کراچی : ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس روانہ، ایم کیو ایم کے وفد میں بابر غوری، فاروق ستار، حیدر عباس رضوی اور قمر منصور شامل ہیں۔
برسلز (جیوڈیسک) یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اپنی رکن فضائی کمپنیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی فضائی حدود میں پرواز کے دوران بہت محتاط رہیں۔ دوسری جانب پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایسی کسی ہدایت سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔ یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی یا اِیسا نے اپنے سیفٹی انفارمیشن […]
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آرمی پبلک اسکول میں زیرتعلیم آٹھویں سے فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئر طلبا کو سیروتفریح کی غرض سے سرکاری خرچ پر 10 روز کیلیے چین، ہانگ کانگ اور ملائیشیا لے جانے جبکہ 130 شہدا کے والدین کو عمرے کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے زیرتعلیم تمام طلبا […]
تحریر : ملک عامر نواز بلدیاتی حلقہ بندیوں سے پرانے دھڑے ٹوٹنے کا امکان ن لیگی حافظ عمار یاسر کے گیت گا نے لگے محترم قارئین ! راقم کو معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے بہت سختی سے اپنے عملے کو ہدایات جا ری کی ہیں کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 4ریجنل بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز تاحال فعال نہیں کیے جا سکے ہیں، ان سینٹروں کو 2013میں فعال کیا جانا تھا لیکن ان کی تعمیر مکمل ہوئی ہے نہ ہی انھیں فعال کیاجا سکا ہے جس کے باعث سندھ میں خون کی کمی کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے جہازوں کا کاٹھ کباڑ اور دیگر ناکارہ سامان 97 لاکھ 32 ہزار روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ پی آئی اے ہیڈآفس کے شعبہ پروکیورمنٹ اینڈ لاجسٹک کی جانب سے کاٹھ کباڑمین رن میں استعمال ہونے والے ٹک ماسٹر، ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز، رن وے پاور پلانٹ، بورڈنگ برج، جہازوں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی ملزمہ اسما نواب اور دیگر کی سزاکے خلاف اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ ریفری جج کی حیثیت سے جسٹس عبدالرسول میمن نے وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کہ جسٹس سجاد علی شاہ نے جمعرات کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے حکومت کو صوبہ پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے قبل بیرون ملک مقیم45 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کے لیے قانون سازی کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس رٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری مسماۃ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے تاجروں کو ملنے والی مبینہ دھمکوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت تمام تاجروں اور صنعت کاروں کو مکمل تحفظ دے گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو ملنے والی دھمکی افسوس ناک عمل ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نذیر احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت پر 20ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے وکالت نامہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس […]
ممبئی (جیوڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور کوریوگرافر […]
کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو تسلیم نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاکھوں روپے کا ٹیکس دینے والی انڈسٹری کا کوئی پرسان حال نہیں ، اسے آج تک انڈسٹری کا درجہ نہیں دیا گیا۔ معروف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق قرض پچیس سال کی مدت کے لئے ہو گا۔ جبکہ پانچ سال کی رعایتی مدت ہو گی۔ منصوبے سے خدمات کے شعبے میں سیلز ٹیکس کے محصولات بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس سے بجٹ کے عمل کو بھی بہتر بنایا جا سکے گا۔ منصوبے کے تحت […]
اس ملک میں سچ کا قحط ہے، چار ماہ پہلے رانا ثنا اللہ سے کہہ دیا تھا کہ اس عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتا، چند ہفتے پہلے شہباز شریف سے بھی درخواست کی کہ عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، چوہدری محمد سرور۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان نےہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے لیکن یہ اصلاحات […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سے فرسودہ اور استحصالی نظام ختم کریگی روایتی اور سٹیٹس کو کی سیاست کو ختم کر کے میرٹ اور انصاف کی سیاست کو فروغ دینگے آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمد آصف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری کی غریب شاہ مارکیٹ کی 15 دکانیں لوٹ لی گئیں۔ مارکیٹ کے ایک دکاندارکے مطابق درجنوں ملزمان کا گروہ بڑی گاڑیوں میں واردات کرکے گیا، جس کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور کیش لوٹ لیا گیا۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ ایک دن قبل بھی ایسی ہی […]
ایم کیو ایم کارکنوں کے قتل پر خاموشی اختیار کرنیوالے تاجروں، صنعتکاروں کی تفصیلات ترتیب دیجائے، فہرست بنائی جائے تاکہ ایسے تاجروں، صنعتکاروں سے کراچی کو پاک کرنے کی پرامن مہم کا آغاز کیا جا سکے، رابطہ کمیٹی۔
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان انضام الحق کا کہنا ہے کہ 1992کے ورلڈ کپ میں6 میچز ہارنے کے باوجود ٹیم کا مورال ڈاؤن تھا، شکستوں سے سبق لیکر میگا ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے، عبدالقادر کے مطابق پی سی بی صرف چڑھتے سورج کی بات کرتاہے۔ انتخاب عالم کی رائے میں یکے […]