ہوبارٹ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں سری لنکا اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ شیڈول ہے۔ ورلڈ کپ پول اے کی ٹیموں کا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ میگا ایونٹ میں سری لنکا 5 میچوں میں سے 3 میں کامیابی حاصل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے دوران […]
شام (جیوڈیسک) فرانس کے ایک 13 سالہ لڑکے کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ داعش کی طرف سے لڑتے ہوئے ہلاک ہونے والوں میں سے کم عمر ترین جنگجو تھا۔ اطلاعات کے مطابق اسٹراسبورگ کا ابوبکرالفرانسی شامی فوج کے حملے میں حمص کی سرحد پر ہلاک ہوا۔ ایک فرانسیسی صحافی ڈیوڈتھامسن کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ وہ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا تھا کہ رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا اور اطلاعات کے مطابق درجنوں کارکنوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر انہیں زمین پر بٹھایا گیا ہے، رابطہ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی انسان کا انسانوں کے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتا ہے۔۔۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے درد کا رشتہ۔۔۔ یہی انسانیت کی معراج ہے۔۔۔کسی کے ساتھ ہمدردی کے دو بول بول کر دیکھئے ایک خوشگوار تعلق کی بنیاد بن جائے گی ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شراکت دلوںمیں قربت کاموجب بن […]
گوجرانوالہ : جو اسلام میں حرام ہے معین خان کو کئے کی سزا ملنی چاہیے، مدارس میں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے، کوئی بھی مدرسہ دہشتگردی میں ملوث نہیں، داعش کا پاکستان میں کوئی نام و نشان نہیں، پی ٹی آئی کے سینیٹ ممبران نے جس مقصد کیلئے الیکشن لڑا اب اسے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے جنرل سیکریٹری محمد رمضان پیر جی، صدر حاجی لیاقت علی اور دیگر عہدیداروں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے پر زور اپیل کی ہے کہ ابراہیم پلے اسٹیڈیم کورنگی جو کہ فٹ بال کے فروغ کے لئے […]
تحریر : ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اکیسویں صدی کے شروع سے ہی پوری دنیامیں آئے روز عالمی دن منائے جاتے ہیں تقریباً ہر دن کسی نہ کسی خاص نسبت سے جڑا ہو ا ہے کسی دن والدین کا عالمی دن […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم لیگ میچ میں اسٹیٹ لائف کی ٹیم نے مضبوط حریف اعظم اسپورٹس کو 3-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے ماجد نے 2اور یوسف نے ایک گول اسکور کیا جبکہ اعظم اسپورٹس کا واحد گول ثاقب نے کیا کھیل کے دوران […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ صدر کے علاقے 237 ج ب میں ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہیں ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو موقع پر مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہو […]
بلغاریہ (جیوڈیسک) روس کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے باوجود 6 نیٹوممالک کے بحری جہاز فوجی مشقوں کیلئے بلغاریہ پہنچ گئے۔ 6 نیٹو رکن ممالک میں امریکا کے علاوہ ترکی، جرمنی، کینیڈا، اٹلی اور رومانیہ شامل ہیں۔ فوجی مشقیں بحیرہ اسود میں روس کے علاقے کریمیا کے قریب کی جائیں گی۔ مشقیں 21 روز تک جاری رہیں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا میں اسلحے کی خریداری میں سعودی عرب بھارت سے بھی بازی لے گیا، 2014میں سعودی عرب اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی منڈی اورمعیشت کے بارے میں تحقیق کرنے والی کمپنی آئی ایچ ایس نے رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 6 برس سے دنیا میں دفاعی تجارت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایلومینیم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کیمیکل جلنے سے زہریلی گیس کے باعث ایک مزدور بیہوش ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کے گودام میں […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں اب تک تین بار […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 450 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناقص سیکیورٹی انتظامات پر انتظامیہ کے خلاف پانچ مقدمات بھی درج۔ قومی ایکشن پلان کے تحت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران 462 مکانات، 762 تعلیمی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اور مخلصانہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ لاہور میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ملک […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے پڑوسی ممالک نے جنگجو تنظیم بوکو حرام کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ چاڈ اور نائجر نے نائجیریا کی شمالی ریاست بورنو میں زمینی اور فضائی کارروائی کرتے ہوئے بوکوحرام کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ نائجیریا اور اس کے اتحادی ممالک نے بوکوحرام کے خلاف کارروائیوں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بہت نظر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کا تعین کرے گا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی […]
سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی قصبے ماڑی میں مویشی باندھنے کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ سرگودھا کے نواحی قصبے ماڑی میں دو گروپوں کے درمیان مویشیوں کو خشک جگہ پر باندھنے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ […]
جام پور (کامران لاکھا سے) ملکی معیشت میں تاجر برادری کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ استحکام پاکستان کیلئے تاجروں کو صف اول پر آکر کلیدی کردار ادا کرنا چائیے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران ضلع راجن پور کے رہنماؤں عبدالرشید ساجد ، سردار یوسف خان گبول ، حاجی محمد انور سلیمان […]