لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی آصفہ بھٹو زرداری کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف اور مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی […]
کریملن (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ہفتے کے روز ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے کریملن میں تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ اس کے بعد بینیٹ واپس آئے اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بات کی۔ بینیٹ کے ترجمان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان سردار یار محمد رند نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے تین ارب روپے میں بلوچستان کی حکومت نیلام کی گئی، اسلام آباد کی کچھ بااثر شخصیات نے قدوس بزنجوسے ڈیل کر کے ان کے حوالےحکومت کی۔ ڈیل اسلام آباد میں بیٹھے تین سینیٹرز اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہو گئی۔ جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔ گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن سلمان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کی مبینہ ویڈیو نے معاملہ مشکوک بنا دیا ہے اور ساتھ ہی پولیس کے کردار پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔ بس میں خاتون پر تشدد کرنےوالا شخص اور خاتون ٹریفک پولیس چوکی جا پہنچے، خاتون نے کہاکہ تشدد کرنے والا شخص اس کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جب سے آئی ہے صحافتی اور شہری آزادیاں چھیننے کے درپے ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئین میں دیے حقوق سلب کرنے کی کوشش آمرانہ اور فسطائی رویوں کا مظہر […]
خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش حملہ کرنے والے کے کچھ سہولت کاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث نیٹ ورک کا پتا لگا لیا گیا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی محمود خان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد عمران خان کے لیے تحریک اطمینان بن جائے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ گزشتہ 2 ماہ سے چیخ رہے ہیں، کریں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور لندن میں موجود سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر خارجہ دمیتروکلیبا نے ہفتے کے روزنیٹو اتحاد پرالزام عاید کیا ہے کہ وہ روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ کلیبا نے کہا کہ نیٹو وہ طاقت نہیں تھی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور […]
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک سینیر عہدہ دار نے کہا ہے کہ روس کا امریکا سے ان تحریری ضمانتوں کا مطالبہ کہ ماسکو پر پابندیوں سےایران کے ساتھ اس کے تعاون کونقصان نہیں پہنچے گا۔ویانامذاکرات کے لیے ’’تعمیری‘‘نہیں۔ویانا میں گذشتہ سال اپریل سے 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں حد تک کمی آنے کے بعد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں حرمین شریفین […]
باکو (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا صدر علی یف نے استقبال کیا، ترک وزیر اس ملک کا ایک اموری دورہ کر رہے ہیں۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر علی یف نے کہا کہ وہ تین ماہ بعد شوشا اعلامیہ کی پہلی سالگرہ منائیں گے۔ “یہ […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ہماری دنیا، یورپ اور متحدہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی ملک کو الگ تھلگ کرنے کے لیے بہت بڑی ہے، اور جو غیر ملکی کمپنیاں روس چھوڑیں گی وہ بھی واپس آجائیں گی۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں یوکرین […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مارشل لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یوکرین میں سبھی کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ پانچ مارچ کو ملکی کمرشل ہوائی کمپنی ایروفلوٹ […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سراج الدین حقانی کا اس طرح کھلے عام ایک عوامی تقریب میں شریک ہونا دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی اعتماد میں اضافہ ہو چکا ہے۔ انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے طالبان کے رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ میڈیا […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی فارم بحال کرنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل میرے پاس جو بھی وقت تھا، اس دوران اپنے کھیل پر سخت محنت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ اہم ڈیجیٹل ذرائع اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے بنیادی اجزا کے حصول کے بعد بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے۔ عالمی سامعین کے لیے اسٹیٹ بینک کے تحت “ڈیجیٹل بینکوں کا وعدہ” کے موضوع پر منعقدہ ویبینار سے خطاب کے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شادی کے سوال کا مبہم انداز سے جواب دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے مختصر ترین ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی جس میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے ، ایک دو روز میں پولیس ملزمان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات میں مبارک دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بندر گاہی شہر ماریوپول کا محاصرہ کرنے کے بعد اس پر گولہ باری کی گئی اور دارالحکومت پر بھی دوبارہ حملے ہوئے ہیں۔ نیٹو نے ’نو فلائی زون‘ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح وہ خود جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ یوکرین پر روسی حملہ […]
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور ’نامعلوم میزائل‘ فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک نو بار مختلف طرح کے ہتھیاروں کا تجربہ کر چکا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ہفتے کی صبح ایک بیان […]
تحریر: لقمان اسد وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ دورہ روس کئی حوالوں سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیاجب ایک طرف پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سرد مہری کا شکارہیںاور اسی طرح عالمی سطح پراگر حالات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات بھی واضح طور […]