پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی اور وہ اسی ماہ سابق وزیر اعظم ہوجائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ حکومت نےاو آئی سی کو آڑ بناتے ہوئے آئینی عمل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو باحفاظت اسمبلی پہنچنے کی یقین دہانی کرا دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملک میں تصادم روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن روس۔یوکرین جنگ پر بات چیت کے لیے برسلز میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پولینڈ کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس ترجمان جین ساکی نے بائیڈن کے دورہ یورپ میں پولینڈ کو بھی شامل کرنے کا اعلان کیا ۔ امریکی صدر بدھ کے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین کو الٹی میٹم دیا تھا کہ پیر کے روز صبح پانچ بجے تک ماریوپول اس کے حوالے کردے۔ کییف نے ماسکو کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خودسپردگی کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یوکرین نے کہا ہے کہ ماریوپول میں اس کی فوج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انتقام میں عوام کا جتنا پیسہ بہایا ہے اس کا حساب ہوگا۔ کیس کی سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جتنی فیس […]
تحریر: روہیل اکبر اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیااور جسکے ذمہ کام انسانیت کی بھلائی کا لگایا گیا اور دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں اور ہم ہمیشہ ایسے انسانوں کو فرشتوں سے تشیع دیتے ہیں […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کثافتوں میں لتھڑی سیاست، فرقوں اور گروہوں میں بَٹی قوم، ذاتی مفادات کے اسیر رَہنمائ، علم فروشی کے اڈے جابجا اور بے نشاں اجتماعی شعور۔ یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں کہیں اسلام نظر آتا ہے نہ جمہوریت البتہ جمہوریت کی کوکھ سے جنم لیتی آمریت جس سے کوئی بھی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے میانمار میں فوج کی جانب سے روہنگیا اقلیت کے خلاف تشدد کو نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سال2017 سے اب تک بدھ مت کے پیروکاروں کی اکثریت والے ملک میانمار سے لاکھوں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر رون جانسن نے ایرانی دہشت گرد حکومت کے ساتھ جوہری معاہدے کی طرف واپسی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اسے ایک خوفناک معاملہ قرار دیا ہے۔ ان کا مزید کہا کہ ایرانی حکومت ایک “بری حکومت ہے جو ایٹمی بم حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ” جانسن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، 25 مارچ کو بھی اجلاس مرحوم ایم این اے کے لیے دعائے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی شخصیات سے ملاقات میں عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا۔ عون چوہدری نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ پنجاب میں ہونے کیا جارہا ہے، ہم صورت حال دیکھ کر اپنا فیصلہ کریں گے۔ خیال رہے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں۔ نور عالم کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی عزت کریں اور وزیراعظم انہیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ نور عالم خان کا کہنا تھا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہےکہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے فائر انڈیکیشن دیے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے کے کیبن میں اسموگ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو معطل کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایس پی عارف شاہ کے تمام ذاتی اسٹاف کو کلوز کردیا گیا ہے، ایس پی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی لندن سے اسپین روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپین روانگی سے قبل لندن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰٰی نے کہا کہ یہاں تین دن قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کی۔ انہوں نےکہا کہ دورہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس آج سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا جس کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ صدارتی ریفرنس میں آرٹیکل 63 کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کا جواب مانگا گیا ہے۔ ریفرنس میں سپریم […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب پر یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے تازہ ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کی ہے اور مملکت کے حقِ دفاع کی حمایت کااعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کے روزایک بیان میں کہا ہے کہ […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے اعلان کیا کہ اس نے حوثیوں کے متعدد حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔ جدہ کی فضائی حدود میں دشمن کے ’ہدف‘ کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کے لیے ایک ویڈیو نشر کی گئی تھی۔ اس سے پہلے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب ہیں۔ خبر کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ اگر دونوں فریقین اب تک کی پیش رفت سے پیچھے نہ ہٹیں تو جنگ بندی کی امید کی جاسکتی ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ پی نے کہا ہے کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے۔ خبر کے مطابق، چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین بحران پر بیجنگ تاریخ کے دائیں جانب کھڑا ہے اور چین کا موقف زیادہ تر ممالک کی خواہشات کے مطابق ہے، […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) جوہری ہتھیار سرد جنگ کا ایک نشان قرار دیے جاتے ہیں۔ حالیہ روسی دھمکی سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ایک مرتبہ پھر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ اس صورتِ حال میں یورپ کے پاس جوابی کارروائی کا سامان کیا ہے؟ یوکرینی جنگ سے قبل روسی صد ولادیمیر پوٹن نے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ماسکو سے موصول ہونے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے وسطی شہر شیتومیئر کے […]