گذشتہ ساٹھ سالوں سے ہماری تاریخ فوجی ڈکٹیٹروں اور آمروں سے بھری پڑی ہے، ڈاکٹر احسان باری

گذشتہ ساٹھ سالوں سے ہماری تاریخ فوجی ڈکٹیٹروں اور آمروں سے بھری پڑی ہے، ڈاکٹر احسان باری

بہاولنگر : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ساٹھ سالوں سے ہماری تاریخ غلام محمد ، سکندر مرزا، ایوب، یحییٰ ، ضیاء الحق، مشرف جیسے جمہوری اور فوجی ڈکٹیٹروں اور آمروں سے بھری پڑی ہے حتیٰ کہ منتخب شدہ بھٹو اور نوازشریف خاندان […]

.....................................................

محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیراہتمام رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسرہ مہم کا آغاز آج سے 9فروری تک ہو گا

محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیراہتمام رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسرہ مہم کا آغاز آج سے 9فروری تک ہو گا

ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام رو ر ل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسر ہ مہم کا آ غا ز آ ج سے 9فر و ر ی تک ہو گا۔ اس حو الہ سے ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کی سر بر […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 26/1/2015

وزیرآباد کی خبریں 26/1/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) مبینہ کرپشن میں ملوث ٹی ایم او کھیالی شاہ پور کے وزیرآباد میں تعیناتی کے دورانیہ کا بھی شفاف آڈٹ کروایا جائے۔ ڈی سی او گوجرانوالہ کا اقدام دیر آید درست آید کے مترادف ہے۔ شہری حلقوں کا بدعنوان اہلکاروں اور افسران کیخلاف فوری کا روائی کا مطالبہ۔ ٹی ایم او کھیالی […]

.....................................................

بھارتی ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

بھارتی ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ شردھا کپور ان دنوں نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس (ٹو) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ڈانس کی پریکٹس کے دوران اداکارہ نیچے جا گریں اور ان کے پاؤں پر موچ آ گئی۔ ڈانس پر بننے والی اس فلم میں شردھا کپور کے ساتھ ورن دھون مرکزی کردار کریں گے۔ […]

.....................................................

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

معروف سکرپٹ رائٹر سلیم خان کا پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلمی تاریخ کی چند ناقابل فراموش اور کامیاب ترین فلموں شعلے، دیوار، زنجیر اور ترشول کے تخلیق کار سلیم خان نے بھارتی حکومت کی طرف سے پدم شری ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتے لیکن کیا میرا درجہ اب […]

.....................................................

یونان : بائیں بازو کی جماعت سائریزا پارٹی کی عام انتخابات میں کامیابی

یونان : بائیں بازو کی جماعت سائریزا پارٹی کی عام انتخابات میں کامیابی

روم (جیوڈیسک) یونان کی 300 رکنی پارلیمان کے ارکان کے انتخابات میں سائریزا پارٹی نے مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں میں سے 36 سے 38 فیصد ووٹ لیے۔ حکمران نیو ڈیموکریسی پارٹی کو 26 سے 28 فیصد ووٹ ہی مل سکے۔ الیکسز سپراس نے ایتھنز میں اپنے حامیوں سے خطاب میں فتح کو سماجی […]

.....................................................

افغانستان : کارروائی کے دوران 21 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان : کارروائی کے دوران 21 عسکریت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) شمال مشرقی صوبے قندوز میں ایک کارروائی کے دوران اکیس عسکریت پسند اور پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں ایک کارروائی کے دوران اکیس عسکریت پسند اور پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ کارروائی میں پانچ عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

سعید اجمل نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر ہونے کی امید ظاہر کر دی

سعید اجمل نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر ہونے کی امید ظاہر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) چنائی میں آئی سی سی کی شری رام چندرا سپورٹس میڈیسن سنٹر لیبارٹری میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ دینے کے بعد سعید اجمل نے “پاس” ہو جانے کی امید ظاہر کر دی۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ میں 5 اوور کرائے۔ جس میں ” دوسرا ” سمیت پانچ ورائیٹیاں کرائیں۔ جادوگر […]

.....................................................

چوتھے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے افریقہ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

چوتھے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے افریقہ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے 262 رنز جوڑے۔ ڈیوڈ ملر نے 123 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کا آغاز مایوس کن رہا۔ آدھی ٹیم صرف 73 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئی۔ جس کے بعد ولیم سموئلز اور رسل کی ذمہ دارانہ […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اسی طرح لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24/1/2015

بھمبر کی خبریں 24/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں لوٹ کھسوٹ کے نظام کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے عوام کو کردادا ادا کرنا ہو گا جماعت اسلامی نے سیای نظام میں تبدیلی کے لیے جد جہد شروع کر دی ہے ۔ عادلانہ نظام کے […]

.....................................................

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو آدھے مالی فائدے سے مشروط سیریز کی پیشکش

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو آدھے مالی فائدے سے مشروط سیریز کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیشی ہم منصب کو آدھے مالی فائدے سے مشروط سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی۔ پی سی بی حکام نے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ساتھ دہرا فائدہ دینے کا کھیل شروع کر دیا ہے۔ یعنی اگر شرائط منظور کر لی جاتی ہیں تو پاکستان کو مالی فائدے […]

.....................................................

برسراقتدار طبقات کی خوشامدوں سے برآمد بہروپئے صحافت کو بدنام کر رہے ہیں۔ خرم شہزاد

برسراقتدار طبقات کی خوشامدوں سے برآمد بہروپئے صحافت کو بدنام کر رہے ہیں۔ خرم شہزاد

پیر محل (نمائندہ خصوصی) معروف صحافی و کالم نگار محمد خرم شہزاد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برسراقتدار طبقات کی خوشامدوں سے برآمد بہروپئے صحافت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے۔ اخلاقیات اور صحافت کے وقار کا خون پینے والے بھیڑیوں سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا […]

.....................................................

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں بجلی بحران شدید ہو گیا، شہری علاقوں میں دس سے زائد اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ کوٹ ادو پاور سٹیشنز میں 15میں سے 10 پاور ٹربائنز بند ہو گئیں۔ گیس کی عدم فراہمی سے نصیر آباد، اُچ ون اور اُچ ٹو پاور […]

.....................................................

شاہ عبداللہ کی وفات پر امت مسلمہ مغموم

شاہ عبداللہ کی وفات پر امت مسلمہ مغموم

تحریر : محمد شاہد محمود سعودی فرما نرواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،شاہ عبداللہ پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث سانس کی تکلیف میں مبتلاء اورکئی ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔شاہ عبداللہ کے انتقال پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں افسوس کا […]

.....................................................

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

.....................................................

کفن کی جیب

کفن کی جیب

تحریر : ایم سرور صدیق ایک انتہائی مالدار کنجوس بستر ِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ںدواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جائو […]

.....................................................

نئی دہلی : امریکی صدر براک اوبامہ کا دورہ بھارت مختصر ہونے کا امکان

نئی دہلی : امریکی صدر براک اوبامہ کا دورہ بھارت مختصر ہونے کا امکان

نئی دہلی : امریکی صدر براک اوبامہ کا دورہ بھارت مختصر ہونے کا امکان ہے، 27 جنوری کو تاج محل کا دورہ بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا، کوئٹہ میں 8 گھنٹے، دیگر شہروں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ۔

.....................................................

الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کے کیس کی سماعت

الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کے کیس کی سماعت

الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کے کیس کی سماعت، تحقیقاتی کمیشن کے جج ملک غلام حسین اعوان کا بیان رکارڈ کر لیا گیا، عمران خان اور سردار ایاز صادق کے نمائندوں کی موجودگی میں تھیلے کھولے گئے، ملک غلام حسین۔

.....................................................

راولپنڈی اور اسلام آباد کے پانی میں ہیپاٹائٹس کا انکشاف

راولپنڈی اور اسلام آباد کے پانی میں ہیپاٹائٹس کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے پانچ بڑے شہروں کے اندر پینے کے پانی میں ہیپاٹائٹس کا وائرس موجود ہو نے کے انکشاف کے بعد وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروںمیں پینے کے پانی کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں […]

.....................................................

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں، امید ہے کہاچھے ہی ہونگے ، دوستو بالاخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، جی ہاں وہ لمحہ آنے والا ہے جس کا شائقین کرکٹ کو گزشتہ چار سالوں سے انتظار تھا، جی ہاں آپ سمجھ ہی گئے ہو ں گے کہ […]

.....................................................

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

پاکستان، بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے بھارت پاکستان سمیت خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے امن کے قیام کا خواہاں ہے۔ نی دہلی میں امریکی صدر کے دورہ بھارت سے ایک روز قبل بیان میں انھوں نے کہا کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع […]

.....................................................

جناح سپتال کراچی: ڈاکٹروں نے تنخواہیں، مراعات نہ ملنے پر او پی ڈی بند کر دی

جناح سپتال کراچی: ڈاکٹروں نے تنخواہیں، مراعات نہ ملنے پر او پی ڈی بند کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جناح اسپتال کے ایمپائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور او پی ٹی کو بند رکھا گیا۔ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ جو نشستیں خالی ہیں ان پر بھرتیاں کی جائیں اور پرانے لوگوں کی ترقی کی جائے۔ جناح اسپتال میں او پی ڈ ی بند ہونے […]

.....................................................