لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو بوجھ قرار دیدیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا اندازہ ہے کہ ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں کیونکہ عمران خان ایک بوجھ بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں کامیاب رہے […]
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجر جنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں متعدد دیگرروسی فوجی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کا کہنا تھا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل سوموار کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لپید کو یقین دلایا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس موقعے پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک اس معاملے پر […]
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں پر سفری پابندی عائد ہوگی، ماسکو کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جیسنڈا آرڈرن کے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے ۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر مزید […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ” روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے”۔ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے۔ میں، دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ڈائیلاگ کے ذریعے اور پُر امن طریقوں سے حل کرنے کی اور تمام ممالک […]
بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں طور پر اُبھر آئے ہیں۔ بلغاریہ میں ہر سال تین مارچ کو سلطنتِ […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) کچھ پیدل اور بعض کاروں میں سوار ہیں لیکن ان یوکرین مہاجرین میں ایک بات مشترک ہے اور وہ روسی حملے سے خوفزدہ ہیں۔ یہ مہاجرین اوڈیسا اور قریبی شہروں سے پناہ لینے کی خاطر رومانیہ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ روسی حملے کے بعد سے یوکرینی مہاجرین مسلسل اپنی اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل صبح 9:45 بجے شروع ہوگا، آسٹریلیا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے 27رنز درکار ہیں۔ پانچواں روز بارش و کم روشنی کے باعث چوتھے دن کا کھیل محض 67 اوورز تک محدود رہا تھا، آسٹریلیا نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ میں ایک پرستار آبدیدہ ہوگیا جس کی وجہ سے عاطف گانے کے ‘لیرکس’ ہی بھول گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم نے کنسرٹ میں اپنا مشہور گانا ‘کچھ اس طرح’ شروع کیا تو وہاں موجود ایک مداح اپنے جذبات پر قابو نہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے روس پر تیل برآمد کرنے پابندی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 130ڈالر کے ساتھ 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے پیر کے روز ایشیائی مارکیٹوں کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکس چینج بھی بڑی نوعیت کی مندی سے […]
تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر یوکرین کے معاملے میں یہ پہلا موقع نہیں ہے جب امریکہ نے اپنی بے عزتی کروائی۔ اس سے پہلے بھی وہ کیوبا، ویتنام اور افغانستان کی دھول چاٹ چکا ہے۔ روسی رہنما ولادیمیر پوتن نے دنیا کے سب سے طاقتور اور ہر لحاظ سے مضبوط فوجی گروپ کو چاروں خانے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ، گورنر کے پی کے ، گورنر سندھ ، گورنر پنجاب، وفاقی وزراء شاہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ اتحادی جماعتیں متحرک نظر آتی ہیں، جب کہ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کے علاوہ آزاد ارکان کی اہمیت […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج کییف پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اس دوران حملوں میں مزید شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ آج ہی روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہونے والا ہے۔ یوکرین کی مسلح افواج […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ’تخلیقی امکانات‘ کی تلاش میں ہے۔ قبل ازیں روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی جنگ کے باعث ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کو ویانا مذاکرات سے جوڑ دیا تھا۔ تہران سے پیر سات مارچ کو […]
تحریر: روہیل اکبر ہمارے ہاں مہنگی تعلیم اور طبقاتی نظام زندگی سے جہاں عام آدمی کا جینا مشکل ہوا ہے وہی پر اسے اپنے آنے والی نسلوں کے مستقبل کا بھی خوف ہے غریب کا بچہ ماسٹر ڈگری کرنے کے بعد کلرک اور کانسٹیبل بھی بھرتی نہیں ہوسکتا جبکہ مہنگے پرائیوٹ تعلیمی اداروں سے گریجوایشن […]
تحریر: ممتاز ملک۔پیرس ہم دنیا کی بہترین فوج رکھتے ہیں اور ایسے جرنیل رکھتے ہیں جو دنیا سے نرالی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ ہماری خفیہ ایجنسی اس قدر شاندار ہے کہ ہر واردات اور دہشتگردی کا ہمارے جرنیلوں اور ان ایجنسیوں کے شریر بہادروں کو مہینوں پہلے سے ہی اس کا علم ہو چکا ہوتا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔ ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے احتجاج کے بعد ان پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کیس کی سماعت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رفیق تارڑ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ احمد نواز کو دنیا کی انتہائی معتبر اور تاریخ کی قدیم ترین یونیورسٹی آکسفورڈ میں اگست 2020 […]
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر گروپس سے منفرد اور علیحدہ رکھنے پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اپنے دنیا بھر میں موجود 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپوزیشن کے 15 سے زیادہ ارکان سے رابطوں کا دعویٰ کر دیا۔ شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 15 سے 16 ارکان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ تحریک عدم اعتماد لے […]