آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 222 رنز بنائے، مصباح الحق نے 56، سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین، ایبٹ اور مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور ڈی ویلیئرز […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت میں […]
لاہور (پ ر) پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے ہوئے کہا ہے ملک میں چالیس سالوں سے حکمرانی کرنے والوں نے ملک و قوم کو سوائے لوٹ مار، کرپشن، مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان سے بعد میں وجود آنے والے ملکوں نے اپنی قوم کو کرپشن فری تعلیم، ترقی، روزگار، خوشحالی […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ ائیر پورٹ پر حملے میں ملوث ملزمان سرمد صدیقی، ندیم برگر اور آصف ظہیر کو سخت حفاظتی اقدامات میں عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) راول ڈیم کے سپیل ویز اٹھارہ گھنٹے بعد بند کر دیئے گئے۔ ڈیم سے 2826 ایکڑ فٹ پانی کا اخراج کر کے پانی کی سطح ایک ہزار سات سو انچاس فٹ تک کر دی گئی۔ ایس ڈی او رانا بلال کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح کم کر کے 1749 […]
کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت، ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی، عدالت نے 14 مارچ کو گواہوں کو طلب کر لیا۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک کی تین صوبائی اسمبلیاں اور حکومتیں پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب سے متعلق کچھ بھی کہیں مگر اِس حقیقت سے انکار نہیں کہ آج پنجاب اسمبلی اور حکومتِ پنجاب کئی حوالوں سے اپنے صوبے کے عوام کے لئے خدمت میں پیش پیش ہیں یہ ہماری دیگرتین صوبائی […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی ووٹ […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ اور صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبوں کو تباہ کرنے میں ملوث افراد کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری دے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمزمیں زشتہ5 سال سے کسٹمزلیب کی باہمی ملی بھگت سے دوا سازی میں استعمال ہونے والے خام مال کی منظم انداز میں مس ڈیکلیئریشن کے ذریعے اربوں روپے کی ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ کے شعبہ آراینڈ ڈی کے ایگزامنگ آفیسرانورزیب کی […]
کراچی (اسپورٹ رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں سپر لیگ میچز کا آغاز ہوگیا گزشتہ روز کھیلے گئے سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں نیشنل بنک آف پاکستان کی ٹیم نے پاکستان اسٹل ملز کی فٹ بال ٹیم کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0سے شکست دیکر […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ” اللہ اکبر تحریک “کے نام سے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوچکی ہے اور اسے انتخابی نشان “گائے “بھی الاٹ ہو چکا ہے۔مئی 2013 کے ملک گیر انتخابات میں یہ پارٹی حصہ نہیں لے سکی تھی کہ بوجوہ رجسٹریشن ہو جانے […]
لاہور (پ ر) غلط طریقے سے اقتدار میں آنے والوں کی نظریں قدرتی وسائل پر ہیں یہ باتیں پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کرتے ہوئے مزیدکہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کی چوکس نگرانی کرنی ہوگی کہ وہ اقتدار میں آکر ملک و ملت کے مفادات میں یا پھرذاتی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین اوورسیز کمیشن ضلع گجرات ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ آج شمسہ فری ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کا دورہ کریں گے جہاں پہ انکا ستقبال ممتاز اوورسیز راہنما اور قام مقام صدر شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن گلیانہ چوہدری عمران سبحانی اور ایڈمنسٹریٹر عزیزالرحمان مجاہد ، میڈ یا ایڈ و […]
تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین […]
تحریر : ثناء ناز میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے روزکئی […]
لاہور (جی پی آئی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں حکمران جماعت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ویژن کے مطابق انتخابی عملی میں حصہ لیا اور خالی میدان چھوڑ کر بھاگے نہیں۔ ایک بیان […]
گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی مثالی کامیابی اللہ کی خاص رحمت اور میاں نواز شریف کی باکردار اور متحرک قیادت کی بدولت ممکن ہوئی، مجموعی طور پرصاف و شفاف سینیٹ انتخابات کا […]
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے اور شہر میں صفائی کے حوالے سے آفیسران اور ملازمین کو خصوصی تعریفی اسنادات کی گئیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر گجرات عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ٹی ایم […]
تحریر : بدر سرحدی مفتی، صاحب جنہیں مذاہب باطل کہہ رہے ہیں انہیں سے سورہ العمران میں مکالمہ کی دی گئی، آج کیوں عوام کو…. ١١ ،فروری ٢٠١٥، ہفت روزہ یو کے ٹائمز لندن کی اشاعت میں مولانا مفتی منیب الرحمن کا مضمون عنوان ”مذاہب باطلہ کے ساتھ تشّبہ ”شائع ہوأ،مضمون خاصہ طویل تھا جو […]