ڈوگہ شریف میں ماہانہ درس قرآن کی تقریب مرکزی جامعہ مسجد میں منعقد ہوئی

تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی

.....................................................

شاہد چشتی نے گجرات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کی

صحافی معیار کو بھی بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کریں گے

.....................................................

گجرات سرکل واپڈا گیپکو گیارہ جنوری کو سیفٹی ڈے منائے گی

اس موقع پر ڈویژنوں میں سمینار منعقد کروائے جائیں گے

.....................................................

شاہد اسلم کے والد اسلم مرحوم کے ختم دسواں میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

.....................................................

محمد یوسف نے سینئر یونس ساقی کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

.....................................................

گلوبل پریس انٹرنیشنل کا تعزیت اجلاس زیرصدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا

اس موقع پر عامر چوہدری اور دیگر شخصیات بھی شامل تھیں

.....................................................

کھاریاں : چوہدری فاروق شہید عظیم شخصیت کے مالک تھے۔ غلام شبیر شاہد

ارشد محمود اپنے شہید بھائی کے کا ز کو پروان چڑھانے میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں

.....................................................

چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ کی بھابی کی وفات پر ممتاز شخصیات نے اظہار تعزیت کیا

مرحومہ کے بلند درجات اور اعلیٰ مرتبہ کی دعا بھی گی گئی

.....................................................

کنجاہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

سخت سردی کے موسم میں کاروباری سرگرمیاں جام ہو کر رہ گئیں ہیں

.....................................................

گجرات : صالحہ ناصر بٹ نے تمام اہل پاکستان کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی

ٔاللہ تعالیٰ نیا سال ملک و قوم کیلئے نیک ثابت ہو۔ صالحہ ناصر بٹ

.....................................................
Page 3 of 3123