ریاض (جیوڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، سخت […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث آج مزید دو بچے انتقال کر گئے جس کے بعد رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ دونوں بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 22 روز اور 2 […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام آنا چاہئیے۔ لیاقت علی جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، پیپلز پارٹی نے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل میں نامعلوم مسلح افرد نے دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک اڑا دیا جس سے پٹری کا ایک حصہ اڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز مواد کو اس وقت اڑایا گیا جب جعفر ایکسپریس یہاں سے گزر رہی تھی، دھماکے سے ٹرین کے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا لیکن ارباب رحیم حکومت کو مجبور کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے دور میں 45 ٹارگٹ کلرز کو پیرول […]
تحریر : ایم آر ملک میانوالی سے خوشاب کی جانب عازم سفر ہوں تو قائد پاکستان کے نام پر وجود میں آنے والے قصباتی شہر قائد آباد سے چند لمحات کی مسافت پر ایک اللہ والے کا آستانہ ہے جس کے قدموں میں شہنشاہی پڑی ہوتی ہے ایک معروف روحانی ہستی سیّد عبداللہ شاہ گیلانی […]
تم نا سمجھو میری بات تو کوئی سمجھے کیا تم نا جانو کہ ہمدم تم ہو میرے کیا تم ہو تو نگاہوں سے سجود ہو جائیں تم ہو تو پھر اور کسی کو دیکھے کیا تم ہو تو پھر پھولوں میں بٹھا کر تم کو دنیا کے ہنگاموں کو کوئی سوچے کیا یہ فراق پیشانی […]
تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد حسن بلوچ نے سندھ کے تمام ڈسٹرکٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرانسفر جنوری 2015ء تک مکمل کرلیں کراچی کے 6ڈسٹرکٹس کے ٹرانسفر کی آخری تاریخ 25جنوری2015ء ہے۔ جس کے کنوینر مراد بخش بلوچ ہیں جو کہ 16اسٹار فٹ بال گرائونڈ سنٹرل […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ان کی وفات سے صرف پاکستان ہی ایک بہترین و مخلص دوست سے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ ایک عظیم خیرخواہ لیڈر سے محروم ہو گئی […]
تحریر : ریمل آرزو کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کہا جاتا ہے کہ پیٹ بھرے کمینے اور بھوکے ننگے شریف سے بچو، دونوں ہی اِنسان اور انسانیت کے لئے خطرہ ہوتے ہیں ، پیٹ بھراکمینہ اپنی کمینگی کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے اور بھوکااپنی حدِبرداشت کے بعد وہ کچھ کرجاتاہے ،جِسے زمانے مدتوں یادرکھتے ہیں ، آج دورِحاضر […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ’ان دی ہارٹ آف دی سی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی کے گرد گھومتی ہے جو ایک بڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف فلم پروڈیوسر سہیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا عمل اس وقت ادھورا رہے گا جب تک پڑھے لکھے نوجوان ہدایتکاروں کو یہاں کام کرنے کا موقع نہیں ملتا ہماری فلموں کی ناکامی کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ ہدایتکاروں کی عدم دستیابی ہے۔ ان […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ مشن پر جانے والی ٹیم پاکستان آکلینڈ پہنچ گئی ہے۔ جہاں میگا ایونٹ سے پہلے وہ نیوزی لینڈ کیخلاف 2 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تقریبا 32 گھنٹہ کا سفر طے کر نےکے بعد آکلینڈ پہنچی۔ پاکستانی کرکٹرز نے نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد آرام کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ری اسسمنٹ بہت جلد کرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ پی سی بی نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے درخواست کر دی ہے۔ پہلے تو بورڈ کاخیال تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گوانتا ناموبے کے سابق قیدی نے اپنی یاداشتوں پر مبنی ایک کتاب شائع کی ہے۔ اس کتاب میں اس نے تفتیش کے ان طریقوں سے پردہ اٹھایا ہے جن کی مثال نہیں ملتی۔ محمدو اولد صلاحی کی کتاب گوانتانامو ڈائری دراصل اس کی گرفتاری سے لے کر بعد کے ان تمام واقعات پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز مخلص اور نڈر رہنما تھے۔ وہ مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی اور استحکام کے لیے امریکا سعودی تعلقات کی اہمیت پریقین رکھتے […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں جاری کشیدگی کے باعث صدر عبد ربہ منصور ہادی اور وزیراعظم خالد باہا سمیت پوری کابینہ مستعفی ہوگئی ہے۔ واضع رہے کہ یمن میں گزشتہ کئی روز سے حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑہیں جاری تھیں۔ حوثی باغیوں نے گزشتہ دو دن سے صدارتی محل پر قبضہ کیا ہوا […]
لاپاز (جیوڈیسک) حلف برداری کی تقریب دارالحکومت سے 71 کلومیٹر دور ” تیاواناکو ” کے مقام پر انکا تہذیب کے تاریخی کھنڈرات میں منعقد کی گئی۔ قبائلی سرداروں نے روائتی لباس پہنے صدر موریلز سے حلف لیا۔ صدر موریلز نے بھی اپنے قبیلے ” ایمارا انڈین ” کے روائتی لباس میں حلف اٹھایا۔ تقریب میں […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کے مطابق اکاون ہزار ٹن وزنی جہاز ”ہوگ اوساکا ” پر چودہ سو کاریں اور دوسرا سامان لدا ہے۔ تین جنوری کو جہاز ہیمپشائر کے ساحل سے سے روانہ ہوا تو آبنائے سولنٹ میں ایک جانب جھکنے لگا اور اسکے الٹ جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ جہاز […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی شہر نیو یارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ کی فلاحی تنظیم بلوم برگ فاؤنڈیشن نے بھارت کے 100 شہروں کو سمارٹ سٹی بنانے میں مدد کا اعلان کیا ہے۔ ان شہروں کو آٹھ ماہ کے جائزے کے بعد چنا گیا ہے۔ منتخب کردہ شہروں کو دس سال میں سمارٹ سٹی […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) مزدوروں نے بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کی ملک میں پہیہ جام کرنے کی دھمکی پر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حزب اختلاف کی پارٹی بی این پی کی آئے دن ملک میں پہیہ جام کر دیتی ہے۔ جس سے مزدوروں کو نقصان ہو رہا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا […]