بجلی ، گیس کی لو ڈشیڈنگ کے خاتمہ تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ منور تارڑ

تاجر برادری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ احتجاج کریں گی

.....................................................

الیکشن کے ذریعے انتخاب کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنا چائیے۔ انعام الٰہی

ایسے طریقہ کار سے نئی اور بہتر قیادت سامنے آتی ہے

.....................................................

کروڑوں روپے کی تعمیر سے ہونے والے تعمیراتی منصوبہ جات کا افتتاح آج منعقد ہو گا

افتتاحی تقریب آج دن ایک بجے بلدیہ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

.....................................................

ایم کیو ایم نے حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کا مدبرانہ فیصلہ کیا ہے۔ قمر زمان کائرہ

سیاسی جماعتیں برداشت اور رواداری کا مظاہرہ کریں

.....................................................

تین صفر مجلس ذکر العباس سالانہ حسینیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ گجرات میں منعقد ہوئی

مجلس عزا کا اہتمام سید ذوالفقار حسین نقوی نے کیا

.....................................................

گجرات : الحاج محمد افضل گوندل آج دبئی روانہ ہو گئے

دبئی میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے بزنس مینوں سے بھی ملیں گئے

.....................................................

گجرات: حاجی عرفان یوسف فرانس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

فرانس کے دورہ کے موقع پر پاکستانی بزنس مینوں سے بھی ملاقاتیں کیں

.....................................................

گجرات : صاحبزادے اویس امجد شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

بارات اور دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے میرٹ کی سرے عام دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں

اٹھارویں گریٹ کے ڈاکٹر کو ایم ایس نہیں لگایا جا سکتا

.....................................................

گجرات پریس کلب میں سال نو کے آغاز کے سلسلہ میں ختم پاک کا انعقاد

محفل کے اختتام میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا

.....................................................

لا لہ موسی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ عوام کیلئے وبال جان بن گئی

لکڑ یوں اور تیل کی خریداری میں اضافہ ہو گیا ہے

.....................................................

گجرات: سنی سکالرز بورڈ تحصیل کھاریاں کا اہم اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں ضیاء الامت کانفرنس کا مکمل لائحہ عمل ترتیب دیا گیا

.....................................................

گجرات: مہر عدنان منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کے ضلعی قائد ین نے شرکت کی

.....................................................

جمعیت علماء اسلام تحصیل مٹہ مجلس عمومی کا ایک اہم اجلاس

اجلاس میں ناظم عمومی تحصیل مٹہ کا انتخاب ہوا

.....................................................

سٹیزن فرنٹ گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس پانچ جنوری کو منعقد ہو گا

ممبران سپریم کونسل سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات اجلاس میں بروقت شرکت کریں

.....................................................

گلوبل پریس انٹرنیشنل کا تعزیت اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا

اجلاس میں یونس ساقی کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا

.....................................................

گورنر پنجاب سلمان کا قتل قابل مذمت اور قابل افسوس واقعہ ہے۔ راجہ مسعود احمد

اسے واقعات پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتے

.....................................................

جلالپور جٹاں: دوکاندار کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر شدید تشدد

دو مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر آٹھ ہزار کی نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا

.....................................................

گجرات: نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب چودہ جنوری کو منعقد ہو گی

تقریب میں نومنتخب عہدیداران اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

.....................................................

گجرات: گیس کی مسلسل بندش کے باعث گیس کی ری فلنگ کر نے والوں کی چاندی

غیر قانونی دھندے میں ملوث دوکاندار اپنی دوکانیں بند کر کے فرار ہو گئے

.....................................................

ٹھیکیدار محمد بشیر احمد ڈار کے بیٹوں کا دعوت ولیمہ قاسم پارک میں منعقد ہوا

دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی میدان بن گیا ہے

.....................................................

شہید ذوالفقار بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی عظیم ہستی تھی۔ امیر حیدر کاظمی

انہوں نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا نقشہ تبدیل کر دیا تھا

.....................................................

چوہدری شفاعت حسین نے مہر جمشید سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے

.....................................................

سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین نے گجرات میں مصروف دن گزارہ

ان کے ہمراہ میاں عمران مسعود اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں

.....................................................
Page 2 of 3123