کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ مغربی اقوام یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودمیر زلینسکی روسی حملے کیخلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر مغربی اتحادیوں سے سخت نالاں ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ زلینسکی نے کہا کہ روسی حملے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ عائلی قانون کا نظام سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے 90 دن بعد نافذ ہو جائے گا۔ گذشتہ برس 8 فروری کو وعدہ کیا گیا تھا کہ مملکت میں 4 نئے خصوصی قوانین جاری ہوں […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس اب امریکی بندرگاہوں پر قابلِ قبول نہیں۔ ہم روس کے صدر ولادمیر پوٹن […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے یوکرین کے شہروں پر روس کے حملوں اور شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی مذمت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اعلان کیا کہ بلنکن اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ پرائس نے بتایا […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی اور اسرائیل دو علاقائی حریف ہیں، جو اب باہمی قربت کی کوشش میں ہیں۔ صدر ایردوآن کی دعوت پر اسرائیلی صدر ہرزوگ نو مارچ سے ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ گزشتہ بارہ برسوں میں ترک اسرائیلی تعلقات میں زیر و بم پر ایک نظر۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اپنے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اسرائیل ایسا کیوں کر رہا ہے؟ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کو اپنا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ 9.75فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مانیٹری پالیسی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین تنازع نے اجناس کی عالمی قیمتوں اور عالمی مالی حالات کے منظرنامے کو بہت غیریقینی بنادیا ہے۔ […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق سنچریاں بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان 252رنز بنائے۔ امام الحق 136اور عبدللہ شفیق 111رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ امام الحق نے پہلی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبانی سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ صنم بلوچ کی نئی تصاویر کو دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے۔ حال ہی میں مشہور میک اپ آرٹسٹ نتاشا علی خان نے صنم بلوچ کی بیٹی امایا کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ان کی تصاویر جاری کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے اور اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اپنے دشمنوں […]
سبی (اصل میڈیا ڈیسک) سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر سرور ہاشمی کا کہنا ہےکہ دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک اتحادی پارٹی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور تحریک عدم اعتماد جمع کرانے شاہدہ اخترعلی، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، شازیہ […]
لندن: پھلوں میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اور دنیا کے بہترین غذائی ماہرین پپیتے کو عمر رسیدگی روکنے کے لیے ایک بہترین پھل قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ اسے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے لیکن پپیتا اپنے وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت بڑھاپے کے اثٖرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی روس اور یوکرین جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حالانکہ کچھ ہفتوں سے جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے، لیکن پھر بھی جنگ کے خطرناک نتائج کو دیکھتے ہوئے امید تھی کہ وقت رہتے ہوئے حالات کو سنبھالا جا سکے گا۔ حالانکہ ایسا نہ ہو سکا اور جنگ […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آجکل وطن عزیز پر سیاسی بونوں کی حکومت اپنے جوبن پر ہے آپ کوچہ اقتدار کے لیڈروں کو یا اپوزیشن کی صفوں پر نظر ڈالیں تو دونوں طرف عوام ہی پستے نظر آرہے ہیں عوام بیچارے ایسی اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر سامنے کھائی ہے تو پیچھے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ لاہور میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن روڈ تک نکالا جائےگا، ضلعی انتظامیہ نے مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، اسکے بعد دوسری جگہ جا کر سسر اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی جس کے بعد پی پی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری دینے کے لیے تیار ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج روات سے روانہ ہوکر ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کیا ہے اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار216 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 378 افراد میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7 بجکر 23 منٹ پر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کیلئے روانہ ہوئی جو وارسا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 29 ہزار 338 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تحصیل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ تو صرف اللّہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کرسی اور طاقت کاغلط استعمال […]