کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطے کے بعد مفاہمتی پالیسی کے تحت سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے4ارکان کے استعفوں کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا اور ان کے استعفوں کے بارے میں تاحال الیکشن کمیشن کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے۔ مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ غریب نواز فٹ بال کلب ڈالمیا نے ایک سخت مقابلے کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز ہسپتال کے ترجمان کے مطابق زخمی ہونے والی نرس کی عمر 22 سال ہے جو نرسنگ میں تھرڈ ائیر کی طالبہ ہے۔ متاثرہ نرس ہسپتال سے واپس نرسنگ ہاسٹل جا رہی تھی کہ ایک نامعلوم شخص نے اسے گولی مار دی جو اس کے پیٹ میں لگی۔ زخمی نرس کو فوری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس میں انسداد دہشت گردی کا خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ دہشت گردی کے واقعات سے بھرپور انداز میں نمٹ سکے گی۔ یونٹ میں 500 کمانڈوز بھرتی کیے جائیں گے جنھیں جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کے علاوہ دہشت گردوں سے نمٹنے کی بھرپور تربیت بھی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) زندگی اتنی طویل ہو گئی کہ مرنا بھی محال ہو گیا۔ چین میں 88 سالہ خاتون نے خودکشی کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکی۔ صوبہ سی چوان کے شہر Dazhou سٹی میں 88 سالہ خاتون اپنے فلیٹ کی بالکونی سے کودنے کی کوشش کی۔ اس دوران راستے سے گزرتا ہوا، 22 […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ پاکستان کے پاس ثبوت تو کافی عرصے سے موجود تھے کہ افغانستان سے دہشت گردی کو کنٹرول کیا جا رہا ہے لیکن اس سانحے کے بعد فوری طور پر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس […]
لاہور (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد مری سے لے کر سوات تک پہاڑوں نے برف کا دوشالہ اوڑھ رکھا ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں برف کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ برف باری اور بارش نے راستوں کو دشوار گزار کر دیا۔ برفانی تودے گرنے سے لسڈنہ، درہ حاجی پیر، سدہن گلی، […]
ہنگو (جیوڈیسک) ضلع ہنگو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپا مارا ۔کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے آرمی کی وردیاں اور ریموٹ کنٹرول بم سمیت بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی ضلع ہنگو کے علاقے بگاٹو میں کی گئی۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا، ورکرز کی سیکورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی تعینات ہے۔ شہر بھر میں پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے جو 26 جنوری تک جاری رہے گا۔انسداد پولیو مہم کے تحت پانچ سال تک کے […]
راولپنڈٰی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا، تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں تین افراد رہائش پذیر تھے جس کے کچن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے پورا علاقہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزارت داخلہ سے سعودی عرب جانے کی اجازت مانگ لی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر شاہی خاندان سے ذاتی طور پر تعزیت کے لیے سعودی عرب جانے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ حلقہ این ا ے 107اور پی پی 115کی تعمیر و تر قی کے پنجاب حکومت نے 13کر و ڑ کے فندز […]
جام پور (کامران لاکھا سے) s.u.cکے تحصیل جنرل سیکرٹری اختر عباس جعفری نے کہا کہ جام پور میں s.u.cاپنی بھرپور کوششیں کر رہی ہے کہ جام پور میں کوئی شر پسند آدمی فقہ وارانہ گفتگو نہ کرے اور s.u.cعلاقہ پچدھ میں پانی پہنچانے کی پوری کوشش کر رہی ہے اور ٹھل عالم میں عوام الناس […]
تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو ٹی وی پر بھی خبر دیکھی اور سنی اور وہی خبر دوسرے دن اخبارات میں بھی پڑھی، جی ہاں وہ خبر کچھ اس طرح سے تھی کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تین طلاقیں اکٹھی دینے کو خلاف شریعت اور قابل سزا فعل قرار دے دیا، سفارش […]
تحریر : میاں نصیر احمد خادم الحرمین الشرفین شاہ عبداللہ ابن عبدالعزیز کی انتہائی خراب صحت کے باعث گذشتہ کچھ عرصے سے شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز ہی مختلف تقریبات میں شاہ عبداللہ کی نمائندگی کرتے تھے رواں سال میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو نائب ولی عہد نامزد کیا گیا تھاشاہ عبداللہ کی وفات کے […]
تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]
لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھر چونڈی شریف پیر عبد الخالق قادری ، ناظم اعلیٰ پیر سید عرفان شاہ مشہدی موسوی کی اپیل پر پورے ملک میںخاکوں کے خلاف اور عظمت رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اُجاگر کرنے کے لیے آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ ملک میں گندم کا وافر زخیرہ موجود ہے اور اضافی گندم برآمد کی جا سکتی ہے جس پر پنجاب اور صوبہ سندھ کو اضافی 12 لاکھ ٹن گندم برآمد […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی پارلیمان نے ملک کی سابق وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا کے مواخذے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد وہ ملکی سیاست میں پانچ برس تک حصہ نہیں لے سکیں گی۔ ان کا مواخذہ چاولوں کی متنازع سبسڈی سکیم میں بطور وزیرِاعظم ان کے کردار پر کیا گیا ہے۔ ان […]
ڈیوووس (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے اسباب جانے بغیر اسے نہیں روکا جا سکتا۔ تمام مسلمانوں کو انتہا پسند قرار دینے سے برا کوئی کام نہیں ہو سکتا۔ ڈیوووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ عبداللہ مرحوم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ […]
ریاض (جیوڈیسک) شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کر دیا۔ شہزادہ مقرن سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیراعظم ہوں گے۔ شہزادہ محمد بن نائف دوسرے نائب وزیراعظم ہوں گے۔ کابینہ کے دیگر تمام ارکان اپنے عہدوں پر […]
کیف (جیوڈیسک) روس نواز علیحدگی پسندوں نے کئی مہینوں سے جاری جھڑپوں کے بعد یوکرینی فوج کو پیچھے دھکیل کر دونیتسک ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔ یوکرین کی فوج نے 242 روز سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد روس نواز باغیوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے دونیتسک ایئرپورٹ علیحدگی پسندوں کے حوالے کر دیا […]
دمشق (جیوڈیسک) دارالحکومت کے مشرقی علاقے میں فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 32 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقے میں فضائیہ نے باغیوں کے زیر اثر گاؤں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 32 افراد ہلاک اور متعدد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں عدالت میں اس وقت دھماکہ ہوا جب عدالت میں روزہ مرہ کی معمولی کی سماعتیں جاری تھیں۔ زوردار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ریاست بہار کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بھارتی […]