لاہور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شاہدرہ کے علاقہ میں خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم داعش کے مقامی کمانڈر کو2 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اس شخص کا نام یوسف السلفی ہے جو پاکستانی نژاد شامی شہری ہے اور قریباً 5 ماہ قبل ترکی کے راستے پاکستان پہنچا […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا، اجل نے کئی ماؤں کی گودیں ویران کر دیں۔ موت ہر روز کسی نہ کسی گھر کے لئے آہوں اور سسکیوں کا پیغام لاتی ہے۔ سادہ لوح مائیں اپنی گودیں اجڑنے کا کسے دکھڑا سنائیں کو ئی پرسان حال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ عارضی طو ر پر نقل مکانی کرنے والے افراد (آئی ڈی پیز) کی ان کے گھروں کو واپسی اور بحالی کا عمل آئندہ ماہ فروری کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گا جو ایک سال میں […]
پیرس (راجہ ثاقب) پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی۔ افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانا باتھیلی کو شہریت دینے کے لیے پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فرانس کے وزیر اعظم منوئل […]
تحریر : عاصم علی چارلی ایبڈو فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی ایک بار پھر اشاعت سے امت مسلمہ ایک سراپا احتجاج ہے۔ترکی نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا ہے جبکہ پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں خاکوں کی شدید ترین مذمت کی جارہی ہے۔پاکستان کی قومی اسمبلی سمیت صوبائی اسمبلیوں میں مذمتی […]
کراچی : گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند، فرانسیسی میگزین میں خاکوں کے خلاف صبح 10 بجے ریلی شروع ہو گی، ریلی تبت سینٹر سے نمائش چورنگی تک جائے گی۔
تحریر: عارف رمضان جتوئی ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اسے شرم حیاء کا پیکر، عزت و احترام کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے کے برے اثرات مشرقی سرحدوں پر پڑ رہے ہیں مگر اب بھی پوری دنیا سے ہم کہیں زیادہ عزت و احترام اور شرم و […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سیکورٹی فورسز اور حوثی باغیوں میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹے سے جاری لڑائی میں 40 افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حوثی باغیوں کی جانب سے صدارتی محل کا محاصرہ بھی جاری ہے۔ باغیوں نے اہم شاہراہوں اور صدارتی محل کے باہر اپنے محافظ تعینات کر دئیے ہیں۔ […]
کابل (جیوڈیسک) سڑک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک پر بم دھماکے میں چار خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کیف (جیوڈیسک) یوکرائن میں سرکاری فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان لڑائی میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرائن کے شہر میں سرکاری فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان لڑائی میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گولہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلیے دہلی کے بھکاری بھی چندہ دے رہے ہیں۔ اروند کیجریوال نے فیس بک پر لکھا کہ بھکاریوں کا کہنا ہے کہ انھیں آپ سے ہی امید ہے۔ کیجریوال کے مطابق ٹریفک سگنل پر مجھے ایک بھکاری […]
دمشق (جیوڈیسک) داعش کے زیر قبضہ ایک گاؤں پر سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 65 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ شام کے شمال مشرقی حصے میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے زیر قبضہ ایک گاؤں پر سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 65 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ’’خوبصورت ‘‘ میں سونم کپور کے مقابل وجیہہ کردار میں جلوہ گر ہونے والے پاکستانی اداکار فواد خان سے متعلق اب اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’اُڑتا پنجاب ‘‘ میں کرینہ کپور خان کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن خود کو فلم مارکٹنگ کے معاملے میں اناڑی تسلیم کرتے ہیں۔ آر بالکی کی فلم ’’شمیتابھ‘‘ میں امیتابھ بچن نے اہم کردار نبھایا ہے، اسی فلم پر بحث کے دوران جب فلموں کی سیلز کی بات سامنے آئی تو امیتابھ نے کہا ’’مجھ سے یہ کام نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) سپر لیگ کے ’’سفید ہاتھی‘‘ پر دوبارہ خزانہ لٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، آئی پی ایل کی طرز پر ایونٹ کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلیے اب پھر کوشش کی جائیگی، پی سی بی نے اس ضمن میں6رکنی کمیٹی قائم کر دی، گذشتہ روز گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کلبز اور […]
فلوریانو (جیوڈیسک) برازیل میں پولیس اہلکار نے ملک کے مشہور سرفر کو اس کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ 24 سالہ رِکارڈو ڈس سینٹوس کو ایک پولیس اہلکار اور ایک دوسرے شخص سے تکرار کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس اہلکار اس وقت اپنی ڈیوٹی پر نہیں […]
کراچی : ملیر، باون شاہ میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، ملزمان سنگین جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد، ترجمان رینجرز۔
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کو بڑھاوا دینے، تشدد کا پرچار کرنے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق متعصبانہ تقاریر کو روکنے کے لیے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے پنجاب مینٹی ننس آف پبلک آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2015 نافذ کردیا ہے جس کے تحت دہشت گردوں کی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی چند دن سے پہلے جب سے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو نے ایک بار پھر سے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میری زندگی کا ہر لمحہ آپ پر قربان )کی شان میں گستاخی کی ہے اِس ہفت روزہ نامراد جریدے نے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ظالموں […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیہ بھمبر 26 جنوری سے ہفتہ صفائی مہم منائے گی ہفتہ صفائی مہم 26 جنوری سے لیکر یکم فروری تک جاری رہے گی ہفتہ صفائی مہم کے دوران بھمبر شہر اور گرد نواح میں گلیوں، سڑکوں، نالیوں کی صفائی ستھرائی کی جائیگی تفصیلات کے مطابق بلدیہ بھمبر کے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور […]
تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ عصر حاضر کی تاریخ میں بربریت اور سفاکیت کے ایسے بدترین واقعہ کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور پر آج بھی ہر دل زخمی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد شہر میں تین روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اورنگی ٹاون میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا تھا۔ انسداد پولیو […]