ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں، صدر یوکرین

ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں، صدر یوکرین

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ یورپی یونین ثبوت دے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے۔انہوں نے […]

.....................................................

جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج کی یوکرین کے دوسرے بڑے شہرخارکیف میں کروز میزائل حملے میں […]

.....................................................

مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے […]

.....................................................

نیٹو: ہم جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے

نیٹو: ہم جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر روس کے حملوں سے شروع ہونے والی جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہم نہ تو یوکرین میں فوجی بھیجیں گے اور نہ ہی اس ملک کی فضائی حدود میں ہمارے طیارے پرواز کریں گے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے […]

.....................................................

’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی

’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمان سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ جنگ میں ان کے ملک اور یوکرینی عوام نے اپنے حوصلے دکھا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب یورپ ثابت کرے کہ وہ واقعی یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوکرینی صدر کے خطاب […]

.....................................................

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ لاہور میں صنعتی پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کے خلاف ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ سمجھ میں آتا ہے۔ عمران خان نے اپنے جھوٹ، فریب اورکردارکشی کی سیاست […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس: روس نے یوکرائن پر حملے کا دفاع کیا

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس: روس نے یوکرائن پر حملے کا دفاع کیا

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے بحران پر بین الاقوامی سطح پر بہت تیزی سے الگ تھلگ پڑتا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی واضح اکثریت روس کے اقدامات کی مذمت میں ووٹ کرے گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا جب ہنگامی اجلاس پیر کو شروع ہوا […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی ہلاک

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپوں میں دو فلسطینی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی عمر اٹھارہ اور بائیس برس بتائی گئی ہے۔ اسرائیلی سرحدی پولیس نے منگل یکم مارچ کو بتایا کہ […]

.....................................................

یوکرین روس جنگ اور امریکی منافقت

یوکرین روس جنگ اور امریکی منافقت

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلاشبہ یوکرین روس جنگ کو بنانے میں امریکہ کا اہم ترین کردار ہے لیکن صرف ہتھیار بیچنے کے لیے نہیں بلکہ اس بار مقصد روس کی سرحد پر اپنی جنگی طاقت کو بڑھانا مقصود تھا۔ واضح رہے کہ 1990 ء سے پہلے یوکرائن روس کے بعد سوویت یونین کا سب سے […]

.....................................................

معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ربِ ذولجلال جب کسی پر اپنا کرم ِخاص فرماتے ہیں تو وہ گمنامی کے اندھیروں سے نکل کر شہرت و عظمت کی ایسی بلندیوں اور رفعتوں سے ہمکنار ہو جاتا ہے قیامت تک اس کو ایسی لازوال شہرت ملتی ہے کہ جسے زمانے کی گرد یا دن رات کی […]

.....................................................

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے بیساکھیوں پر حکومت چل رہی ہے، عمران خان کو معلوم ہے وہ جانے والا ہے، اگلی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے […]

.....................................................

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

خالد مقبول صدیقی نے حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار دیدیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔ لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سیاسی فضا گرم ہے اور تحریک […]

.....................................................

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر […]

.....................................................

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ (ق) لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت کی ملاقات لاہور میں ہوئی جس میں سراج الحق کے ہمراہ لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر فرید پراچہ بھی […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کوسربراہ بی این پی مینگل سے ملاقات پراعتماد میں لیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی […]

.....................................................

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

صحافی اطہر متین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ٹی وی کے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی قمبر کے مطابق قمبراورکراچی پولیس کی شہداد کورٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں قتل ہونے والے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن کا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے تاہم اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے سے انکار اور کچھ نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم […]

.....................................................

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ نہیں، تو کیا جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے کہا کہا کہ جہانگیر ترین […]

.....................................................

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 18 افراد جاں بحق،861 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار566 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 861 افراد […]

.....................................................

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف 4 مارچ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کو اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوف آنے لگا۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل میں چیمپئن سائیڈ لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عمدہ بولنگ کی ہے، بگ بیش میں چمکنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں مواقع پانے والے […]

.....................................................

ایف بی آر نے ہدف سے 268 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

ایف بی آر نے ہدف سے 268 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 268 ارب روپے زائدٹیکس اکٹھا کیا۔ ایف بی آر نے جولائی تا فروری تقریباً 38کھرب روپے ٹیکسوں کی مد میں جمع کیے جبکہ اس مدت کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف تقریباً 35کھرب 30ارب مقرر کیا […]

.....................................................

’کچا بادام‘ گانے سے مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار کار حادثے کا شکار

’کچا بادام‘ گانے سے مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار کار حادثے کا شکار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ’کچا بادام‘ گانے سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار بھوبن بڈیاکر کار حادثے کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مونگ پھلیاں بیچنے والے سے راتوں رات مشہور ہونے والے گلوکار بھوبن بڈیاکر کا پیر کے روز ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ […]

.....................................................

روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ اس وقت اپنے جوہری الرٹ کی سطح کو تبدیل کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]

.....................................................