راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک بھر میں دہشت گردی کی وارداتوں میں پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے بعد قتل کے عام مقدمات میں بھی پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں کی سزاؤں پر عملدرآمد باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد تنویر اکبرنے تھانہ واہ کینٹ کے1996ء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی جبکہ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے […]
نیویارک (جیوڈیسک) شہرہ آفاق گلوکارہ میڈونا کا کمپیوٹر ہیک کرنے والا مشتبہ اسرائیلی شہری پکڑا گیا۔ ملزم کی گرفتاری پر میڈونا نے ایک پیغام میں کہا کہ وہ ایف بی آئی، اسرائیلی پولیس اور ان تمام لوگوں کی شکرگزار ہیں جنہوں نے ہیکر کو پکڑنے میں مدد دی۔ انہوں نے اس سلسلے میں اپنے مداحوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی صورت حال بہتر ہونے پر سی این جی اسٹیشنز کو شام چھ بجے گیس کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور شہر میں پٹرول بحران میں کمی آ گئی ہے۔ اس لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
تحریر : انجم صحرائی ایک واقعہ جو مجھے نہیں بھولتا وہ کچھ یوں ہے کہ اسی لاہور یا ترا کے دوران میں منصورہ بھی گیا شا ئد میں وہاں بھی کسی سے ملنے گیا تھا اس زما نے میں میاں محمد طفیل جما عت اسلا می پا کستان کے جزل سیکریٹری ہوا کرتے تھے اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردسے پاک پاکستان کی معیشت زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہےایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردانہ تشدد نے ہو تو پاکستان کی معیشت اصل سے زیادہ تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔ ڈیفینس اینڈ ہیس اکنامکس Defence and Peace Economics میں شائع ہونے والی رپورٹ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل تنظیموں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نسبت روڈ پر گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک شخص جھلس گیا جبکہ ملتان روڈ پر گتہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ نسبت روڈ کے علاقے میں آگ نے تین منزلہ گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے سارا گھر جل […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ وفاقی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پوری دنیا پر اپنی حکمرانی قائم کرنا چاہتا ہے۔ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بارک اوباما کے اسٹیٹ آف دی یونین کے سالانہ خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا بین الاقوامی معاملات میں اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرول بحران سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ جانچ پڑتال کے معاملے پر جواب داخل نہ کروانے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی دوبارہ جانچ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج لیٹریری و ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام لیاقت نیشنل ہسپتال کے کنونشن سینٹر میں دوسرا لیاقت نیشنل آل کراچی تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کراچی کے 12کالجز اور یونیورسٹیز نے حصہ لیا ۔تقریری مقابلہ اُردو اور انگریزی میں منعقد کیا گیا۔ مقابلے […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے سابق نائب صدر کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 5برس قید کی سزا سنادی گئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 66 سالہ رضا رحیمی سابق صدر احمدی نژاد کے دور حکومت میں نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ رضا رحیمی پر کرپشن کے الزامات تھے، کرپشن کے الزامات کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیس کی سماعت جسٹس سید منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار گوہر نواز سندھو کا کہنا تھا کہ پٹرول بحران سے عوام کے روز مرہ معاملات بری طرح متاثر ہوئے اور وہ شدید مشکلات سے دوچار ہوئے مگر حکومت ذمہ داروں کو بچانے کیلئے تاخیری حربے استعمال […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ مسلم فٹ بال کلب گذری نے ایک یکطرفہ مقابلے کے […]
نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، درجنوں فائر فائٹرز کئی گھنٹے سے آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ نیو جرسی کی لگژری رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے چار سو افراد کو فوری نکالا، آگ لگنے سے عمارت کے متعدد حصے گر گئے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئس مقدمات میں سوئس حکام کو دوسرا خط لکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو عدالت کے حکم پرسوئس حکام […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھی، ایک خاتون کو لاہور جبکہ دوسری کو پشاور جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی خواتین کی طبیعت رات […]
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ دس روز سے جاری پٹرول بحران کا دم ٹوٹنے لگا ہے، شہر کے پیشتر پٹرول پمس پر پٹرول کی خرید و فروخت جاری ہے۔ پٹرول پمپس پر رش پہلے کی نسبت خاصا کم ہو چکا ہے اور شہری قطاروں میں باآسانی پٹرول حاصل کر رہے ہیں تاہم ابھی بھی تمام پٹرول پمپس […]
کراچی (جیوڈیسک) فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث18مفرور دہشت گردوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی، حساس ادارے کی جانب سے دہشت گردوں کی فہرست جلد وزارت داخلہ کو ارسال کر دی جائے گی۔ دہشت گردوں کو پاکستان سمیت بیرون ملک کسی بھی پاکستانی سفارت خانے سے پاسپورٹ جاری نہیں ہوسکیں […]
کراچی : پی آئی اے کے زیرانتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں 2 مسافر خواتین کی پراسرار موت، مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھیں، ان خواتین کو لاہور اور پشاور روانہ ہونا تھا۔
کراچی (جیوڈیسک) افغانستان سے آنے والے نیٹو کنٹینر سے سامان چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سامان کی چوری کا انکشاف قاسم انٹر نیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ہوا، کنٹینر کی اسکیننگ کرنے پر پتہ چلا کہ کنٹینر میں ریت اور بجری بھری ہوئی ہے، ملزمان نے سامان نکال کر اس کے وزن کے برابر ریت […]