فیصل آباد (جیوڈیسک) گیس کی بندش اور دیگر مسائل نے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے شاداب کالونی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرے میں عورتیں اور بچے چولہے اور برتن اٹھا کر شریک ہوئے۔ لوگوں نے حکومت اور سوئی گیس […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کلری کو نیابت کا درجہ دینے کے حکومتی فیصلہ پر یونین کونسل پنجیڑی اور کلری کے درجنوں دیہاتوں کا شدید احتجاج سیکڑوں افراد کا امیدوار اسمبلی ڈاکٹر انعام الحق چوہدری کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کے باہر احتجاج ڈپٹی کمشنر سے مذاکرات احتجاج اور مطالبات حکومت تک پہنچائینگے ڈپٹی کمشنر کی وفد […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نواز شریف نے شکار پور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے سپین کے جعلی رہائشی کارڈ پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور عمران حسین نامی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم کو ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل کے حوالے کر دیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے رہائشی کارڈ300 […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے آئندہ 5برسوں میں دنیا بھر میں حفاظتی ادویات کے منصوبوں کیلئے 600 ملین یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جرمن وزیر برائے ترقیاتی امور گیرڈ میولر نے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ جی سیون کی صدارتی مدت کے دوران بھوک کے خاتمے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو کے دورہ امریکا کے دوران ان سے ملاقات نہیں کرینگے کیونکہ اسرائیلی انتخابات سے قبل ان سے ملاقات مناسب نہیں ہو گی۔ نتن یاہو اگلے ماہ امریکا کا دورہ کرینگے اور اسی ماہ اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون کا کہنا ہے کہ انہیں حزب اللہ کا ایک پیغام ملا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تنظیم مزید تشدد نہیں چاہتی، اسرائیلی افواج مستعد ہیں اور کسی بھی کارروائی کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامن نتن یاہونے کہاہے کہ حزب اللہ کو اپنے کیے […]
ماسکو (جیوڈیسک) سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف نے امریکا پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس کو ایک نئی سرد جنگ میں گھسیٹ رہا ہے، فریقین کے جارحانہ انداز ایک مسلح جنگ کو مہمیز کر سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات یوکرائنی تنازع کے حوالے سے کہی۔ گورباچوف نے کہا کہ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری سے شروع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ضلع بھر میں ایک روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی عائد ہو گی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران سات […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت، امن عامہ اور دیگر سماجی شعبوں میں بہتری کیلیے ضروری اصلاحات کی جارہی ہیں۔ لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ محکموں اور اداروں میں جزا اور سزا کا نظام انتہائی ضروری ہے۔ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جارہے تھے اس کے قدموںمیں ایک نوجوان اپنے ہی خون […]
تحریر : ریما عاصم گوادر کی تعمیر سے پاکستان کا مستقبل وابسطہ ہے، گوادر خالصتا تجارتی منصوبہ ہے ۔پورٹ کی جلد تکمیل نہ صرف پاکستان اور چین بلکہ جنوبی ، مغربی اور وسط ایشیاء کے ممالک کے لئے بھی سود مند ہے۔ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع بڑھیں گے بلکہ ملک معاشی اور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے جنرل سیکریٹری عبید اللہ خان کی فٹ بال کے حوالے سے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اسپورٹس کے فروغ اور نوجوانوں کو فٹ بال کے کھیل کی طرف راغب کرنے میں […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں معاشی بد حالی کا شکار بیوی نے اپنے شوہر کو تیزاب پھینک کر آگ لگا دی۔ ملزمہ موقع سے فرار ہو گئی۔ متاثرہ شخص کے جسم کا 60 فیصد حصہ جھلس گیا۔ واقعہ چنیوٹ کے نواحی علاقہ قاضی ہرلاں میں پیش آیا۔ محمد اسلم نامی شخص کی اپنی بیوی لیلی سے […]
کراچی میں 300 سے زائد واٹر ہائیڈرنٹس قائم ہیں جن میں صرف 18 قانونی ہیں، غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کارروائی کریں گے، ذرائع۔
دبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹرافی 2 ٹیموں میں تقسیم ہونے کا خطرہ ٹل گیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فائنل ٹائی ہونے کی صورت میں فاتح ٹیم کے تعین کیلیے سپر اوور بحال کر دیا، میگا ایونٹ میں سابقہ سلو اوور ریٹ خلاف کی ورزی کسی کپتان کے آڑے نہیں آئے گی۔ بدتمیز کھلاڑیوں کے خلاف […]
وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کی عدم شرکت پر اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ، اتنا اہم اجلاس ہو رہا ہے اور وفاقی وزیر، وزیر مملکت اجلاس میں شریک نہیں، رضا ربانی۔
کراچی (جیوڈیسک) بلغاریہ کی بندرگاہ وارنا سے روس کی بندرگاہ نوورو سیاسک تک منعقدہ کثیر القومی بلیک سی ریگاٹا (ریس) میں قابلِ قدر کارکردگی کے اعتراف میں پاکستان نیوی کے جہاز راہ نورد کو ’’بیسٹ نیوکَمر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی این ایس راہ نورد کلاس اے ٹائپ سیل ٹریننگ شپ ہے جسے ٹال شپ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کرنے والے ملک دشمن ہیں اور ملک دشمنوں کا شہر سے صفایا کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر بلائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر حکام نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی […]
کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی کنٹریکٹر ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی ٹیم کی فائرنگ سے ایک افغان بھی مارا گیا۔ واقعہ کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر پیش آیا۔ افغان ائر فورس کے افسر نے بتایا کہ ایک افغان فوجی نے امریکی کنٹریکٹرز پر […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں بم دھماکوں میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی سینائی کے علاقوں ال عریش میں سیکیورٹی ایجنسی کی عمارت اور اور رفاح میں ایک چیک پوائنٹ پر بم دھماکے کیے گئے۔ دھماکوں میں 26 افراد مارے گئے جن میں سیکیورٹی اہل کار بھی شامل ہیں۔ سوئز شہر میں […]
پشین (جیوڈیسک) پشین میں سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کر لیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے کلی شیخ زئی اور کلی ترک میں سیکورٹی فورسسز نے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ جس […]
چشتیاں : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو کا اقتدار بھی پرائیویٹ سکولوں، کالجوں اور چھوٹی صنعتوں کو سرکاری تحویل میں لینے کی وجہ سے ختم ہوا تھا اور موجودہ حکمران قیمتی اداروں ٹیلی فون وغیر ہ کے بعد واپڈاجیسے تمام اہم محکموں […]