تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریک عدم اعتماد اور سپاہی

تحریر: روہیل اکبر تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں اس وقت پاکستان کی سیاسی منڈی عروج پر ہے ریٹ اوپر نیچے جارہے ہیں کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک کر آنے والے للچائی ہوئی نظروں اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں ایک بات تو طے ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد بھی بری طرح ناکام ہو […]

.....................................................

اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے فوری بعد صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا […]

.....................................................

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

علیم گروپ نے ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر میاں خالد محمود کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ ترجمان علیم خان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پنجاب کے کسی رکن اسمبلی […]

.....................................................

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

4 صوبائی وزرا کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ میں شامل 4 صوبائی وزرا نے گروپ سے علیحدگی اور آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کے مشن پر آج لاہور میں ہیں، وزیر اعظم سے وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری […]

.....................................................

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینیر رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، فرخ حبیب، اسد عمر، حماد اظہر، شفقت محمود کے علاوہ […]

.....................................................

یورپ کا یوکرین کی درخواست پر سنجیدگی سے غور لازمی کیوں؟ تبصرہ

یورپ کا یوکرین کی درخواست پر سنجیدگی سے غور لازمی کیوں؟ تبصرہ

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) ویرسائے میں یورپی یونین کے رہنماؤں کی سمٹ میں صرف یوکرین کی اس بلاک میں شمولیت کی درخواست پر ہی غور نہیں کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں مخصوص اقدار کی حامل ایک برادری کے طور پر یورپی یونین کے مستقبل کا تعین بھی کیا جائے گا۔ فرانسیسی شہر ویرسائے میں […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پورے ملک کے عوام کو لانگ […]

.....................................................

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 سے 30 مارچ اہم ہفتہ ہے، جس دن جس دن تحریک عدم اعتماد […]

.....................................................

انسانی خون کا ضیاع

انسانی خون کا ضیاع

تحریر: طارق حسین بٹ شان اس کرہِ ارض پر ریا ستیں ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتیں، کبھی سلطنتِ روما ،کبھی عجمی سلطنت، کبھی یونانی سلطنت ۔کبھی برطانوی سلطنت، کبھی سلطنتِ عثمانیہ ،کبھی سویت یونین اور کبھی امریکہ جو زیادہ طاقت کا حا مل ہو تا ہے دوسروں کو دبوچ لیتا ہے۔ملکہ وکٹوریہ نے پانیوں پر […]

.....................................................

تبدیلی آ کیوں نہیں رہی

تبدیلی آ کیوں نہیں رہی

تحریر : مہر اشتیاق احمد سونا یعنی دولت روپیہ پیسہ نہیں۔ بلکہ لوگ بنا سکتے ہیں۔ قوم کو بڑا اور طاقتور وہ لوگ جو سچائی اور حرمت کی خاطر ثابت قدم رہتے ہیں اور عرصہ دراز تک مصیبتیں اٹھاتے ہیں۔ بہادر لوگ وہ ہیں جو کام میں لگے رہتے ہیں جبکہ دوسرے سوئے رہتے ہیں۔ […]

.....................................................

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد […]

.....................................................

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے تاہم ترین گروپ نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ارکان کسی بھی پارلیمانی میٹنگ […]

.....................................................

سعودی عرب، امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار

سعودی عرب، امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار ’’انڈیپنڈنٹ‘‘ کے عربی ایڈیشن نے امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی […]

.....................................................

5 جی ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون پیش کر دیا گیا

5 جی ٹیکنالوجی سے لیس، نیا آئی فون پیش کر دیا گیا

کیوپرٹینو، کیلیفورنیا: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی یوٹیوب لائیو اسٹریم پریس کانفرنس میں نیا اور جدید ترین فائیو جی ’آئی فون اسپیشل ایڈیشن‘ (iPhone SE) پیش کردیا ہے جس کی کم سے کم قیمت 429 ڈالر (77 ہزار پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔ ’آئی فون ایس ای‘ کی ایڈوانس بکنگ 11 مارچ سے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار241 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 639 افراد […]

.....................................................

اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں اینٹی کرپشن پنجاب نے رہنما مسلم لیگ ن چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اینٹی کرپشن ٹیم چوہدری تنویر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچی مگر وہ گھر پر نہیں تھے تاہم ان کی غیر موجودگی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا نون لیگ کے ساتھ رابطہ ہے اور ن لیگ کے ذریعے ایم کیو ایم کا وفد آج آصف زرداری سے کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے مطالبات […]

.....................................................

اپوزیشن کو اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہے، خورشید شاہ کا دعویٰ

اپوزیشن کو اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہے، خورشید شاہ کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے سینیئر رہنما وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے لیے پُراعتماد ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انہوں نے کہا کہ اگر حکومت […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ ہونے کا یقین دلایا، عامر ڈوگر

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ ہونے کا یقین دلایا، عامر ڈوگر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے متحدہ موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیراعظم عمران خان کو یقین دلایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اپنے وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی متعدد ارکان قومی اسمبلی […]

.....................................................

کے پی کے بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کے امیدوار پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

کے پی کے بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کے امیدوار پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ملک ادریس پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے علاقے داسو کی تحصیل کونسل داسو سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک ادریس کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مرتکب قرار دیا۔ الیکشن کمیشن کا […]

.....................................................

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر ہاوس اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر کابینہ ارکان کے مابین تفصیلی مشاورت ہوئی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ووٹنگ والے دن حکومتی ارکان کو اجلاس میں نہ جانے کی ہدایات جاری کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ماسکو نے یوکرین پر حملے کی وجہ امریکا کو قرار دیدیا؟

ماسکو نے یوکرین پر حملے کی وجہ امریکا کو قرار دیدیا؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے کی وجہ بتادی اور یہ بھی کہا کہ وہ صدر ولودومیر زیلنسکی کی حکومت کو ختم کرنا نہیں چاہتا، ثبوت ہیں کہ امریکا کی یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کی لیباریٹریز ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا […]

.....................................................

فہیم اشرف کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

فہیم اشرف کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سیریز کے دوسر ٹیسٹ میچ سے قبل کراچی میں ہوٹل آمد پر کرکٹر کا […]

.....................................................

تاجروں نے سونے کے زیورات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کر دیا

تاجروں نے سونے کے زیورات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے سونے کے زیورات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کرتے ہو تے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیولرز اینڈ جیم ٹریڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے چیئرمین حنیف موتی والا نے […]

.....................................................