عمر اکمل نے کرسٹیانو رونالڈو کی نقالی شروع کر دی

عمر اکمل نے کرسٹیانو رونالڈو کی نقالی شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے پرتگال کے فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی نقالی کرتے ہوئے اپنے بالوں کی تراش بالکل ان کے جیسی ہی کر لی ہے۔ عمر اکمل نے کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے سر پر ”وی” کی شکل بنوائی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو کا فٹبال ورلڈ کپ میں […]

.....................................................

محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے پاکستانی بائولر محمد عامر کو اگلے ماہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی آئندہ بورڈ میٹنگ میں محمد عامر کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان سے ہمیشہ محبتیں ملی ہیں، شمشیر سنگھ مہدی

پاکستان سے ہمیشہ محبتیں ملی ہیں، شمشیر سنگھ مہدی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہدی کے بڑے بھائی شمشیر سنگھ مہدی نے کہا ہے کہ پاکستان بہت پیارا ملک ہے جہاں ہمیشہ محبتیں ہی ملی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 30سال قبل امریکا میں بھائی دلیرسنگھ اور میکا کوبلا کر میوزک بینڈ بنایا۔ آج میرے بھائی بالی وڈ انڈسٹری پر […]

.....................................................

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

لاہور (جیوڈیسک) پاپ گلوکار بلال سید نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں۔ ان کہنا تھا کہ میں ان کی شخصیت سے بڑا متاثر ہوں۔ پوری دنیا میں فن کا مظاہرہ کرچکا ہوں مگر جو پیار اور محبت اپنی قوم سے ملتا ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات ہے۔ […]

.....................................................

تلہ گنگ : توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج

تلہ گنگ : توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج

تلہ گنگ : توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلہ میں تلہ گنگ میں جماعة الدعوة کے تحت حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی نکالی گئی جس میں طلبائ، وکلائ، تاجروں، سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 23/1/2015

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 23/1/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ضلع بھر میں کرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا نفاذ میری اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا، میںنے اپنی جیپ اور سکوارڈ کی گاڑی بھی گشت پر مامور کر دی ہے ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا شہزاد اکبر نے […]

.....................................................

پاکستان کے عوام شاہ عبداللہ کے خلوص کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، امیر پٹی

پاکستان کے عوام شاہ عبداللہ کے خلوص کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی، وائس چیئرمین اسلم خان، یونس سایانی، صدر نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے انتقال […]

.....................................................

درگاہ موہڑہ شریف کے خلیفہ صوفی علی حسن دوران عمرہ انتقال کر گئے، جنت المعلیٰ میں تدفین

درگاہ موہڑہ شریف کے خلیفہ صوفی علی حسن دوران عمرہ انتقال کر گئے، جنت المعلیٰ میں تدفین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) درگاہ موہڑہ شریف (مری) کے خلیفہ صوفی علی حسن عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ معظمہ میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی تدفین جنت المعلیٰ مکہ معظمہ میں کردی گئی مرحوم صوفی علی حسن کا سوئم 25جنوری2015ء بروز اتوار صبح 10بجے نظیریہ مسجد کالا پل نزد جناح ہسپتال موڑ پر […]

.....................................................

محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

سبی (محمد طاہر عباس) محکمہ پبلک ہیلتھ کی نا اہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکینوں کو دشواری کا سامنا شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے۔ گزشتہ دو دن سے علاقہ مکین […]

.....................................................

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں اس لئے عبادت پر دھیان دیں اور خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان عمرہ کرکے بھی جھوٹ بولنے سے […]

.....................................................

تعلیمی ادارے اور سیکورٹی پلان

تعلیمی ادارے اور سیکورٹی پلان

تحریر : مبارک علی شمسی ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ اور ہمارے دین اسلام نے ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کی ہے اور تعلیم کا حصول مسلمانوں کے لیئے مذہبی فریضے سے کم […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون کے علماء اکرام نے بھی نچلی سطح پر انتظامی اختیار اور بلدیاتی نظام کا مطالبہ کر دیا

شاہ فیصل ٹائون کے علماء اکرام نے بھی نچلی سطح پر انتظامی اختیار اور بلدیاتی نظام کا مطالبہ کر دیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے علماء اکرام نے علاقائی سطح پر بڑھتے ہوئے بلدیاتی مسائل اور شہری علاقوں کو کھنڈرات کی طرف تیزی سے جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی ،لاقانونیت سے تنگ عوام اب علاقائی مسائل اور بنیادی سہولت سے بھی محروم ہوچکے ہیں علماء اکرام نے صدر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/1/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/1/2015

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) بلد یہ بھمبر کا 27جنو ری سے ہفتہ صفا ئی منا نے کا اعلا ن ڈپٹی کمشنر اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ میر پو ر چوک بھمبر سے با قاعدہ صفا ئی مہم کا آغاز کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شاہد انو […]

.....................................................

اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام مسجد کرم آباد میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام مسجد کرم آباد میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں سے منسوب مسجد کرم آباد میں ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سماجی شخصیت میاں نثار احمد نے کی۔ محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام علامہ شبیر […]

.....................................................

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے سامنے […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا شاہ عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا شاہ عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور (پریس ریلیز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے انتقال پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم، چیئر مین ایکشن کمیٹی وسیم نذر، نائب صدر امتیاز شاکر اور سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے مشترکہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23/1/2015

بھمبر کی خبریں 23/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود کا پولیس نفری کے ہمراہ گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول، گرلز ہائی سکول اور DHO آفس کا وزٹ متعلقہ اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا بہتر سیکورٹی انتظامات کرنے پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر […]

.....................................................

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، ہر طرف سفیدی بکھر گئی

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، ہر طرف سفیدی بکھر گئی

مری (جیوڈیسک) موتیوں کی برسات نے منظر بدل دیئے۔ برفانی قالین بچھی سڑکوں اور سفید ہوئی چوٹیوں نے ماحول سحر زدہ کر رکھا ہے۔ برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ دیر بالا شہر اور بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ لواری ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند […]

.....................................................

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان من پسند فیصلے والا جوڈیشل کمیشن چاہتے ہیں، جو ممکن نہیں۔ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ بدانتظامی کو بھی دھاندلی میں شامل کیا جائے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی حسن اقبال نے کہاہے کہ ووٹوں کی کاؤنٹر فائل پر […]

.....................................................

پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، وزارت پٹرولیم

پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، وزارت پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، 25اور 27جنوری کو ساٹھ ساٹھ ہزار ٹن کے دو جہاز بھی فرنس لے کر پہنچ رہے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس […]

.....................................................

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق حکومت کمزور جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس لئے بااختیار کمیشن کے قیام تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا اس لئے دو خاندانوں نے باریاں بانٹ رکھی ہیں، […]

.....................................................

بھارتی ریاست بہار کی ایک عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار کی ایک عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار کی ایک عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک۔

.....................................................

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، پولیس

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، پولیس

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، گاڑی سے 75 کلو بارود برآمد، 2 ملزمان گرفتار، پولیس۔

.....................................................

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک پتہ […]

.....................................................