اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصیبات پر حملے شروع کردیے […]
تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]
تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی امریکی صدر بارک اوباما بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تو ائر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے […]
تحریر : عرفان طاہر برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) خواتین اور بچیوں کو خودکفیل بنانا اور انہیں زندگی میں ہنر سیکھنے کی ترغیب دینا میری زندگی کا پختہ عزم ہے ، بعض فلاحی ادارے اور این جی اوز محض بلند و بانگ دعوے ضرور کرتے ہیں لیکن عملی سطح پر ان کا کام کہیں […]
چند دنوں میں صنعتوں کو زیرو لوڈ شیڈنگ پر لے آئیں گے، دیہات میں اب صرف آٹھ اور شہروں میں صرف چھے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی، آج شام تک بجلی کا سارا سسٹم بحال کر دیا جائے گا، خواجہ آصف۔
پی سی بی کے تین معاہدے کو کھلاڑیوں نے مسترد کر دیا، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کا مؤقف بورڈ کے چیئرمین کے سامنے رکھ دیا، سنٹرل کنٹریکٹ ایک سال کے لئے کیا جائے، کھلاڑیوں کا مطالبہ، کھلاڑیوں کنٹریکٹ سائن کریں، باقی نو ماہ کا معاہدہ ورلڈ کپ کے فوری بعد کر دیا جائیگا، چیئرمین پی […]
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی آزادی اظہار کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی توہین مغربی ذرائع ابلاغ کا من پسند مشغلہ بنتا جا رہا ہے اور گستاخانہ مواد شائع کرکے مغربی ذرائع ابلاغ اور ان کے نشریاتی ادارے گھنائونی سازش کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ اظہارِ رائے کی آزادی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نائیجیریا کے شہر لاگوس پہنچ گئے۔ جہاں وہ نائیجیرین صدر گڈلک جونتھن سے مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کچھ روز پہلے سویٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی فورم پر نائیجیریا جانے کا اعلان کیا تھا۔ ان کی آمد سے کچھ گھنٹے پہلے شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے […]
مٹھی (جیوڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ کا […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرہ سے بچائو کی خصوصی مہم 9 فروری تک جاری رہے گی جس میں چھ ماہ سے دس سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے انجکشن لگائے جائیں گے۔ محکمہ پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں، ہیلتھ سنٹرز اور سرکاری ڈسپنسریوں میں خسرہ سے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں2011 میں سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف شروع ہونے والی بغاوت کے 4 برس پورے ہونے پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت 12 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ زیادہ تر ہلاکتیں شمالی قاہرہ میں ہوئیں، ایک شخص مصر کے دوسرے بڑے شہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک میں بجلی اور فرنس آئل کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر درخواست گزار ظفر علی شاہ نے کہا کہ یہ عوامی اہمیت کا حامل کیس ہے۔ عدالت سے ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔ جسٹس ثاقب نثار نے […]
ڈونیٹسک / واشنگٹن (جیوڈیسک) روس نواز علیحدگی پسندوں کے یوکرین کی اہم بندرگاہ کے شہر ماری پول پر حملے میں 100سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے صدر پیٹرو پورو شنکو نے عہد کیا کہ یوکرین کی سرزمین کا دفاع کیا جائے گا، ساتھ ہی انھوں نے اپنی سلامتی کونسل کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفےٰ منظور نہیں ہوئے۔ استعفے ابھی سپیکر کے پاس ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے ارکان کی ذاتی موجودگی کے بعد استعفےٰ کا فیصلہ کریں گے۔ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آیئن ہند کو حتمی شکل دی ۔ یوں ہندوستان دنیا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے دورہ چین کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر ز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف کو پیپلزلبریشن […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے اور ملک کے تمام ادارے عوامی مدد سے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں۔ دہشت گرد اپنی بز دلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی بقائ، ترقی و […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات پراپرٹی ڈیلر کے انتخابات میں اتفاق گروپ نے بھاری اکثریت سے فتح حاصل کر لی۔ راجہ سکندر صدر اور محمد وارث جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ‘ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے الیکشن جیل چوک گجرات میں منعقد ہوئے ‘ نو منتخب عہدیداران نے صدر راجہ سکندر نے97سینئر نائب صدر […]
گجرات (جی پی آئی) ایم ڈی سوئی گیس عارف حمید کی ہدایات کے مطابق سوئی گیس صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صارفین کیلئے سوئی گیس دفاتر کے دروازے کھول دئیے گئے ہیں جبکہ کرپشن کے خاتمہ کیلئے جامع اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے۔ ان خیالات […]
تحریر : بدر سرحدی اور اب ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرآعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی جائے اور […]
جام پور (کامران لاکھاسے) پٹرول کی قلت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکمران ملازمین کو معطل کرکے قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے خود ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جلد مستفید ہوں ان خیالات کااظہار الحاج غلام رسول خان ،رانامحمد ندیم نون، عصمت اللہ الکانی نے کہا کہ میاں برادران نے الیکشن […]