کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد نے ٹرک کو نذر آتش کر دیا۔ کورنگی ڈھائی نمبر میں کوئلے کی باریوں سے لدے ٹرک کو نامعلوم ملزمان نے روکا اور آگ لگا دی۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس اور فائر بریگیڈ حکام موقعے پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا۔ واقعے میں کوئی […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا، آج مزید 2 بچے انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 26 دن اور 14 دن کا بچہ غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں ماہ غذائی قلت کے سبب مختلف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہتک عزت مقدمے میں بابر اعوان نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ افتخار چوہدری کے وکیل نےاعتراض کر دیا، کہتے ہیں بابر اعوان میرے موکل کے خلاف بغض رکھتے ہیں۔ بابر اعوان کہتے ہیں اس کیس میں بہت سی باتیں کھلیں گی، مک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تخریب کاری کی زد میں آنے والے این ٹی ٹی سی کے 5 ٹاورز کی مرمت کا کام مکمل کرلیا جائے گا سرکٹ بحالی ہونےسے سٹم میں 500 میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی۔ این ٹک ٹی سی ایکسیئن امیر محمد جوگیزئی کے مطابق گدو سبی ڈائریکٹ سرکٹ 220 کیوی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے وائی ایم سی پر قبضے کا نوٹس لینے قبضے کے خاتمے کے لئے آواز اُٹھانے کے بعد گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے فوری ایکشن لیتے ہوئے قبضہ […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اور سپر ہائی وے لنک روڈ پر مسافر بس اور آئل ٹینکر سانحے میں جاں بحق 67 میتوں میں سے 25 کی شناخت ہو گئی، 13 میتوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کراچی سے شکار پور جانے والی مسافر بس نیشنل […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں آئی سی بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں اینٹی ڈوپنگ اور اینٹی کرپشن قوانین کی منظوری کی گئی۔ آئی سی سی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کی ہڑتال کی وجہ سے بن قاسم ٹاون کے علاوہ کہیں انسداد پولیو مہم نہیں ہو سکی۔ کراچی کے حساس ترین یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے تاہم سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کہیں بھی انسداد پولیو کے قطرے بچوں کو نہیں پلوائے جا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی بینچ […]
نیویارک (جیوڈیسک) منگل کو طرابلس کے پر تعیش ہوٹل پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے، سلامتی کونسل کی طرف سے جاری بیان میں لیبیا میں تمام فریقوں پر زور دیا گیا کہ وہ ملک کو درپیش سیاسی اور سلامتی کے مسائل کو حل کرنے کی کوششوں میں حصہ لیں۔ 2011ء میں معمر قدافی کو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، وارن ہل پر 1990 میں اپنی محبوبہ اور دوست کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ امریکی ریاست جوریا کی مقامی عدالت نے 2 افراد کو قتل کرنے والے 54 سالہ مجرم کو سزائے موت دینے کا حکم دیا جس پر مجرم کے وکیل نے عدالت سے استدعا […]
تحریر : سجاد علی شاکر ماں جیسی انمول ہستی اس دنیا میں اور کوئی نہیں۔ مائیں ہی ہوتی ہے جو ہمیں قابل انسان بناتی ہے عملی طور پر بھی جانا جاتا ہے ماں ہی سے انسان کو بچے کو زندگی گزارنے کا طریقہ آتا ہیں ۔ماں کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اور کوئی انسان […]
پشین (جیوڈیسک) پشین کے علاقے کربلا میں مکان میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15 افراد بےہوش ہو گئے۔بے ہوش افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم گیارہ افراد اپنی جان کی بازی ہار […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اخلاق کو پھانسی کے بعد لاش کی حوالگی تنازعہ بن گئی۔ وزارت خارجہ کے احکامات پر روسی سفارتخانے اور دہشت گرد کے ورثا کو پمز سے لاش حوالے کرنے کے بعد تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیاگیا جب کہ لاش چوری کرنے […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کے جن علاقوں میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ موجود ہوئے اس علاقے کے چیف انجینئر کو اس عمل میں ملوث قرار دیتے ہوئے عہدے سے معطل کر دیا جائے گا۔ جہاں بھی غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کیے گئے اگر وہاں دوبارہ ہائیڈرنٹ تعمیر ہوئے تو اس کا ذمے دار بھی متعلقہ چیف انجینئر ہوگا […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شیرو کونا کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق لاشوں کے پاس سے […]
وزیرآباد (جی پی آئی) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آخری جیت پاکستان کی ہوگی۔ دہشت گردی کے خاتمہ اور پرامن معاشرے کی تشکیل کے لئے ہر طبقہ کواپنا بھرپور کردار ادا کرنا چا ہیے۔ ملک وقوم کے امن سکون کو تباہ کرنے والے دہشت گردوں سے بچنے کے لئے ہم سب کوآنکھ کان کھول […]
کھاریاں (جی پی آئی) نائب صدرPTI کھاریاں چوہدری فرحان احمد، راہنماPTIچوہدری وقاص مجید اور راہنما حمزہ شفیق نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دھاندلی زدہ وفاقی حکومت نے پچھلے دور کے حکمرانوں کے ریکارڈ تورٹے ہوئے پاکستان کی عوام کو پتھر کے دور میں بھیج دیا ہے گیس، بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا […]
گجرات (جی پی آئی) تھانہ ککرالی پولیس نے 5 رکنی ڈکیت جبکہ تھانہ سول لائن گجرات نے 6 رکنی نوسربازی کا گینگ گرفتار کرکے انکے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ موٹر سائیکل’ موبائیل فون اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او گجرات رائے […]
ہے کرم جس پر تمہارا غوث الاعظم دستگیر وہ مقدر کا ہے اچھا غوث الاعظم دستگیر آپ کا دیکھوں میں روضہ غوث الاعظم دستگیر دل میں یہ ایک ہے تمنا غوث الاعظم دستگیر سوزنِ رحمت سے کر دیجئے ذرااِس کو رفو دل ہوا ہے پار ہ پارہ غوث الاعظم دستگیر آپ نور ِمصطفی ﷺ ہیں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک خالقِ کائنات اللہ رب العالمین نے اِنس وجن کی رشدوہدایت کے لئے مختلف وقتوں اور خطوں میں کم وپیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا ¿ و مرسلین کو مبعوث فرمایاہرنبی و رسول اللہ تعالی کی علیحدہ علیحدہ صفتوں کے مظہرین لے کر آئے یہاں تک کہ اللہ تعالی […]