کیا روس واقعی شامی جنگجوؤں کو یوکرین لائے گا؟

کیا روس واقعی شامی جنگجوؤں کو یوکرین لائے گا؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے اور روسی صدر نے مشرق وسطیٰ سے رضاکار جنگجوؤں کو یوکرین لانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ممکنہ روس نواز رضاکار جنگجو کون ہیں اور انہیں کتنی ادائیگی کی جائے گی؟ روسی فوج کا مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں گہرا […]

.....................................................

عرب اتحاد کے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف 21 اہدافی حملے

عرب اتحاد کے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف 21 اہدافی حملے

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے صوبوں حجہ اور مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 21 اہدافی حملے کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حملوں کے نتیجے میں 15 “فوجی گاڑیاں” تباہ ہو گئی ہیں اور حوثیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن ایس پی اے نے ان […]

.....................................................

امریکاسابق وزیرخارجہ پومپیو اور ایک معاون کے تحفظ پر ہرماہ کتنی خطیررقم خرچ کرتا ہے؟

امریکاسابق وزیرخارجہ پومپیو اور ایک معاون کے تحفظ پر ہرماہ کتنی خطیررقم خرچ کرتا ہے؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو ایران کی جانب سے ’’سنگین اور قابل اعتماد‘‘خطرات کا سامنا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کانگریس […]

.....................................................

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریباً 1300 فوجی ہلاک ہو چکے: زیلنسکی

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریباً 1300 فوجی ہلاک ہو چکے: زیلنسکی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریباً 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ زیلنسی نے ہفتے کے روزایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلےکے بجائے ٹھوس موضوعات پر […]

.....................................................

سوڈان میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد لقمہ اجل

سوڈان میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد لقمہ اجل

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مغربی دارفر ریاست میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سوڈان کی ڈاکٹرز کمیٹی کے بیان کے مطابق جبل من شہر کے صلیہ علاقے میں 5 مارچ سے اب تک مختلف قبائل کے لوگوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 افراد جان بحق […]

.....................................................

سعودی عرب: داعش، القاعدہ کے ارکان سمیت 81 سزا یافتہ مجرموں کے سر قلم

سعودی عرب: داعش، القاعدہ کے ارکان سمیت 81 سزا یافتہ مجرموں کے سر قلم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیاہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق جن افراد کے سرقلم کیے گئے ہیں،ان میں سعودی شہری اور […]

.....................................................

افغان وزیر خارجہ کی امریکی نمائندے سے ملاقات

افغان وزیر خارجہ کی امریکی نمائندے سے ملاقات

انطالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک شہر انطالیہ میں امریکی نمائندے اور افغان وزیر خارجہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ قبل ازیں گزشتہ برس افغان وزیر خارجہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مغربی اقوام کے نمائندوں سے ملاقات کر چکے ہیں۔ ترک شہر انطالیہ میں امریکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والی میٹنگ سے قبل […]

.....................................................

یوکرین میں مسجد سمیت کئی ہسپتالوں پر روسی بمباری

یوکرین میں مسجد سمیت کئی ہسپتالوں پر روسی بمباری

کییف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کییف اور مشہور سیاحتی و بندرگاہی شہر ماریوپول پر گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کییف کے نواح میں جمعے سے لڑائی شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ روس کا یوکرین پر حملہ چوبیس فروری سے جاری ہے اور اب اس کی […]

.....................................................

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے پہلے روز 251 رنز جوڑ لیے

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے پہلے روز 251 رنز جوڑ لیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے۔ کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے […]

.....................................................

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے انٹربینک ریٹ 178 روپے جبکہ اوپن ریٹ 179 روپے سے تجاوز کرگئے۔ گزشتہ ہفتے […]

.....................................................

اجے دیوگن اور امیتابھ بچن کی فلم رن وے 34 کا پوسٹر ریلیز

اجے دیوگن اور امیتابھ بچن کی فلم رن وے 34 کا پوسٹر ریلیز

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے شہناہ امیتابھ بچن اور اسٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی آنے والی فلم رن وے 34 کا تھرلر سے بھرپور پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رن وے 34 فلم کی کہانی ایوی ایشن انڈسٹری کے گرد گھومتی ہے جس میں امیتابھ بچن، اجے […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

پاکستان نے بھارت سے میزائل گرنے کے معاملے پر سوالات کے جوابات مانگ لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے سے کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتی ہے، اس طرح کے سنگین معاملے […]

.....................................................

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی اہم مشاورتی بیٹھک آج شام کو ہوگی، جس میں مسلم لیگ ق اپوزیشن اور حکومت سے […]

.....................................................

بھارت اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں کتنا کامیاب رہا؟

بھارت اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں کتنا کامیاب رہا؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ‘آپریشن گنگا’ کے تحت تقریباً اٹھارہ ہزار افراد کو جنگ زدہ ملک یوکرین سے وطن واپس لاچکا ہے۔ ایک حلقہ حکومت کے اس اقدام کی ستائش کررہا ہے تاہم بعض لوگ حکومتی کوششوں کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت نے جنگ زدہ ملک یوکرین میں پھنسے اپنے شہریوں کو […]

.....................................................

عدم اعتماد: مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

عدم اعتماد: مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ الیکشن میں ایک سال رہ گیا ہے، بہتر یہ […]

.....................................................

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

جرمنی: ڈپریشن، گھبراہٹ اور بے چینی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک حصہ بن چکی ہے۔ ادویہ کے ساتھ اب سائنسدانوں نے انسانی احساس والا تکیہ بنایا ہے جو مصنوعی طور پر سانس لیتا ہے اور اسے دھڑے سے لگانے پر عجیب سکون کا احساس ملتا ہے۔ اسے آپ گلے ملنے والا تکیہ کہہ سکتے ہیں […]

.....................................................

’وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا، صورتحال کسی بھی طرف جا سکتی ہے‘

’وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا، صورتحال کسی بھی طرف جا سکتی ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے بھی اپنی تقریر میں اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا ہے ، صورت حال کسی بھی طرف جا سکتی ہے۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) سے اداروں کی کوئی بات نہیں ہوئی اور […]

.....................................................

یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہو گا، امریکی صدر

یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہو گا، امریکی صدر

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی یوکرین میں نہیں […]

.....................................................

روس، یوکرائن تنازعہ پس منظر اور پیش منظر

روس، یوکرائن تنازعہ پس منظر اور پیش منظر

تحریر: لقمان اسد یوکرائن ایک ایسی ریاست ہے جو روس سے علیحدہ ہوئی جب یہ ریاست علیحدہ ہوئی تو ایک معاہدہ یوکرائن اور روس کے درمیان یہ طے پایا تھا کہ کہ وہ نیٹو کا رکن نہیں بنے گا یہی نہیں اس وقت 17فیصد روسی النسل یہاں آباد ہیں جبکہ 40فیصد وہ آبادی ہے جو […]

.....................................................

نیا سیاسی افق کیسا ہو گا

نیا سیاسی افق کیسا ہو گا

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستانی سیاست کو مایوسی اور خوف کا شکار دیکھا ہے نہ کبھی بزعم خود لیڈران کو قابل اعتماد پایا نہ اس ملک میں انصاف کو قابل اعتبار پایا بس پایا تو صرف انتشار پایا ،گھبرائے ہوئے لیڈر ،سیاست میں بزور قوت دخل انداز […]

.....................................................

امریکی ذلت

امریکی ذلت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دوسری عالمی جنگ عظیم کے بعد دنیا کا نقشہ بدل کر رہ گیا دوسری جنگ عظیم سے پہلے جرمنی فرانس اور جاپان اپنی معاشی فوجی اور اسلحے کی قوت کے بل بوتے پر دنیا کو للکارتے نظر آتے تھے لیکن اِس جنگ عظیم میں ہٹلر کی حماقتوں سے جرمنی کو […]

.....................................................

40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

40 سال سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 40 سالوں سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آئی ہے، مجبور وزیر اعظم ہر بات ماننے کے لیے تیار […]

.....................................................

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان کے بزرگوں […]

.....................................................

ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہو گا، احسن اقبال

ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔ مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ان سے دونوں رہنماؤں کی مسلم لیگ نون میں […]

.....................................................