وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

وزیراعلیٰ سندھ، اسپیکر، وزیر بلدیات کرپشن میں ملوث ہیں: تحریک انصاف

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات شرجیل میمن اور اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام بڑے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کروڑوں روپے کی زمین خورد برد کرکے من پسند افراد کو دی […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان اور زڑکنی میں سرچ آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ افغان کوچی پاوندگان کے ساتھ ایک جرگہ میں مشغول تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا تو مسلح انتہاء پسندوں نے […]

.....................................................

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

لندن (جیوڈیسک) بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم شہمی تاب کی تشہری مہم کے موقع پر لندن کے تاج ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان باصلاحیت ہیں اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے مزاآتا ہے۔ انھوں نے […]

.....................................................

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ اس […]

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور یکساں تعلیمی معیار کے نفاذ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ نشاط ضیاء قادری

متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور یکساں تعلیمی معیار کے نفاذ کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ تعلیم کے فروغ اور ملک میں یکساں تعلیمی معیار کے قیام کے لئے جد وجہد میں مصروف ہے ملک میں تعلیمی میعار کو بہتر بنا کر علم کو فروغ اور جہالت کے اندھیروں کو ختم کیا جاسکتا ہے […]

.....................................................

ممتاز روحانی پیشوا حضرت پیر سید محمد مسعود احمد رضوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ممتاز روحانی پیشوا حضرت پیر سید محمد مسعود احمد رضوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور : مرکز صراط مستقیم جلالی سٹریٹ تاج باغ لاہور میں ممتاز روحانی پیشوا حضرت پیر سید محمد مسعود احمد رضوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ حضرت پیر سید محمد مسعود احمد رضوی اسلاف کے روشن کردار کی […]

.....................................................
.....................................................

آدھ کلومیٹر طویل سیارچہ ”بی ایل چھیاسی” زمین کے قریب سے گزر گیا

آدھ کلومیٹر طویل سیارچہ ”بی ایل چھیاسی” زمین کے قریب سے گزر گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیارچہ زمین سے بارہ لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرا۔ جو چاند سے تین گنا کی دوری پر تھا۔ سائنسدانوں کے مطابق مزے کی بات یہ ہے کہ سیارچے کا ایک چاند بھی تھا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے سیارچے کو ” بی ایل چھیاسی […]

.....................................................

سیرت محمدی ہی نجات کا واحد راستہ ہے۔ محمد عمر خان

سیرت محمدی ہی نجات کا واحد راستہ ہے۔ محمد عمر خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے اکیڈمی اورنگی ٹائون کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے اکیڈمی کے سرپرست اعلیٰ محمد عمر خان نے کہاکہ سیرت محمدی ہی نجات کا واحد راستہ ہے معاشرے میں پھیلی ہوئی بے چینی اور بحران سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات میں گول میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایوان میں ایم کیو ایم اراکین کے اظہار خیال اور اس پر وزیراعلی سندھ کے رد عمل کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا اور متحدہ قومی موومنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ ایم کیو […]

.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو […]

.....................................................

35کارکن ماورائے عدالت قتل ہوئے، درجنوں لاپتہ ہیں، متحدہ

35کارکن ماورائے عدالت قتل ہوئے، درجنوں لاپتہ ہیں، متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ رشوت نہ ملنے پر کارکنان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا جاتا ہے اور لاشیں ویرانوں میں پھینک دی جاتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اب تک 35کارکنان کو ماورائے عدالت شہید کیا […]

.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔

.....................................................

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

پاکستانی ٹاپ آرڈر پھر فلاپ، قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں شکست

لنکن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے سیریز سے پہلے پاکستانی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر فلاپ ہو گیا، قومی ٹیم کو دوسرے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے شکست ہو گئی۔ کیویز کے دیس میں قومی شاہین نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ میں […]

.....................................................

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ میں بھی ایک نیا عزم پیدا کر دیا ہے اور اساتذہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی حفاظت بھی کریں گے۔ اس سلسلے میں خواتین اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس لائن پشاور […]

.....................................................

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پشاور پولیس نے مشتبہ افراد کی علاقے اچرکلے اور بہادر کلے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پولیس اہلکاروں نے تمام راستے […]

.....................................................

ملتان : ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا، تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا

ملتان : ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا، تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سردی کے باعث ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا جہاں لاہور جانے والی تیز گام کو حادثہ سے بچا لیا گیا۔ ملتان میں پرانے سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک سردی کے باعث اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث ٹریک میں ڈیڑھ انچ کا فاصلہ آگیا۔ ریلوے ٹریک کا گیپ دیکھ کر […]

.....................................................

من پسند پاور پلانٹس سے بجلی کی خریداری سے ملک کو 21 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

من پسند پاور پلانٹس سے بجلی کی خریداری سے ملک کو 21 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے سیپکول اور جاپان پاور سے بجلی نہ خریدنے اور قومی خزانے کو21 ارب روپے نقصان پہنچانے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آج (منگل کو) ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام کو طلب کر لیا […]

.....................................................

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر اور سینئر سیاست دان بیگم کلثوم سیف اللہ خان گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے زیرِ علاج تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بیگم کلثوم سیف اللہ […]

.....................................................

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

.....................................................

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کوئلہ کان سے عملے کے ارکان اور کان کنوں سمیت سات افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد کے مطابق اغواء کا واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان سے عملے کے […]

.....................................................

امریکا : مزید تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر قرار

امریکا : مزید تین طیاروں میں بم کی جھوٹی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ائیر لائن کو بم کی جھوٹی اطلاعات کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک بار پھر تین جہازوں میں بم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد جہازوں کو خالی کرالیا گیا۔ بم کی اطلاعات ملنے کے بعد دو مسافر جہازوں کو سیٹل میں جبکہ ٹیکساس جانے والی پرواز کو ڈیلاس میں اتاردیا گیا […]

.....................................................

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ ارباب غلام رحیم اور لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان وزرائے اعلیٰ میں ارباب غلام رحیم اور لیا قت جتوئی شامل ہیں۔ ارباب غلام رحیم اور لیاقت […]

.....................................................