واشنگٹن (جیوڈیسک) ساحلی شہر بوفرٹ میں کوسٹ گارڈز کو کشتی کے سواروں کی جانب پیغام ملنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن کیا گیا۔ بائیس فٹ لمبی کشتی ریت میں دھنس گئی تھی۔ ریسکیو ٹیم کا ایک اہلکار غوطہ لگا کر کشتی پر سوار ہوا اور تینوں کو بحفاظت نکال لیا۔ کشتی میں سوار […]
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کی پولیس نے دار الحکومت میں مظاہرہ کرنے والے بچوں پر آنسو گیس شیل برسا دئیے۔ آنسو گیس سے کئی بچے زخمی ہو گئے۔ بچے کھیل کے میدان پر مقامی سرمایہ کار کے قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس نے اسکول کے اساتذہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ دنیا […]
دمشق (جیوڈیسک) گزشتہ کئی ماہ سے جنگ کا نشانہ بننے والا شامی سرحدی شہر کوبانی کھنڈرات کا ڈھیر بن گیا ہے۔ شہر میں موجود تمام عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ ہر طرف تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ دکھائی دیتا ہے۔ سڑکوں اور گلیوں میں جگہ جگہ اسلحہ کے خول نظر آتے ہیں۔ کوبانی میں اب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں موبائل فون سمز کی فروخت کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے سبب موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کو نئے کنکشنز کی فروخت کے ساتھ کسٹمر سروس اور سمز کی تصدیق کے عمل کو کامیابی سے […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق سپنر سٹورٹ میک گل نے میچ فیس، انعامی رقم اور سود کی مد میں اپنے بورڈ پر 26 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ سٹورٹ میک گل وکلا نے وکٹوریا کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ انہوں نے 2008ء میں ٹیسٹ کرکٹ سے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی رہنماء خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف مظاہروں کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔ خالدہ ضیا کی نظر بندی کیخلاف شروع ہونے والے احتجاج کے دوران 27 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ چار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قواعد و ضوابط اور استحقاق کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے ملکی اہم شخصیات سمیت اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کیے جاتے ہیں۔ طاہر حسین مشہدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور […]
بغداد / بیروت (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل میں اسلامک اسٹیٹ ’’داعش‘‘ نے 13 افراد کو سیکڑوں لوگوں کے سامنے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ نے عراق اور اردن سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو ایشیائی فٹ بال ٹیموں کے مابین فٹبال میچ دیکھنے کی پاداش میں […]
ملتان (جیوڈیسک) بستی ملوک کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے نشتر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ویگن مین تیزاب کی بوتلوں کے باعث چار افراد بری […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین میں انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ملاقات ہوئی،جس میں تحریک انصاف نے حکومت آرڈیننس لانے کیلئے 7دن کی مہلت دیدی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب لے […]
پشاور (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کا موقف بڑا واضح ہے۔ کوئی اچھا یا برا نہیں، تمام طالبان دہشت گرد ہیں۔ پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے۔ میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا سانحہ پشاور کے بعد اسکولوں کی سیکورٹی بڑھا […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی ملک میں جاری حالیہ پیٹرول بحران کے تناظر میں میرے عزیز دوست ڈاکٹر شجاع اختر اعوان نے حکومتی کارکردگی ایک طنزیہ ایس ایم ایس بھیجا کہ “ملک میں جاری پیٹرول بحران سے نمٹنے اور مستقبل میں ایسے بحرانوں کی روک تھام کیلئے حکومت کو چاہیے کہ وہ آئین میں ترمیم […]
تحریر : قرة العین ملک فرانس کی فرنٹ نیشنل پارٹی کے بانی رہنما ”جین میری لی پین” نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث ہیں، امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں اور مغرب کے درمیان تصادم چاہتے ہیں۔ روسی اخبار سے انٹرویو میں فرانس کے معمر سیاستدان لی پین نے کہاکہ توہین […]
تحریر : محمد آصف اقبال دنیا میں اسلام کو جس بڑے پیمانہ پر بدنام کرنے کی سازشیں رچی جا رہی ہیں،اس کے نتیجہ میں یہ بات باآسانی کہی جا سکتی ہے کہ آج دنیا اسلام سے مکمل طور پر خوف زدہ ہے۔یہ خوف فطری بھی ہے اور منطقی بھی ،تہذیبی بھی ہے اور نظریاتی بھی۔اور […]
پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، عوام کو مشکل میں ڈالنے والے کسی ذمے دار کو معاف نہیں کرینگے، پٹرول کی قلت سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم نواز شریف۔
تحریر : مبارک علی شمسی دھند میں لپٹی ہوئی 15 جنوری 1996 کی ایک سرد شام نے نامور شاعر محسن نقوی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ہم سے جدا کر کے ہمیں ایسا کر ب دیا جو کبھی بھی کم نہ ہو سکے گا۔ اس شام کا وہ بدبخت لمحہ ہمیں اب بھی خون کے […]
کراچی پولیس حکام نے شہر میں تین دن کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کر دی، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا مقصد انسداد پولیو کیلئے چلائی جانیوالی مہم کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہے، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کی ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کسی کو اپنی سر زمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔ بلوچستان ترقیاتی فورم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ فورم کا افتتاح میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں بامعنی ترقی کی۔ بلوچستان کو وفاق سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید ایک ماہ تک تفتیش کیلئے زیر حراست رکھا جائے گا۔ اس دوران اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع […]
وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ایک مکان پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیو رضا کاروں کی سیکیورٹی پرتعینات اہلکار گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی یو سی 6 میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس کے […]