گستاخانہ اقدام کے خلاف عالم اسلام تاحال سراپا احتجاج ہے۔ توہین رسالت پر نہ صرف مذہبی جماعتوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، بلکہ سیاسی رہنما اور سربراہانِ مملکت بھی اس کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔ لیکن مقام حیرت ہے کہ دنیا میں امن […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال ملازمین کی علامتی ہڑتال سے تنگ مریضوں نے اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجس کی وجہ سے رفیقی شہیدروڈ پر ٹریفک بھی بری طرح متاثر ہوا، جناح اسپتال میں جناح پوسٹ گریجویٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے 6 روز سے علامتی ہڑتال جاری ہے۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان […]
کراچی (جیوڈیسک) حادثات میں2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے، کورنگی کے علاقے چمڑا چورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار2 نوجوان ہلاک ہو گئے۔ کورنگی صنعتی ایریا پولیس کے مطابق نوجوانوں کی شناخت شاکر ولد شریف اور شاہ نواز کے نام سے کی گئی جوسگے بھائی تھے، […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ ڈاکٹر محمد جمیل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پولیس کی تربیت میں بھی جدت پیداکی گئی ہے، گزشتہ چند سال سے انسداد دہشت گردی کی تربیت لازمی حصہ […]
ریاض (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کے لئے اس خوشگوار پیکج کی منظوری شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دی گئی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم دیا ہے کہ بشمول فوجی اور سول حکام تمام سرکاری ملازمین کو دو بنیادی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں۔ نیز مملکت کے اندر اور باہر موجود تمام سعودی […]
لندن (جیوڈیسک) ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ منظر عام پر لاتے ہوئے اس امریکی نگران ادارے کے سربراہ کینتھ روتھ کا کہنا تھا کہ آج دنیا میں پیدا شدہ بحرانوں یا ان کی سنگینی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوں لگتا ہے کہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست تریپورہ کے علاقے پیوتہ میں سنگدل باپ نے 10 سالہ بیٹی کو ہاتھ پائوں باندھ کر زمین میں زندہ گاڑھ دیا۔ اس بات کی اطلاع جیسے ہی علاقہ مکینوں کو ملی تو وہ جائے وقوعہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے زمین میں گڑھی لڑکی کو نکال کر اس کے […]
بغداد (جیوڈیسک) پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ جمعے کے روز بم دھماکوں کا سلسلہ باب الشرقی کے علاقے میں بکنے والے استعمال شدہ کپڑوں کے ٹھیلوں میں ایک بم کے پھٹنے سے ہوا۔ دو منٹ بعد دوسرا بم دھماکہ ایک کار میں ہوا جس کا ہدف وہ لوگ تھے جو پہلے دھماکے کے متاثرین کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’’پاک چین دوستی کا سال 2015‘‘منانے کے لیے 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاک چین مثالی دوستی کے سال 2015 کے موقع پر بیس روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ گورنرسٹیٹ بنک نے سکہ جاری کیا۔ سکے کے ایک […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ مشن سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل آزمائش شروع ہونے کو ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں میزبان ٹیم کے مدمقابل ہوگی۔ کھلاڑیوں کو آزمانے اور کمبی نیشن بنانے کے لیے اب صرف یہی 2مقابلے باقی رہ گئے ہیں۔پہلا معرکہ آج […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ڈرامے جہاں دنیا بھر میں اپنا مقام بنا رہے ہیں اور لوگوں میں مقبولیت کی حدیں پار کر رہے ہیں وہیں بھارتی اداکار بھی پاکستانی ڈراموں کے سحر میں مبتلا نظر آرہے ہیں۔ بھارت کی نامور اداکارہ کاجل نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ اپنی کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے انھیں بے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے معروف گلوکار میکا سنگھ کے آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے میوزک کنسرٹ کی ٹکٹ کی قیمت آسمان کو چھونے لگیں۔ 5 ہزار سے 15ہزار تک فی ٹکٹ قیمت ہونے کے باوجود لاہور ہی نہیں بلکہ دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے بھی میوزک کنسرٹ میں شرکت کے لیے آرگنائزرز سے […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحصیل بھمبر غربی میں شدید احتجاج ،عاشقان مصطفی کی ڈھیری وٹاں سے چھپراں پل تک احتجاجی ریلی ،نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعدڈھیری وٹاں ، سوکاسن ،چھپراںکوہل بالا،گڑھا کنجال ،کانگڑہ ،فکروٹ ،لس ،گڑھا للیاں ،دھبکی ،درائیاں ،ڈھوک للیاں ،گڑھا رحمان ،کانسیاں میرا ،برنا کے مقامات […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی، درجنوں دیہات کے سینکڑوں افراد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،راست اقدام کے لیے متاثرین علاقہ نے یک فروری کو سوکاسن میں احتجاج کے لیے لائحہ عمل کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے شکار پور امام بارگاہ میں بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے درسگاہوں اور عبادت گاہوں میں دہشت گردی کے واقعات کو دہش گردی کی بزدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد اپنے گھنائونے عزائم کی تکمیل کے […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرین میں فوجیوں اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ گذشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے۔ مشرقی علاقے Donetsk میں باغیوں کا تسلط ہے برقرار ہے۔ حالیہ جھڑپ میں 7 شہریوں سمیت 12 افراد ہلاک […]