مہنگائی اور پیٹرول

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی پیٹرول عالمی بازار میں بدھ کے روز ٤٣ ڈالر فی بیرل تھا اور غالب امکان یہی ہے کہ یہ ٤٠ ڈالر فی بیرل بھی ہو سکتا ہے۔ تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والی سب سے بڑی تنظیم اوپیک نے اس کے تیل کی پیداوار کم کرنے سے انکار […]

.....................................................

قازقستان کے ایک گاؤں میں سونے کی پراسرار بیماری

قازقستان کے ایک گاؤں میں سونے کی پراسرار بیماری

قازقستان (جیوڈیسک) کالاچی گاؤں پراسرار بیماری کی وجہ سے Sleepy Hollow کے نام سے جانا جاتا ہے۔ چھ سو لوگوں پر مشتمل اس گاؤں کے مکینوں کو دو سال سے عجیب و غریب بیماری کا سامنا ہے جہاں لوگ اچانک سو جاتے ہیں اور پھر کئی دن تک نہیں جاگتے۔ دیہاتی، ہائی بلڈ پریشر، یاداشت […]

.....................................................

بجلی قیمتوں میں اضافہ جگا ٹیکس، پٹرول بحران کی سازش ن لیگ کے اندر سے ہوئی، عمران خان

بجلی قیمتوں میں اضافہ جگا ٹیکس، پٹرول بحران کی سازش ن لیگ کے اندر سے ہوئی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور روانگی سے قبل چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پشاور جا رہا ہوں جہاں چہلم کے دوران شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور جس طرح ممکن ہو ان کی دادرسی کی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ افتخار محمد چودھری کیخلاف […]

.....................................................

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحریر : حبیب اللہ سلفی فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد سے پوری مسلم دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں قراردادیں منظور کی گئیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سمیت حکومتی ذمہ داران اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مذمتی بیانات […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حکومت […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزی پر اُسامہ اسپورٹس کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا گیا

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزی پر اُسامہ اسپورٹس کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نینشل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “کے ایک اہم میچ جو کہ چنیسر محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں اُسامہ اسپورٹس نے ایک کھلاڑی […]

.....................................................

معروف فٹ بال آرگنائزر بابو فیروز کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ سید نجم الحسن

معروف فٹ بال آرگنائزر بابو فیروز کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔ سید نجم الحسن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی نیشنل فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری ماسٹر نجم الحسن، صدر جہانگیر حسین شاہ ،کوچ احمد خان اور دیگر عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری اور لانڈھی، کورنگی کے معروف فٹ بال آرگنائزر بابو فیروز کی ناسازی طبیعت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان […]

.....................................................

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وزراء کی کارکردگی بہتر ہو گی وزراء کی کارکردگی صفر ہے۔ وزراء نہ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں آتے ہیں نہ اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں۔ وزراء کی آپس میں کورڈینیشن ہی نہیں ہوتی تو کارکردگی کیسے بہتر ہو گی۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں تین اضلاع ملیر، ویسٹ اور ایسٹ کی 69 یونین کونسلوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے۔ پہلے دن تینوں اضلاع میں 6 لاکھ 58 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ سیکورٹی سمیت مختلف وجوہ کی بنا پر بارہ یونین کونسلوں میں مہم نہ چلائی […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر دبئی میں رقم کے لین دین کے تنازع کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کے بعد مطلوب ملزم کی پاکستان واپسی لٹک گئی ہے۔ دبئی میں حسنین علی بلوچ نامی ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ عزیر بلوچ اس کا دو لاکھ […]

.....................................................

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

افتخار محمد چودھری آج عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی قانونی ٹیم نے ہتک عزت کے دعویٰ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمران خان کے خلاف بیس ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرینگے جو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں آج […]

.....................................................

نیویارک میں دو طیاروں میں بم کی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر

نیویارک میں دو طیاروں میں بم کی اطلاع، تلاشی کے بعد کلیئر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں دو طیاروں میں بم کی اطلاع دی گئی، طیاروں کو تلاشی کے بعد کلیئر کر دیا گیا ہے۔ نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر دو ڈیلٹا ائیر لائنز کے طیاروں میں بم کی اطلاع دی گئی۔نامعلوم افراد کی کال کے بعد مسافروں کو طیارے سے نیچے اتار لیاگیا ہے۔ ڈیلٹا […]

.....................................................

کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور مسافر بس میں تصادم سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور مسافر بس میں تصادم سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے قریب کوٹ ادو میں اسکول وین اور بس کی ٹکر سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

.....................................................

بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاقوں تربت اور گوادر میں شدید بارشیں

بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاقوں تربت اور گوادر میں شدید بارشیں

گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور تربت میں رات گئے بارش کے باعث گوادر کے قریب نیلنٹ ندی میں طغیانی کی کیفیت ہے جس کے باعث متعدد مسافر گاڑیاں ندی میں پھنس گئیں اور تربت کا گوادر اور کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گوادر اور تربت میں بارشوں کا سلسلہ رات گئے […]

.....................................................

مظفر گڑھ : کوٹ ادو حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، پولیس

مظفر گڑھ : کوٹ ادو حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، پولیس

مظفر گڑھ : کوٹ ادو حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے، ایک ٹیچر اور ڈرائیور شامل ہیں، پولیس۔

.....................................................

لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کے خلاف کیس کی سماعت

لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کے خلاف کیس کی سماعت

لاہور : ہائی کورٹ میں پٹرول بحران کے خلاف کیس کی سماعت، عدالت جاننا چاہتی ہے پٹرول کا بحران کیوں پیدا ہوا، بادی النظر میں مسئلہ حل کرنے کی ذمہ داری حکومت کی ہے، جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................

نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی

نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی

نیویارک : دو طیاروں میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار کر تلاشی، ایک طیارہ اسرائیل جا رہا تھا، دوسرا سان فرنسسکو سے نیویارک آیا تھا، طیاروں کو سرچ کے بعد کلیر کر دیا گیا۔

.....................................................

سلامت علی لاکو کی گرفتاری پر لاکھا برادری کی طرف سے احتجاج

سلامت علی لاکو کی گرفتاری پر لاکھا برادری کی طرف سے احتجاج

جام پور (کامران لاکھا سے) سلامت علی لاکو کی گرفتاری گھوٹھکی میں لاکھا برادری کی طرف سے احتجاج چوک گھوٹھکی سے پریس کلب گھوٹھکی تک ریلی نکالی گئی جس میں گھوٹھکی لاکھا برادری نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے ڈیمانڈ کی کہ سلامت علی لاکو کو جیل سے جلد رہا کیا جائے نہیں تو احتجاج […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 20/1/2015

پیرمحل کی خبریں 20/1/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) چیئرمین استحقاق کمیٹی و رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے گریڈ اسٹیشن پیرمحل درکھانہ فیڈر اورسٹی فیڈر کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہانئے فیڈر بننے سے 2 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ میں کمی آئے گی سابقہ دور میں بجلی کی فراہمی […]

.....................................................

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ ختم […]

.....................................................

مزاح سے بھرپور فلم اسپائی کا ٹریلر جاری

مزاح سے بھرپور فلم اسپائی کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) مزاح سے بھرپور فلم ’اسپائی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی سیکریٹ ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے بھیس بدل کر اسلحہ ڈیلروں کے گروہ میں شامل ہونا پڑتا ہے۔ تاکہ انکے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتے ہوئے دنیا کو بڑی تباہی سے بچائے۔ […]

.....................................................

چیچنیا : گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت

چیچنیا : گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت

گروزنی (جیوڈیسک) ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مردوں نے چیچنیا کا روائتی لباس پہن رکھا تھا۔ شرکا نے بینر اٹھا رکھے تھے۔ جن پر ” ہم رسول پاک سے پیار کرتے ہیں ” کے نعرے لکھے تھے۔ ریلی کے شرکا کا کہنا تھا گستاخانہ خاکوں سے دنیا بھر کے […]

.....................................................

مارٹن لوتھر کا یوم پیدائش، اوباما اور انکے اہلیہ نے بچوں کے کلب میں دن گزارا

مارٹن لوتھر کا یوم پیدائش، اوباما اور انکے اہلیہ نے بچوں کے کلب میں دن گزارا

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما کے ہمراہ انکی اہلیہ مشیل اور صاحبزادی مالیا نے واشنگٹن میں بچوں کے کلب کا دورہ کیا۔ وہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ تصویریں اور کارڈ بنائے۔ انکے دورے کا مقصد بچوں میں لکھنے پڑھنے کا شوق ابھارنا ہے۔ 1983 میں صدر رونالڈ ریگن نے […]

.....................................................