کنگنا رناوت کو جاوید اختر کے معاملے پر عدالت سے پھر مایوسی کا سامنا

کنگنا رناوت کو جاوید اختر کے معاملے پر عدالت سے پھر مایوسی کا سامنا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کو جاوید اختر کی جانب سے دائر مقدمے پر ایک بار پھر عدالت سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ سیشن کورٹ نے اُن کا کیس منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے ممبئی کی سیشن کورٹ […]

.....................................................

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ کا دورہ انقرہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا اہم سنگ میل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کا خواہش مند ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایردوآن […]

.....................................................

پولینڈ کی یوکرین کو طیارے دینے کی پیشکش پر امریکا نے ہری جھنڈی دکھا دی

پولینڈ کی یوکرین کو طیارے دینے کی پیشکش پر امریکا نے ہری جھنڈی دکھا دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ نے یوکرین کو مگ-29 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہوئے اس کام کے لیے جرمنی میں امریکی ایئربیس کی خدمات مانگ لیں تاہم حیران کن طور پر امریکا نے ایئربیس دینے سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ نے یوکرین کو روس سے […]

.....................................................

روس کا ماریوپول میں اسپتال پر حملہ؛ بچے ملبے تلے دب گئے: زیلنسکی

روس کا ماریوپول میں اسپتال پر حملہ؛ بچے ملبے تلے دب گئے: زیلنسکی

ماریوپول (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ ماریوپول شہرمیں بچّوں کا ایک اسپتال روسی فوج کے فضائی حملے میں تباہ ہو گیا ہے۔انھوں نے اس کی تباہ شدہ عمارت کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’’بچّے اس کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘‘۔ زیلنسکی نے ٹویٹر پر […]

.....................................................

اسرائیل کے صدر “ڈائیلاگ کے فروغ” کے پیغام کے ساتھ ترکی کے دورے پر

اسرائیل کے صدر “ڈائیلاگ کے فروغ” کے پیغام کے ساتھ ترکی کے دورے پر

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر آئیزک ہرزوگ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ہرزوگ اور ان کی اہلیہ میشل ہر زوگ 2008 کے بعد پہلی بار اعلی ٰ سطحی دورےپر ترکی تشریف لائے ہیں۔ صدر ہرزوگ نے ترکی میں اپنے 2 روزہ پروگرام کا آغاز جمہوریہ ترکی کے بانی اتاترک کے مزار پر […]

.....................................................

یوکرین میں لڑنے والے ترک ساختہ ڈرون کتنے کارآمد ہیں؟

یوکرین میں لڑنے والے ترک ساختہ ڈرون کتنے کارآمد ہیں؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز مقبول ہیں، جن میں یوکرینی جنگ کے دوران ترک ساختہ ’بائراکتار ٹی بی2‘ ڈرون کی کامیابیوں پر فخر کیا جا رہا ہے۔ جانیے ترکی اور ترک ساختہ یہ ڈرون یوکرین جنگ میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟ حالیہ چند روز سے یوکرین اور ترکی کے […]

.....................................................

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہوئی جس میں ارکان اسمبلی نے حق رائے دہی کا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر سندھ اسمبلی میں […]

.....................................................

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جو خطہ تبدیلی چاہتا ہے وہ سندھ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کے بعد گورنرہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات ہوئی اور ہم نے ان سے کوئی شکوے شکایت نہیں کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ ملاقات پہلے سے طے شدہ […]

.....................................................

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر، شاہ محمود اور علی زیدی بھی کراچی پہنچے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچنے کے بعد سیدھا ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے […]

.....................................................

نام نہاد صادق اور امینوں سے نجات کے لئے ریفرنڈم کرائیں

نام نہاد صادق اور امینوں سے نجات کے لئے ریفرنڈم کرائیں

تحریر: گل بخشالوی بر سر ِ اقتدار قیادت سے غداری کرنے والے پارٹی کے ارکان اسمبلی کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے، عوام پارٹی قیادت کے نام پر ووٹ دیتی ہے آستین کے سانپ سیاسی موت آ پ مرجائے گا، مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے ہی قیادت کے اصل ساتھی ہو […]

.....................................................

خواتین کے حقوق اور تعلیم

خواتین کے حقوق اور تعلیم

تحریر: روہیل اکبر ہر سال مارچ کی 8 تاریخ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور خواتین ہمار ی آباد ی کا 50 فیصد ہیں ایک بات تو طے ہے کہ جب تک لڑکیوں کو علم کی روشنی سے منور نہ کیا جائے اس وقت تک معاشرہ سدھر سکتا اور نہ ہی ترقی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کے درمیان مشاورت ہوئی ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے سابق […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جا رہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی حمایت حاصل نہیں۔ نون لیگ کے رہنما نے کہا کہ حکومتی اراکین ہمارے […]

.....................................................

زمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستوران

زمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستوران

شنگھائی: دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ کئی ماہ پہلے کیا گیا تھا اور چند روز قبل ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سند بھی عطا کی ہے۔ اسے’ہیونلی جِن ریستوران‘ کا نام دیا گیا ہے جو فرش سے 1800 فٹ (556.36 میٹر) بلند […]

.....................................................

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارے کے ذریعے یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی طالب علم اور شہری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ […]

.....................................................

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی آج دورہ کراچی کے دوران پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہےکہ پیر پگاڑا کی طبیعت ناسازی کے باعث ملاقات نہیں ہوگی،اس کے علاوہ پیرصدرالدین شاہ ذاتی مصروفیات کےباعث خیرپورمیں ہیں۔ […]

.....................................................

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا کرنے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ کا مقصد 25 دسمبر کو صدر میں چرچ کو نشانہ بنانا تھا تاہم […]

.....................................................

عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جیالوں کا جمہوری ہتھیار ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے غیر جمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے جبکہ سابق صدر نے حکومت کو سڑکوں پر آنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ آئیں پھر دیکھتے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 569 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 758 […]

.....................................................

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ اسلام آباد ڈی چوک پر عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ میں سڑکوں پر نکل […]

.....................................................

شام میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

شام میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے شام پر اسرائیل کے تازہ حملے میں اپنے دو افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہویے اس کارروائی کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل نے اپنے دو اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حملوں کے خدشے کے پیش نظر الرٹ […]

.....................................................

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خطے کے استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے دو طرفہ تعاون اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ الریاض میں دونوں رہ نماؤں […]

.....................................................