چرچ آف انگلینڈ نے خاتون کو پہلی بار بشپ کا درجہ دے دیا

چرچ آف انگلینڈ نے خاتون کو پہلی بار بشپ کا درجہ دے دیا

لندن (جیوڈیسک) چرچ آف انگلینڈ نے خاتون کو پہلی بار بشپ کا درجہ دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ چرچ آف انگلینڈ میں اڑتالیس برس کی لبی لین (Libby Lane) کو یارک منسٹر میں منعقد تقریب میں اسٹاک پورٹ کی بشپ کا درجہ دیا گیا۔ جیسے ہی آرچ بشپ آف یارک نے لوگوں سے […]

.....................................................

اسپین : یونان کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک، 13 زخمی

اسپین : یونان کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک، 13 زخمی

بارسلونا (جیوڈیسک) یونان کا جنگی طیارہ اسپین میں نیٹو کے تربیتی مرکز پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور تیرا زخمی ہوگئے۔ طیارہ اسپین کے شہر بارسلونا میں نیٹو کے تربیتی مرکز پر گر کر تباہ ہوا، ایف سولہ طیارہ یونان کی فضائیہ کا تھا اور مشقوں کے […]

.....................................................

پنجاب میں بارہ روزہ انسداد خسرہ مہم کا آغاز

پنجاب میں بارہ روزہ انسداد خسرہ مہم کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بچوں کو خسرے کی بیماری سے بچاو کے لیے بارہ روزہ خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چھ ماہ سے دس سال کے بچوں کو ویکسین کے ٹیکے لگانے کیلیے سولہ ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ پنجاب کے 37 اضلاع میں چھ ماہ سے دس سال کی عمر […]

.....................................................

کیلیفورنیا کے ساحل پر کشتی میں آگ سے 14 کشتیاں تباہ

کیلیفورنیا کے ساحل پر کشتی میں آگ سے 14 کشتیاں تباہ

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ایک کاؤنٹی میں ساحل کنارے کھڑی کشتیوں میں آگ لگنے سے درجن بھر سے زائد کشتیاں تباہ ہو گئیں۔ اسکرامینٹو کاؤنٹی کے علاقے وال نٹ گروو میں رات گئے ساحل کنارے کھڑی کشتی میں آگ لگ گئی جو پھیلتی ہوتی دوسری کشتیوں تک پہنچ گئی۔ امدادی ٹیموں […]

.....................................................

بنایا لفظ نے سارا جہاں ہے !

بنایا لفظ نے سارا جہاں ہے !

تحریر : اختر سردار چودھری ہم سمجھتے ہیں یونیورسل اردو پوسٹ نے صرف ایک سال میں یہ مقام یوں ہی حاصل نہیں کر لیا اس کے پیچھے کسی مقصد سے لگن کام کر رہی ہے اپنا نام و مقام بنانے کے لیے ،یا کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے راتوں کی نیند اور دن […]

.....................................................

امریکہ، برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، پروازیں منسوخ

امریکہ، برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، پروازیں منسوخ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر کے رکھ دیا، پروازیں منسوخ، سکول بند، ریل اور بسوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی۔ تاریخی برفانی طوفان نے امریکا کے بڑے حصے کو لپیٹ لیا۔ نیویارک، نیوجرسی، کنیٹی کٹ اور میساچیوسٹس میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا […]

.....................................................

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا، واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، چیف مائنز انسپکٹر۔

.....................................................

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی طرف سے مناظرے کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مناظرے کیلیے وقت، جگہ اور مکالمہ کیلیے پارٹی رہنمائوں کا اعلان کریں، ہم مناظرے کے لئے […]

.....................................................

کینیا : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے متعدد افراد زخمی

کینیا : مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے متعدد افراد زخمی

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سب سے بڑا مظاہرہ ناروک شہر میں ہوا۔ جہاں مقامی ماسائی قبیلے کے مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے علاقہ کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس، شیل اور ربڑ کی گولیوں کا […]

.....................................................

مصر : پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، اٹھارہ افراد ہلاک

مصر : پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، اٹھارہ افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں سے ہلاک افراد کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں چار سو مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ جھڑپیں ہفتے کے روز قاہرہ میں احتجاجی ریلی کے دوران ایک خاتون کارکن کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئیں۔ ریلی مصر میں انقلاب […]

.....................................................

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]

.....................................................

قابل عمل حکمت عملی

قابل عمل حکمت عملی

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیا بھر کے مسلمان مضطرب اور غم و غصہ میں مبتلا ہیں کہ بار بار توہین آمیز خاکے کیوں شائع کیے جارہے ہیں۔ اس کے سد باب کے لیے کیا کریں۔ ایک نقطہ نظر یہ ہے کہ خاکے شائع کرنے والے ممالک کا بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ […]

.....................................................

محمد علی اور سونی لسٹن کے مشہور زمانہ دستانے نیلامی کیلئے پیش

محمد علی اور سونی لسٹن کے مشہور زمانہ دستانے نیلامی کیلئے پیش

نیویارک (جیوڈیسک) باکسنگ لیجنڈ محمد علی اور سونی لسٹن کے درمیان ہونے والے مشہور زمانہ فائٹ کے دستانے نیلامی کے لئے مداحوں کو پیش کئے جائیں گے۔ محمد علی اور سونی لسٹن کے درمیان 25 مئی 1965ء کو لیوسٹن میں مقابلہ ہوا تھا جس میں محمد علی نے لسٹن کو چاروں شانے چت کیا تھا۔ […]

.....................................................

سود اور منافع کی شرح میں فرق زیادہ، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو کارروائی کی دھمکی دیدی

سود اور منافع کی شرح میں فرق زیادہ، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو کارروائی کی دھمکی دیدی

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ نجی شعبے کی قرض گاری اور امانتوں میں اضافہ کرنے پر توجہ دیں۔ گزشتہ روز کراچی میں اسٹیٹ بینک کے صدر دفتر میں تمام کمرشل بینکوں اور ترقیاتی مالی اداروں کے صدور/ سی ای اوز کے اجلاس سے خطاب […]

.....................................................

پاکستان کا نیوزی لینڈ بورڈ کی مقامی ٹیم سے دوسرا پریکٹس میچ آج ہو گا

پاکستان کا نیوزی لینڈ بورڈ کی مقامی ٹیم سے دوسرا پریکٹس میچ آج ہو گا

لنکون (جیوڈیسک) کیویز کے دیس میں قومی شاہین نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف اِن ایکشن ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہو گا۔ افتتاحی پریکٹس ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست ہو گئی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی قومی ٹیموں کے درمیان دو ون […]

.....................................................

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دو بیٹے جیل سے رہا

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دو بیٹے جیل سے رہا

قاہرہ (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے ایک عدالت نے طاقت کے بے جا استعمال کے مقدمے میں ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ عدالت کے مطابق یہ دونوں مقدمے کے دوران ہی اپنی سزا سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں۔ ان دونوں کو ان کے والد کے ہمراہ اپریل 2011 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان […]

.....................................................

امریکی عدالت نے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کو مجرم قرار دے دیا

امریکی عدالت نے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کو مجرم قرار دے دیا

ورجینا (جیوڈیسک) الیگزینڈریا میں جیوری نے متفقہ طور پر عدالت کے جج کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا اور اسکے خلاف لگائے گئے تمام الزامات میں مجرم قرار دے دیا۔ ایجنٹ اسٹرلنگ پر الزام تھا کہ اس نے جیمز ریزن کو ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف منصوبے سے آگاہ کیا تھا۔ ایجنٹ نے رپورٹر […]

.....................................................

عابدہ پروین کے لیے دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن کا ایوارڈ

عابدہ پروین کے لیے دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن کا ایوارڈ

دبئی (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین کو دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دبئی میں عابدہ پروین کو اعزاز سے نوازنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد بین الاقوامی پلیٹ فارم پر عابدہ پروین کی موسیقی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ اس موقع پر وزیر خصوصی […]

.....................................................

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر اداکار ساجد حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کی بنیادی وجہ ایک اچھا اسکرپٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرسودہ کہانیوں کا دور اب ختم ہوچکا ہے اس وقت موضوعات کی کمی نہیں، بے شمار کہانیاں ایسی ہیں جو اس معاشرے میں موجود […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/1/2015

بھمبر کی خبریں 26/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں حکومتی، سیاسی ، مذہبی اور تاجر برادری کی روایتی بے حسی بر قرار رہی بھارت کے یوم جمہوریہ پر بھمبر میں یوم سیاہ کی کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے یوم سیاہ منانے کا […]

.....................................................

کراچی : جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی : جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سہراب گوٹھ کے قریب جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گرد چوہدری اسلم کے گھر سمیت پولیس اور رینجرز پر حملوں میں ملوث ہیں، پولیس۔

.....................................................

اچھے برے انتہا پسندوں کی تمیز، مگر کیسے؟

اچھے برے انتہا پسندوں کی تمیز، مگر کیسے؟

تحریر : حافظ محمد فیصل خالد نائن الیوا کے بعد دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف چھری جنگ میں پاکستان نے فریقِ ثالث کی حیثیت سے جتنا نقصان اٹھایا اتنا نقصان دنیا ک کسی بھی ملک کے حصے میں نہیں آیا۔اغیار کی اس جنگ میں ہم اتنے آگے نکل چکے ہیں کہ دہشتگردی اور انتہاء […]

.....................................................

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ہم کرنسی نوٹوں پر اپنا نام لکھ کر سوچتے رہتے تھے کہ ایک دن یہ نوٹ گھومتا گھماتا ،پھرتا پھراتاپھر ہمارے پاس لوٹ آئے گا لیکن تادم ِ تحریر ایسا نہیں ہوا ایک بھی کرنسی نوٹ کے سفر کااختتام ہماری رسائی تک ممکن نہیں اس اعتبارسے کئی بار […]

.....................................................

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ عبداللہ سامان خریدنے نکلا اور اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے مغوی بچے کے والدین سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم پولیس کے مطابق اغواء کاروں نے سات سالہ عبداللہ کو قتل […]

.....................................................