امریکی ریاستوں میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل ہو گیا

امریکی ریاستوں میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل ہو گیا

نیوجرسی (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث کہیں نظام زندگی معطل ہے تو کہیں سیاح گھروں سے باہر برفباری انجوائے کر رہے ہیں۔ خراب موسم کے باعث نیویارک، میساچوسٹس، نیوجرسی، کنٹی کٹ اور بوسٹن میں 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ریاست میساچیوسٹس میں تیز ہواؤں […]

.....................................................

اسلام آباد میں بوندا باندی، پنجاب میں بادلوں کی آنکھ مچولی، موسم خشک رہے گا

اسلام آباد میں بوندا باندی، پنجاب میں بادلوں کی آنکھ مچولی، موسم خشک رہے گا

اسلام آباد/لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بوندا باندی کے بعد سردی مزید بڑھ گئی، لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہر اقتدار میں اٹکھلیاں کرتے بادل […]

.....................................................

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں تباہی سے بچ گیا، پولیس چوکی کے قریب چھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں بارودی […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے وزیر […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ: تنظیم اسپورٹس، ینگ ملیر اور بلوچ اسٹار ملیر کی فتوحات

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ: تنظیم اسپورٹس، ینگ ملیر اور بلوچ اسٹار ملیر کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں تنظیم اسپورٹس گذری نے مضبوط حریف محمدی اسپورٹس میمن گوٹھ کو […]

.....................................................

راحیل شریف کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر سعودی سفارت خانے جاکر تعزیت

راحیل شریف کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر سعودی سفارت خانے جاکر تعزیت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر سعودی سفارت خانے جاکر تعزیت کی۔

.....................................................

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان میں صحافی خطرات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہیں دہشتگردوں کی جانب سے دھونس اور دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھرپور اقدام کرے گی۔ […]

.....................................................

علم حاصل کرنے کا شوق، 90 سالہ دادی اماں اسکول پہنچ گئیں

علم حاصل کرنے کا شوق، 90 سالہ دادی اماں اسکول پہنچ گئیں

نیروبی (جیوڈیسک) پرائمری اسکول میں عام طور پر تو 5 سے 10 سال عمر کے طلباء ہی پائے جاتے ہیں مگر کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں ایک طالبہ کی عمر دوسرے طلباء سے کچھ زیادہ ہے، یعنی یہ طالبہ 90 سال کی ہیں اور ان کے ہم جماعتوں میں ان کے 6 عدد پرپوتے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر نے وزیراعظم کو پاک بھارت تعلقات کے بارے میں آگاہ کیا۔

.....................................................

شب و روز زندگی (قسط ششم )

شب و روز زندگی (قسط ششم )

تحریر : انجم صحرائی میں نے بتایا نا کہ خیال اکیڈیمی کا تاسیسی اجلاس ویرا سٹیڈیم کے اا فیسرز کلب میں منعقد ہوا تھا اس زما نے میں ملتان روڈ کا یہ حصہ وی وی آئی پی ہوا کرتا تھا ۔ بلدیہ کے دفاتر کے ساتھ سول کورٹس ، آج کے دفتر ضلع کونسل کے […]

.....................................................

لاہور : پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور : پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم ٹاون میں پولیس نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گھر کے مالک اور مالکن کلیم اور صائمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کے روز ایک ہزار روپے چوری کرنے کے شبہ میں مالکن نے دس سالہ ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاع ملنے پر چائلڈ پروٹیکشن […]

.....................................................

اربوں کی کرپشن کے الزام میں پاک پی ڈبلیو ڈی کے100افسروں کیخلاف تحقیقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کے 100 افسروں کیخلاف کرپشن اور بے ضابطگیوں کی ایف آئی اے اور نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 20 تک کے 52افسران کیخلاف ایف آئی اے اور 48 افسران کیخلاف نیب میں تحقیقات چل رہی […]

.....................................................

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواستوں کی پہلی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور دیگر کی طرف سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]

.....................................................

امریکی سینیٹ : ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا بل مارچ تک مؤخر

امریکی سینیٹ : ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا بل مارچ تک مؤخر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر رابرٹ منینڈز نے کہا ہے کہ وہ سینیٹ میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بل کو مارچ تک موخر کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بل کی حمایت میں ڈیموکریٹس کو بھی قائل کرلیں گے۔ امریکی سینیٹر رابرٹ منینڈز نے مزید کہا کہ ایران کے حوالے سے […]

.....................................................

ٹوئٹر پر شاہ سلیمان کے فالوورز کی تعداد 16 لاکھ ہو گئی

ٹوئٹر پر شاہ سلیمان کے فالوورز کی تعداد 16 لاکھ ہو گئی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کو ٹوئٹر پر فالو کرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ سوشل میڈیا مانیٹرنگ سائٹ ٹوپسی نے کہا ہے کہ سعودی فرمانرواؤں میں سے شاہ سلیمان ٹوئٹر پر مقبول ترین شخصیت بن چکے ہیں جن کی ٹوئٹر پر فالو کرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ سے […]

.....................................................

امریکہ پر ہرگز اعتبار نہیں : فیدل کاسترو

امریکہ پر ہرگز اعتبار نہیں : فیدل کاسترو

ہوانا (جیوڈیسک) امریکہ کو اپنی پالیسیاں کسی پر بھی مسلط کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ گزشتہ روز سرکاری ٹی وی چینل پر دکھائے جانے والے ایک خط میں کاسترو کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بات چیت سے معاملات کے حل کے قائل نہیں ہیں۔ ہم دوستی اور تعاون پر […]

.....................................................

ارجنٹائن کا اٹارنی جنرل قتل، صدر کا انٹیلی جنس سروس ختم کرنیکا عندیہ

ارجنٹائن کا اٹارنی جنرل قتل، صدر کا انٹیلی جنس سروس ختم کرنیکا عندیہ

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ان کا یہ بیان گزشتہ روز ملک کے اٹارنی جنرل کو صدر کے خلاف کانگریس میں الزامات عائد کرنے سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیئے جانے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔ صدر کرسٹینا کا کہنا تھا کہ یہ قتل ان کے خلاف سازش ہے جس کا مقصد انہیں بدنام کرنا […]

.....................................................

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک رواں سال کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3.18 ارب ڈالر فراہم کریں گے۔ گزشتہ روز یہاں ڈونرز کی جانب سے فراہم کردہ امداد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

آئی پی ایل سکینڈل میں میرا نام اچھالا جاتا رہے گا: مہندر سنگھ دھونی

آئی پی ایل سکینڈل میں میرا نام اچھالا جاتا رہے گا: مہندر سنگھ دھونی

سڈنی (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں کرپشن سکینڈل جب سے سامنے آیا ہے اس میں کپتان مہندر سنگھ دھونی کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ وہ چنائی سپر کنگز کے کپتان ہیں جس کے ٹاپ آفیشل اور مالک این سری نواسن کے داماد گروناتھن می اپن پر جوئے کا الزام سچ ثابت ہو چکا […]

.....................................................

نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹر حارث سہیل پر جنوں کا خوف طاری

نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹر حارث سہیل پر جنوں کا خوف طاری

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ابھی ورلڈ کپ شروع ہونے میں کچھ دن باقی ہیں لیکن پاکستانی کھلاڑی جہاں پریکٹس میچوں کے دوران گراؤنڈ میں خوفزدہ نظر آرہے ہیں وہیں نوجوان کرکٹر حارث سہیل نے دعویٰ کرڈالا کہ رات کو جنوں اور بھوتوں نے آکر انہیں اتنا خوف زدہ کردیا کہ وہ ڈر کے مارے پوری رات […]

.....................................................

نریندر مودی بھارت سے مذہبی منافرت ختم کریں، صدر اوباما

نریندر مودی بھارت سے مذہبی منافرت ختم کریں، صدر اوباما

نئی دھلی (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بالواسطہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے ملک سے مذہبی منافرت ختم کریں۔ حالیہ دورہ بھارت میں امریکی صدر بارک اوباما نے مودی اور بھارتی سرکار کی خوب تعریف تو کی مگر اپنے دورے کے آخری دن انھیں کچھ نصیحتیں بھی کیں۔ […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کو ایزی پیسہ کے ذریعے 61 ہزار بھیجنے کا انکشاف

کالعدم تنظیم کو ایزی پیسہ کے ذریعے 61 ہزار بھیجنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) دکاندار نے عدالت میں دائر درخواست میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو ایزی پیسہ کے ذریعے 61 ہزار روپے بھیجنے کا انکشاف کیا ہے۔ تمام فون اورقومی شناختی کارڈ نمبرز، ٹرانس آئی ڈی سے آگاہ کرنے کے باوجودپولیس ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہی، تفصیلات کے مطابق گاہی فقیر گوٹھ کورنگی انڈسٹریل ایریا […]

.....................................................

لاہور سے گرفتار داعش کمانڈر یوسف السلفی کا امریکا میں رابطوں اور فنڈز لینے کا اعتراف

لاہور سے گرفتار داعش کمانڈر یوسف السلفی کا امریکا میں رابطوں اور فنڈز لینے کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور میں گزشتہ ماہ گرفتار ہونیوالے داعش کے مبینہ کمانڈر یوسف السلفی نے امریکا میں رابطوں اور فنڈز ملنے کااعتراف کیا ہے۔ تحقیقات سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ یوسف السلفی نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ پاکستان میں تنظیم کو چلانے اور شام میں لڑائی کیلیے نوجوانوں کی بھرتی کیلیے […]

.....................................................