داعش دہشت گرد تنظیم ہے افغان طالبان نہیں، وائٹ ہاؤس

داعش دہشت گرد تنظیم ہے افغان طالبان نہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان دہشت گرد نہیں بلکہ مسلح باغی ہیں جبکہ داعش ایک دہشت گر د تنظیم ہے۔ امریکا دہشت گردوں سے رعایت نہیں کرتا، وائٹ ہاؤس ترجمان ایرک شلز سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ امریکی فوجی ’’بو برگڈل‘‘ کے بدلے 5 طالبان کمانڈروں کی […]

.....................................................

اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3ہلاک

اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اسرائیلی فوجی حکام کے مطابق لبنان کی سرحد کے قریب گشت کرنے والے فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں 2اسرائیلی فوجیوں سمیت اقوام متحدہ امن فوج کا […]

.....................................................

جاپان کی درخواست پر اردن داعش کی خاتون خودکش حملہ آور کو رہا کرنے پر رضامند

جاپان کی درخواست پر اردن داعش کی خاتون خودکش حملہ آور کو رہا کرنے پر رضامند

عمان (جیوڈیسک) اردن نے جاپان کی درخواست پر داعش کی خودکش حملہ آور خاتون کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ خاتون کو چار سال پہلے اردن کی سرحد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ داعش جنگجوؤں نے دھمکی دی تھی کہ 24 گھنٹے میں مطالبات نہ مانے گئے تو وہ دوسرے جاپانی مغوی […]

.....................................................

مغربی یورپ کی 550 خواتین داعش میں شامل ہو گئیں: رپورٹ

مغربی یورپ کی 550 خواتین داعش میں شامل ہو گئیں: رپورٹ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک ڈائیلاگ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مغربی یورپ سے 550 خواتین شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے شام اور عراق جا چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کو اس بارے کا علم نہیں ہوتا کہ وہ […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ صدر براک اوباما نے انہیں قابل اعتماد دوست قرار دیا۔ گزشتہ برس دسمبر میں اپنے عہدے سے استعفٰی دینے والے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں […]

.....................................................

امریکی صدر کے لئے نئے جہاز 747-8 خریدا جائے گا

امریکی صدر کے لئے نئے جہاز 747-8 خریدا جائے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا جہاز سیون فور سیون ایٹ ہے۔ یہ موجودہ جہاز کی جگہ لے گا جو بیس برس پرانا ہے۔ سیون فور سیون ایٹ امریکا میں ہی بنایا جاتا ہے۔ پینٹاگون نے صدر کے لئے دنیا کے سب سے بڑے جہاز […]

.....................................................

امریکہ سے تعلقات کی بحالی، کیوبا کا گوانتناموبے فوجی اڈہ واپس کرنے کا مطالبہ

امریکہ سے تعلقات کی بحالی، کیوبا کا گوانتناموبے فوجی اڈہ واپس کرنے کا مطالبہ

ساں ہوزے (جیوڈیسک) کوسٹاریکا کے دار الحکومت میں لاطینی امریکا کے ملکوں کی تنظیم ”چیلاک” کے اجلاس کے دوران صدر کاسترو نے کہا امریکا کیوبا پر عائد پابندیاں اٹھائے اور اسکا نام دہشت گرد ممالک کی فہرست سے نکالے۔ انہوں نے کہا سفارتی تعلقات کی بحالی باہمی تعلقات کو بحال کرنے کی جانب پہلا قدم […]

.....................................................

جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچویں ون ڈے میں فتح، سیریز اپنے نام کر لی

جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچویں ون ڈے میں فتح، سیریز اپنے نام کر لی

سینچورین (جیوڈیسک) سیریز کا آخری ون ڈے بارش کے باعث 42 اورز تک محدود کیا گیا۔ جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے اسکور بورڈ پر 361 رنز کا ہندسہ سجایا۔ ہاشم آملہ اور رئیلی روسوو کے درمیان ریکارڈ 247 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی۔ آملہ نے چھ چھکوں کی مدد سے 133 اور روسوو نے […]

.....................................................

امریکی صدر بالی ووڈ کے گرویدہ‘‘ شاہ رخ کی اوباما کیساتھ ڈانس کی خواہش

امریکی صدر بالی ووڈ کے گرویدہ‘‘ شاہ رخ کی اوباما کیساتھ ڈانس کی خواہش

ممبئی (جیوڈیسک) ایک طرف جہاں امریکا کے صدر بارک اوباما بالی ووڈ سے متاثر نظر آئے اور اپنے حالیہ دورہ ہندوستان کے دوران انھوں نے ایک تقریب سے خطاب میں بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کو سراہتے ہوئے ان کی مشہور فلم کا ڈائیلاگ بھی دہرایا وہیں شاہ رخ خان بھی امریکی صدر کے […]

.....................................................

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ صنم سعید جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری چھوڑ نہیں رہی بلکہ شوہر کے ہمراہ دبئی شفٹ ہونے کے لیے اداکاری سے وقفہ لے رہی ہوں۔ صنم سعید نے اپنے پہلے ہی ڈرامے’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے زبردست شہرت حاصل کی اور اس کے بعد بہت سے ڈراموں میں فن کا […]

.....................................................

افغانستان کو برآمدات کے ریفنڈ کلیمز پر دستی کارروائی کا حکم

افغانستان کو برآمدات کے ریفنڈ کلیمز پر دستی کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں کو اسٹیل سیکٹر اور افغانستان کیلیے برآمدات پر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز تیز ترین ریفنڈ سسٹم (ای آر ایس) کے ذریعے پراسیس کرنے سے روک کر مینوئلی پراسیس کرنے کی ہدایت کردی۔ سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز نمٹانے سے متعلقہ معاملات کا […]

.....................................................

امریکا میں بھی قتل کے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی

امریکا میں بھی قتل کے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے دوہرے قتل کے مجرم کو سزائے موت دینے کا حکم دے دیا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے مجرم کو زہریلا انجیکشن لگا کر اس کی زندگی کا خاتمہ کر دیا گیا۔ امریکی ریاست جوریا کی مقامی عدالت نے 2 افراد کو قتل کرنے والے 54 سالہ مجرم کو سزائے موت […]

.....................................................

امریکا بھارت نیوکلیئر معاہدہ جنوبی ایشیاء کا استحکام خطرے میں

امریکا بھارت نیوکلیئر معاہدہ جنوبی ایشیاء کا استحکام خطرے میں

تحریر : میاں نصیر احمد بھارت اور امریکہ کے درمیان2008ء میں طے پانیوالے سول نیوکلیئر معاہدہ کے بعد ٹریکنگ ڈیوائس کے معاملہ پر سب سے بڑا اختلاف چل رہاتھا تاہم امریکی صدرنے بھارتی خوشنودی کی خاطر اپنے ہی اصول اورعالمی قوانین پس پشت ڈالتے ہوئے جوہری مواد سے ٹریکنگ ڈیوائس ہٹانے پررضامندی ظاہرکردی مودی سے […]

.....................................................

پنجاب : بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری عذاب میں مبتلا

پنجاب : بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری عذاب میں مبتلا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ہیں، سردی کے موسم میں بھی لوڈشیڈنگ یہ پیغام دے رہی ہے کہ گرمیوں میں بجلی کی کوئی امید نہ رکھی جائے۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق […]

.....................................................

چارسدہ : گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلاء برادری کا احتجاج

چارسدہ : گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلاء برادری کا احتجاج

چارسدہ (جیوڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف چارسدہ میں وکلاء برادری نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے فرانسیسی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا، چارسدہ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلا برداری نے فاروق اعظم چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بار کے صدر الطاف […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے پتھر مارنے کے الزام میں 14 سالہ لڑکی کو قید کی سزا سنا دی

اسرائیلی فوج نے پتھر مارنے کے الزام میں 14 سالہ لڑکی کو قید کی سزا سنا دی

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کی فوجی عدالت نے 14 سالہ فلسطینی بچی کو 2 ماہ قید اور 1500 ڈالر کی سزا سنا دی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بچی پر پتھر مارنے کا الزام عائد ہے جس کی بنا پر اسے 2 ماہ قید اور 1500 امریکی ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ بچی کے […]

.....................................................

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ کا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) رواں ماہ مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن سید فراز عالم کی ہلاکت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فراز عالم کو پولیس حراست میں تشدد […]

.....................................................

دنیا پور، ٹرالر اور مسافر ویگن میں تصادم، تین افراد ہلاک

دنیا پور، ٹرالر اور مسافر ویگن میں تصادم، تین افراد ہلاک

دنیا پور (جیوڈیسک) دنیا پور کے قریب سپر ہائی وے پر ٹرالر اور مسافر ویگن میں تصادم سے خاتون سمیت تین افراد ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ دنیا پور سے خانیوال جانے والی ویگن سپر ہائی وے پر موضع کوٹلہ حسن کے قریب سامنے سے آنے […]

.....................................................

تاجر سے بھتہ مانگنے والے 3 بھتہ خور گرفتار، پولیس کے حوالے کر دیا گیا

تاجر سے بھتہ مانگنے والے 3 بھتہ خور گرفتار، پولیس کے حوالے کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تین بھتہ خوروں کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور کی تھانہ مستی گیٹ پولیس نے تاجر نعمان چوہدری سے بھتہ مانگا جس کے الزام میں پولیس نے ندیم احمد اور سہیل نامی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے […]

.....................................................

اوباما مختصر سعودی دورے کے بعد امریکا روانہ

اوباما مختصر سعودی دورے کے بعد امریکا روانہ

ریاض (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما گزشتہ رات سعودی عرب کے مختصر دورے کے بعد امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے وفد کے ہمراہ شاہ عبد اللہ کے انتقال پر تعزیت کی، سعودی عرب میں 4 گھنٹے قیام کے دوران باراک اوباما نے شاہ سلمان بن عبد العزیز سے دوطرفہ […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں عدم حاضری پر استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق آج عدالت […]

.....................................................

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر تعزیت کی۔ سعودی سفارتخانے میں شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کی تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف علماء اکرام کی قیادت میں تاجران اور عوام کا زبردست احتجاج

شاہ فیصل ٹائون میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف علماء اکرام کی قیادت میں تاجران اور عوام کا زبردست احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل ٹائون میں جید علماء اکرام کی قیادت میں تاجران شاہ فیصل ٹائون اور عوام کافرانس کے جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر “عظمت نام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احتجاجی ریلی “کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس علماء اہلسنت شاہ فیصل ٹائون ،جامع مسجد غوثیہ سمیت مختلف […]

.....................................................